سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے معاملہ پر اٹارنی جنرل، سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد اور انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد کو چار بجے عدالت میں پیش ہونے کے لیے حکم جاری کیا ہے۔جبکہ لال مسجد انتظامیہ کے خلاف حکومتی کارروائی کے ساتویں دن مسجد کے اطراف میں کشیدگی برقرار...