نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    بدل کے بھی روش ، اکتا رہی ہے۔۔۔برائے اصلاح

    ہماری برق رفتاری کے آگے، سمے کی نبض بھی پتھرا رہی ہے۔۔۔ سمے کی نبض تھمتی جا رہی ہے۔۔۔ شاید یہ آپ کو ٹھیک لگے۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    بدل کے بھی روش ، اکتا رہی ہے۔۔۔برائے اصلاح

    گزاری عمر یو ں تیرہ شبی میں تصور میں سدا فردا رہی ہے ۔۔۔ دوسرا مصرع اسی تصور سے ضروری نہیں۔۔۔ تصو ر بدلا جاسکتا ہے، موضوع کچھ اور ہوسکتا ہے۔۔ جیسے گزاری عمر جب تیرہ شبی میں۔۔ تصور میں سحر کیوں آرہی ہے؟؟ گزاری عمر بھی تیرہ شبی میں۔۔۔ سحر بھی ذہن میں مسکا رہی ہے (مسکرا کو مختصر کر کے لکھا...
  3. شاہد شاہنواز

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    تھے وہ سب ہی بیان سے باہر۔۔۔ جس قدر مخمصے بیان میں تھے۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    تو نے دیکھا چٹان سے اوپر ر۔۔۔۔۔ برائے اصلاح۔۔۔

    بس ناعمہ بہن دیکھتی رہو، آپ کے لالہ کا یہ ناقدین کیا حشر کرتے ہیں؟ کوئی وجہ ہے تبھی تو اتنے سارے اشعار الگ کردئیے گئے۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    تو نے دیکھا چٹان سے اوپر ر۔۔۔۔۔ برائے اصلاح۔۔۔

    جی انہی کو بلانا تھا ، لیکن سامنے مرحوم آئے تو مردہ بدست زندہ والی مثال(اگر یہ مثال ٹھیک ہے تو) زندہ کردکھائی، رہی غزل کی بات تو میرا سوال تھا حذف کیا کرنا چاہئے۔۔۔ اور قابل غور کا مطلب خوبی نہیں، خامی ہوتا ہے، یہ پہلی بار میں ناقدین شعر و سخن سے جاننے میں کامیاب ہوا ہوں۔۔۔ میری گزارش ہے کہ کمی...
  6. شاہد شاہنواز

    میرے بھانجے کی شاعری

    یہی وہ مسائل ہیں جنہیں وہ حل کرنے کی بجائے بڑھاتے ہیں۔۔۔ پختہ کار ان سے فیض تب حاصل کریں جب وہ استاد ہوں اور استاد ہم انہیں نہیں کہہ رہے، صرف ایک شعر کی مثال سے سمجھایا ہے کہ سفال و خزف کے ہیں انبار گر یاں۔۔۔ تو کہیں کہیں کچھ اچھے اشعار بھی کہہ جاتا ہے، برے اشعار کو ان اچھوں کی وجہ سے ٹھیک...
  7. شاہد شاہنواز

    تو نے دیکھا چٹان سے اوپر ر۔۔۔۔۔ برائے اصلاح۔۔۔

    اس غزل کے کون سے اشعار حذف کر دینے کے قابل ہیں؟؟ تو نے دیکھا چٹان سے اوپر۔۔۔ دیکھنا تھا جہان سے اوپر موت آگے ہے موت پیچھے ہے۔۔۔۔زندگی درمیان سے اوپر ہم یقیں سے ذرا سا نیچے ہیں۔۔۔۔۔تو ذرا سا گمان سے اوپر کچھ جہاں اس زمیں سے نیچے ہیں۔۔۔۔۔کچھ جہاں آسمان سے اوپر دیکھ مت خواب ناک آنکھوں...
  8. شاہد شاہنواز

    میں تو صاحب بن گیا

    ہائے آداب محافل کے تقاضے ساغر۔۔۔ لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا۔۔۔۔ (محبت کی جگہ محافل قصدا لکھا ہے)ہمیں آپ کا اور محفل کی عزت کا بہت خیال ہے اور یہ خیال آئندہ بھی ملحوظ خاطر رہے گا۔۔۔ توجہ دلانے پر ممنون ہوں۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    کس لیے اس نے مجھے رسوا کیا ..... اور... مجھے تم سے محبت ہو گئی کیا..... برائے اصلاح

    جی میں نے اصلاح دیکھ لی ہے۔۔ تفصیل سے اس پر ان شااللہ جلد لکھوں گا۔
  10. شاہد شاہنواز

