نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    تحریک انصاف کے سینئروائس چیئرمین خواجہ محمدخان ہوتی مسلم لیگ(ن)میں شامل

    برساتی مینڈک۔ الیکشن کی برسات کی آمد آمد ہے۔
  2. عمراعظم

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ مرحمت فرمائے(آمین)۔نیز اللہ’ان کے کارناموں کو ہمارے لئے قابلِ تقلید بنائے۔آمین۔
  3. عمراعظم

    عشق کرنے کے سواہم نے کیا ہی کیا ہے۔۔۔باعثِ فخر ہے جو،وجہ پشیمانی ہے۔(ضیاالحسن)

    عشق کرنے کے سواہم نے کیا ہی کیا ہے۔۔۔باعثِ فخر ہے جو،وجہ پشیمانی ہے۔(ضیاالحسن)
  4. عمراعظم

    نگاہوں میں کسی کی ڈوب جانے کی تمنا ہے

    بہت اچھی غزل۔۔ داد قبول ہو۔
  5. عمراعظم

    کہاں پھنس گئے تم

    شاباش۔سبق ضرور یاد رکھیں ، چونکہ اسی میں عافیت ہے۔
  6. عمراعظم

    لالو کھیت سے لیاقت آباد تک - مظفر الحق

    ماشا اللہ۔ بہت عمدہ شیئرنگ ہے۔پڑھتے ہوئے ایسا ہی محسوس ہوتا رہا جیسے ہم خود وہاں موجود ہیں۔ شکریہ شیئر کرنے اور مجھے یاد رکھنے کے لئے انیس الرحمن بھائی۔
  7. عمراعظم

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    خوش آمدید ۔۔ حسن خان صاحب۔
  8. عمراعظم

    یزداں نے مسکرا کے بڑی دیر سے لکھا۔۔۔اک لفظِ آرزومرے دل کی کتاب پر۔

    یزداں نے مسکرا کے بڑی دیر سے لکھا۔۔۔اک لفظِ آرزومرے دل کی کتاب پر۔
  9. عمراعظم

    شفتگی نہ ترو تازگی ہے چہروں پر۔۔۔یہ کیسے خواب کی دلدل مین ہم ا’تر آئے۔

    شفتگی نہ ترو تازگی ہے چہروں پر۔۔۔یہ کیسے خواب کی دلدل مین ہم ا’تر آئے۔
  10. عمراعظم

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    مبارک ہو عائشہ بیٹی۔۔ ہمیشہ کامیابیاں آپکے قدم چومیں۔(آمین)
  11. عمراعظم

    ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر (نظم)

    میرے پیارے وطن میں انسانیت جس طرح نوحہ ’کناں ہے۔آپکے اشعار اس کی ز بان بن گئے ہیں ۔داد کے لئے الفاظ کی تلاش میں ناکامی کا سامنا ہے۔ گویا۔۔۔ جنگل میں سانپ شہر میں بستے ہیں آدمی سانپوں سے بچ کے آؤ تو ڈستے ہیں آدمی
  12. عمراعظم

    کہاں پھنس گئے تم

    زبردست۔ ویسے میرا تو مشورہ ہےکہ جہاں پھنس چکے ہیں وہیں پھنسے رہیں۔کہیں ایسا نہ ہو کہ۔۔۔ نہ اِدھر کے کے رہے ،نہ ’ادھر کے رہے۔
  13. عمراعظم

    محفلین سے Love Letter میں اصلاح کی درخواست

    عجیب بات ہے۔۔۔روز کیتھ کیسی انگریز لڑکی تھی جسے اتنی آسان انگریزی سمجھ نہ آسکی آپ پہلے اسے انگریزی سکھائیں۔ آسان انگریزی سے ابتدا کریں۔ مثلا" Sir, every body is going vacation, why my body is not going vacation and If money doesn't grow on trees then why do banks have braches آپ کا دعا گو۔
  14. عمراعظم

    غزل - سوچ لے

    بہت عمدہ کلام ۔۔داد قبول فرمائیں۔ سوچنا کیا جناب۔ گر بازی عشق کی بازی ہے،جو چاہو لگا دو ڈر کیسا گر جیت گئے تو کیا کہنا،ہارے بھی تو بازی مات نہیں (فیض احمد فیض)
  15. عمراعظم

    غریبوں کے لئے کام کرنے والی پاکستانی خاتون کو گولی مار دی گئی

    ہر سانحے کے بعد ہم اس کے اسباب کا بغیر کسی تعصب،نفاق،اور کینہ پروری کے ،کوئی تجزیہ بھی نہیں کر سکتے۔ اصلاح اور دلجوئی کا عمل تو خود بخود ہی دم توڑ دیتا ہے۔اللہ ہم سب کو بامقصد شعور کی دولت سے مستفیض فرمائے۔(آمین)
  16. عمراعظم

    گر بازی عشق کی بازی ہے،جو چاہو لگا دو ڈر کیسا۔۔۔گر جیت گئے تو کیا کہنا،ہارے بھی تو بازی مات...

    گر بازی عشق کی بازی ہے،جو چاہو لگا دو ڈر کیسا۔۔۔گر جیت گئے تو کیا کہنا،ہارے بھی تو بازی مات نہیں۔ (فیض احمد فیض)
  17. عمراعظم

    تعارف خوش فہمی

    خوش آمدید۔ جناب جاوید صاحب۔
  18. عمراعظم

    روٹی کپڑا مکان سستی بجلی اور گیس پیپلز پارٹی کا منشور

    روٹی۔کپڑا اور مکان۔ انسانی ضرورت اور طلب کو استعمال کر کے ضرورت مندوں کا استحصال کیا جاتا رہا۔ضرورتیں تو اب بھی وہی ہیں۔۔۔کاش ہم جال پھینکنے والوں کے حربو ں کو سمجھ سکیں۔ امیرِ وقت غریبوں کو لوٹ لیتا ہے کبھی بنامِ مذہب،کبھی بنامِ وطن
  19. عمراعظم

    لیاقت میموریل لائبریری، کراچی

    کتاب بہت اچھی دوست ہوتی ہے اگر اسے اچھا دوست میسر آ جائے۔ شکریہ انیس بھائی۔۔ شیئر کرنے کے لئے۔
  20. عمراعظم

    امتحان اس بار بیٹا پاس کر

    بہت خوب امجد علی راجا۔۔۔۔ خوب شگوفے بکھیر رہے ہیں۔
Top