(چالیس برس بعد جہنم سے میرے نام ساقی فاروقی کا خط)
کھانے پینے کا بھی عجیب حساب ہے: صبح ناشتے میں ایک چائے کا کپ اور ایک نان ملتا ہے۔ دونوں یخ ٹھنڈے۔ نان کے بارے میں کیا بتاؤں، غالب کا مصرہ یاد آ جاتا ہے: ’جتنا کھینچتا ہوں، اور کھینچتا جائے ہے مجھ سے’۔
ویسے بھی یہاں فریاد کی کوئی لے نہیں ہے،...