نتائج تلاش

  1. علی صہیب

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے ذوق
  2. علی صہیب

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    دنیا میں ہوں، دنیا کا طلب گار نہیں ہوں بازار سے گزرا ہوں، خریدار نہیں ہوں اکبر الٰہ آبادی
  3. علی صہیب

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    زندگی کا مزہ اذیت ہے سچ کہوں؟ درد میں بھی لذت ہے منفرد سا مزہ اذیت ہے نعمتوں پر نہیں سبھی موقوف رنج بھی زیست کی عنایت ہے
  4. علی صہیب

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    جانی اتنی سہل پسندی سے بھی کام مت لو کہ اگلا بغلیں جھانکے! :arrogant::biggrin: اب اپنا ایک پرانا شعر تابش صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تمہارے نام! ؎ مرے ساتھی! چلو اڑ کر افق کے پار چلتے ہیں جہاں پر غم نہ ہو کوئی، وہاں اے یار چلتے ہیں
  5. علی صہیب

    ***برائے اصلاح***

    نوازش جناب!! :angel:1
  6. علی صہیب

    ***برائے اصلاح***

    مجھے بھی محسوس ہو رہا تھا کہ نو آموز محفلین کے ساتھ کچھ نہ کچھ امتیازی سلوک ہوتا ہے! باقی اپنی تعریف کرنے کی کوشش کرتا ہوں تعارف کی لڑی میں! :jump:
  7. علی صہیب

    ***برائے اصلاح***

    شکریہ جناب! ویسے بندہ اغلاط کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ مجوزہ متبادل الفاظ کا بھی منتظر ہے!
  8. علی صہیب

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    یوں وفا آزما رہے ہیں ہم تیرے کہنے پہ آ رہے ہیں ہم :biggrin:
  9. علی صہیب

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    جی جناب! آپ نے کہا اور ہم آن وارد ہوئے! :angel:1:in-love:
  10. علی صہیب

    ***برائے اصلاح***

    ایک عدد مزید شکریہ جناب ابنِ نظرؔ! :in-love::biggrin:
  11. علی صہیب

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    ملتفت تم ذرا نہیں ہوتے ہم بھی لیکن خفا نہیں ہوتے حالِ دل ہم سنا نہیں پاتے تم بھی مائل ذرا نہیں ہوتے کوئی الہام ہو تو کیونکر ہو معجزے رونما نہیں ہوتے
  12. علی صہیب

    ***برائے اصلاح***

    سبزۂ و گل میں کچھ کشش۔۔۔۔ اس شعر کے بعد شامل کرنا چاہ رہا تھا!
  13. علی صہیب

    ***برائے اصلاح***

    بہت شکریہ محمد تابش صدیقی :in-love:
  14. علی صہیب

    ***برائے اصلاح***

    ایک شعر شامل ہونے سے رہ گیا، مدوّن کرنے کی کوشش کی مگر لڑی میں پرویا نہیں جا رہا! ادھر پیش ہے؛ لطفِ خوبانِ خوش ادا ہے وہی کچھ ہمی کو دماغ تھا نہ رہا
  15. علی صہیب

    ***برائے اصلاح***

    چشمِ جاناں میں وہ نشہ نہ رہا اب محبت کا کچھ مزا نہ رہا جلوۂ حسنِ دلربا نہ رہا شوقِ نظّارۂ ادا نہ رہا آرزوئے وصال بھی نہ رہی خبطِ سودائے التجا نہ رہا سبزۂ و گل میں کچھ کشش نہ رہی لطفِ سیرِ چمن ذرا نہ رہا لطفِ خوبانِ خوش ادا ہے وہی کچھ ہمی کو دماغ تھا نہ رہا کربِ تنہائی کاٹنے کے سوا زیست کا...
  16. علی صہیب

    وہی متاعِ دعائے نا مستجاب کیوں ہے

    بہت عمدہ عباد!!! :redheart::thumbsup2:
Top