نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    غالبا'' ایک عشرہ قبل سعودی عرب کے ایک اخبار میں ایک خبر نظر سے گزری تھی ،جو کچھ اس طرح تھی۔۔۔۔۔ لڑ کا اپنی شادی کے موقع پر کئی گھنٹے انتظار کے باوجود شادی ہال نہ پہنچ سکا تو لڑکے کے باپ نے اس لڑکی سے خود اپنی شادی رچا لی۔۔۔
  2. عمراعظم

    اک مصیبت تو نہیں ٹوٹی سو اب اس دل سے۔۔۔جس مصیبت نے گزرنا ہے گزر جایا کرے۔(نوشی گیلانی)

    اک مصیبت تو نہیں ٹوٹی سو اب اس دل سے۔۔۔جس مصیبت نے گزرنا ہے گزر جایا کرے۔(نوشی گیلانی)
  3. عمراعظم

    یہ مسلمان ہیں؟

    شرم ہم کو مگر نہیں آتی۔۔۔۔۔۔
  4. عمراعظم

    احمد بھائی! اگر آپ اپنے ہی وطن میں بے وطن ہیں تو غریب الوطنو ں کا کیا ہو گا۔

    احمد بھائی! اگر آپ اپنے ہی وطن میں بے وطن ہیں تو غریب الوطنو ں کا کیا ہو گا۔
  5. عمراعظم

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    ترا اپنے گھر کے ہی چوزے چرانا، مرے باپ کو ان کی یخنی پلانا کبھی میری اماں کے گوڈے دبانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے واہ جی واہ۔ اگر معاملہ واقعی ایسا ہی ہے تو پھر اللہ خیر کرے۔
  6. عمراعظم

    تعارف درست آید

    خوش آمدید علی جعفری صاحب۔
  7. عمراعظم

    اقتباسات اشفاق احمد

    بہت زبردست شراکت ہے ، سفینہ بہن۔ اشفاق احمد صاحب کا کمال یہ تھا کہ اچھے اعمال کی تبلیغ اس انداز سے کیا کرتے تھےجیسےزندگی کا کوئی پوشیدہ گوشہ اچانک سامنے آ جائے۔اللہ ا’ن کو بلند درجات عطا فرمائے(آمین)
  8. عمراعظم

    گناہ

    بہت خوب محترمہ۔۔ غافل دلوں کو سیدھی راہ دکھانے کی عمدہ کوشش۔۔۔ جزاک اللہ خیر۔
  9. عمراعظم

    "لکھ رہا ہوں"

    خوشی سے نہ پھولی سمائے گی بیگم میں کمرہ نما کو "کمر" لکھ رہا ہوں بہت خوب۔مجھے تو یہ اشعار آپ کی اور آپکی بیگم کی ملی بھگت لگتے ہیں۔ورنہ آپ میں اتنا حوصلہ کہاں۔ کسی نے کیا خوب کہا تھا۔۔۔۔۔ آہ بھرتی ہوئی آئی ہو سلیمنگ سنٹر آہ کو چاہئے اک عمر اثر ہونے تک ڈائٹنگ کھیل نہیں چند دنوں کا بیگم اک صدی...
  10. عمراعظم

    بنتی ہے آرزوکے لہو سے شرابِ دل۔۔۔لیکن بقدرِ ظرف الگ ہے نصابِ دل۔

    بنتی ہے آرزوکے لہو سے شرابِ دل۔۔۔لیکن بقدرِ ظرف الگ ہے نصابِ دل۔
  11. عمراعظم

    لگتا ہے کہ تم ہو

    یہ چاند ٹھہرتا ہے جسے دیکھنے شب بھر شہکار ہے، قدرت کا کرشمہ ہے کہ تم ہو واہ۔واہ۔ واہ۔۔۔۔امجد علی راجا صاحب۔بہت خوبصورت غزل تخلیق کی ہے جناب ۔۔اتنے سارے اہلِ ادب نے تعریف کی ہے تو ہماری واہ،واہ کو سند مل گئی۔اللہ آپ کو خوش رکھے۔(آمین)
  12. عمراعظم

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    لَا يُكَلِّفُ اللَّ۔هُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ...
  13. عمراعظم

    دوستو دردِ دل کی مسجد میں۔۔۔درد دل کا امام ہوتا ہے۔

    دوستو دردِ دل کی مسجد میں۔۔۔درد دل کا امام ہوتا ہے۔
  14. عمراعظم

    کاش دل ہی ذرا ٹھہر جاتا۔۔۔گردشوں میں اگر زمانہ تھا۔(تابش دہلوی)

    کاش دل ہی ذرا ٹھہر جاتا۔۔۔گردشوں میں اگر زمانہ تھا۔(تابش دہلوی)
  15. عمراعظم

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    سرخ آنکھوں میں رہے اشک تری یادوں کے کتنا مشکل ہے شراروں میں سمندر رکھنا واہ ! کیا ہی خوب کلام ہے راجا صاحب۔اللہ آپکو خوش رکھے۔(آمین)
  16. عمراعظم

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    محمد علم اللہ اصلاحی صاحب۔بہت دلچسپ اور شیریں تحریر رقم کی ہے آپ نے۔ اس میں مٹھاس یقینا" الف عین صاحب کے وجود کی وجہ سے ہے۔ خوش رہیئے۔
  17. عمراعظم

    اے شانِ رسالت صلی اللہ!

    محمد اسامہ سرسری صاحب۔ فاروق اعظم میرے بیٹے کا نام ہے۔ شکریہ ۔نوازش۔کرم ۔ مہربانی۔
Top