نتائج تلاش

  1. علی صہیب

    جون ایلیا وہ یقیں ہے نہ گماں ہے تننا ھُو یاھُو

    (یہ "تننا ہُو یا ہُو" صوفیوں کی ضرب ہے، موسیقی یا رقص کا ایک ایکسپریشن ہے جو بےخودی اور وجد کی کیفیت کا اظہار ہے۔ وہ کیفیت کہ جس میں انسان ایکسٹیسی کے اس مقام پر ہو کہ وہ ایک عالم بھول چکا ہو، ایسا پُرحال ہو کہ جیسے اسے وہ شے مل گئی ہو جسکے بعد دنیا کی تمام تر نعمتیں اپنی حیثیت کھو دیں۔ یہ مقام...
  2. علی صہیب

    جون ایلیا وہ یقیں ہے نہ گماں ہے تننا ھُو یاھُو

    وہ یقیں ہے نہ گماں ہے تننا ھُو یا ھُو جانِ جانانِ جہاں ہے تننا ھُو یا ھُو کون آشوب گرِ دیر و حرم ہے آخر جو یہاں ہے نہ وہاں ہے تننا ھُو یا ھُو کس نے دیکھا ہے مکاں اور زماں کو یارا! نہ مکاں ہے نہ زماں ہے تننا ھُو یا ھُو میں جو اک فاسق و فاجر ہوں جو زندیقی ہوں رمزِ ’حق‘ مجھ میں نہاں ہے تننا ھُو...
  3. علی صہیب

    غزل برائے اصلاح

    مولائے روم کے مریدوں اور ڈارون کے مقلدین کے لیے یہ کچھ خاص تعجب خیز نہیں۔۔۔ مگر ڈر ہے کہ "سُن کے زاہد بڑا حیران پریشان نہ ہو" اصلاح کے لیے اساتذہ کے منتظر رہیے!
  4. علی صہیب

    آج کی تصویر

    "عقل بڑی کہ بھینس۔۔۔؟؟؟" :smile-big:
  5. علی صہیب

    جون ایلیا آج لبِ گہر فشاں آپ نے وا نہیں کیا (جونؔ ایلیا)

    اوہ! شاید ویڈیو ایڈیٹنگ میں سہواََ حذف کر بیٹھا! (n) خیر عبارت میں شامل کیے دیتا ہوں۔
  6. علی صہیب

    ہاتھ خالی ہی سہی، ہاتھ سوالی تو نہیں

    ہاتھ خالی ہی سہی، ہاتھ سوالی تو نہیں
  7. علی صہیب

    جون ایلیا آج لبِ گہر فشاں آپ نے وا نہیں کیا (جونؔ ایلیا)

    (اس دو غزلہ کے تمام اشعار مجھے محفل میں نہیں ملے، سو پیش ہے منتخب کلامِ جون ایلیا بمع ویڈیو پیشکش!) آج لبِ گہر فشاں آپ نے وا نہیں کیا تذکرۂ خجستۂ آب و ہوا نہیں کیا کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا جانے تری نہیں کے ساتھ کتنے ہی جبر تھے کہ...
  8. علی صہیب

    ***رات***

    بیشک! یوں جکڑ رکھا ہے تقدیر کی زنجیروں نے جہدِ پیہم کا نتیجہ بھی صفر لگتا ہے
  9. علی صہیب

    ***رات***

    بہت شکریہ محترمہ! بہت شکریہ محترم! ذرہ نوازی محترم! ❤ کچھ متبادل سوچتا ہوں اور آئندہ اس سے پرہیز برتوں گا!
  10. علی صہیب

    ***رات***

    بہت شکریہ عباد! ❤
  11. علی صہیب

    ***رات***

    شکریہ جناب! ❤ جی درست کر لیا ہے! نوازش! ❤
  12. علی صہیب

    ***رات***

    الف عین محمد وارث محمد تابش صدیقی عباد اللہ
  13. علی صہیب

    ***رات***

    وقت گزرا ہے عجب سرعتِ رفتار کے ساتھ رات پھر آئی ہے تاریکیِ آثار کے ساتھ وحشت و سوزش و آزاریِ افکار کے ساتھ آئی ہے میری تمناؤں کی قاتل بن کر لائی یادوں کا دھواں میری جوانی کی فغاں ہر طرف خوف کے قدموں کی وہی چاپ اٹھے جس سے پھر جسم مرا روح مری کانپ اٹھے ٹمٹماتے ہوئے کچھ آس کے بے خوف چراغ اور کچھ...
  14. علی صہیب

    تمثیل دراز ہو گئی ہے

    بہت عمدہ عباد! بہت ہی عمدہ! ❤❤❤
  15. علی صہیب

    ***بیادِ پروفیسر الیف الدین ترابیؒ***

    شکریہ! جی گاہے گاہے تک بندی کرتا رہتا ہوں!
  16. علی صہیب

    تعارف ***برائے تعارف***

    ہممممم! کافی بلکہ خاصا تخفیف شدہ معلوم پڑتا ہے! ;)
Top