    بدل کے بھی روش ، اکتا رہی ہے۔۔۔برائے اصلاح

    گزاری عمر یو ں تیرہ شبی میں تصور میں سدا فردا رہی ہے ÷÷÷÷ فردا مذکر ہے یا مونث؟؟؟ لیے ہاتھوں میں ٹکڑے سب، کھڑی ہے مجھے امید پھر بہلا رہی ہے۔۔۔ کس چیز کے ٹکڑے؟ کچھ واضح نہیں۔ درج بالا دو سوالوں کے علاوہ مجھے کچھ نہیں سوجھا اور جو کچھ اور سوجھنا تھا وہ اساتذہ بہتر بتا سکتے ہیں۔۔ باقی غزل بلا شبہ...
  11. شاہد شاہنواز

    میرے بھانجے کی شاعری

    قراۃ العین اعوان نے لکھا: وصی شاہ کے دماغ میں تو ہے ہی بھوسا لیکن میں سمجھتا ہوں کہ شعر یت بھی ہے۔۔۔ وہ ملا تو برسوں کے بعد بھی مرے لب پہ کوئی گلا نہ تھا، اسے میری چپ نے رلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا۔۔۔۔ اس شعرکو پڑھ کر صرف واہ نکل سکتی ہے لیکن بلا شبہ کچھ مسائل ہیں جنہیں حل کرنے کی بجائے وہ...
  12. شاہد شاہنواز

    میں تو صاحب بن گیا

    تحریر میں مزاح اتنا کھل کر نہیں آیا، بعد میں پتہ چلا کہ لکھنے والی خاتون ہیں تو میں سمجھ گیا کہ نقاب پہن کر بیٹھی ہوں گی، اصل مزاح تو نقاب ہی میں رہ گیا جسے کسی نے دیکھا نہیں۔ اس پر مجھے اپنے بچپنے کا ایک شعر یاد آیا: نہیں جو ابر، کھلا حسن ماہتاب نہیں، وہی تو حسن ہے ساقی، جو بے حجاب نہیں ، یہ...
  13. شاہد شاہنواز

    دیکھا جو تم کو... بغرض اصلاح

    ویسے آپ بھی ہمارے استاد جی ہیں۔۔۔ آپ کو بھی مبارک ہو کہ آپ کے شاگرد کاکلام آپ کی تعریف کے لائق ہوا۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    دیکھا جو تم کو... بغرض اصلاح

    بہت شکریہ جناب۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    دیکھا جو تم کو... بغرض اصلاح

    تمہیں دیکھا میں نے یا تم کو میں نے گناہ کرکے دکھا دیا مرے سامنے چلے آئے، مجھ کو تباہ کرکے دکھا دیا میں جہاں بھی پہنچا تم آگے چلتے چلے گئے مجھے چھوڑ کر مری منزلیں تمہیں جب ملیں انہیں راہ کرکے دکھا دیا یہ تمہارا عشق تھا یا مرے دل َ کم نظر کا فریب تھا کیا شب کو دن، کبھی دن کو تم نے سیاہ کرکے دکھا...
  16. شاہد شاہنواز

    دیکھا جو تم کو... بغرض اصلاح

    یہ غزل میں نے ایک دوسرے وزن پر کہی ہے۔۔۔ شاید آج رات تک یا کل کسی وقت پوسٹ کروں۔۔۔ شاید وہ وزن ہے متفاعلن متفاعلن متفاعلن متفاعلن۔۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    کس لیے اس نے مجھے رسوا کیا ..... اور... مجھے تم سے محبت ہو گئی کیا..... برائے اصلاح

    بہت شکریہ آپ کی رائے کا۔۔۔ میں سمجھتا ہوں کہ اس شعر میں بھی غلطی ہے: حسن نے جب چیخ کر بہرہ کیا۔۔۔ عیب تنافر موجود ہے کہ حسن اور نے ٹکرا رہا ہے۔۔۔ شاید۔۔۔۔ اب میں اصلاح کی طرف آتا ہوں۔۔۔ جب کہا اس نے کہ مجھ کو بھول جا سن کے میں نے ہر دفعہ الٹا کیا۔۔ ۔۔۔۔ تبدیل ۔۔۔ جب کہا اس نے کہ مجھ کو بھول جا...
  18. شاہد شاہنواز

    دیکھا جو تم کو... بغرض اصلاح

    دیکھا جو تم کو میں نے کیا گناہ کردیا جو آکے تم نے سامنے تباہ کردیا //دوسرا مصرع درست تقطیع، پہلا نہیں جو تم نے دیکھا، میں نے کیا گناہ کر دیا عروضی طور پر درست ہو جاتا ہے۔ لیکن معنی و مفہوم کے لحاظ سے؟ (الٹ جاتا ہے۔۔۔ سو بے کار ہوا) میں جس جگہ بھی پہنچا تم آگے چلے گئے سب منزلوں کو میری تم نے راہ...
Top