ارے ! ایسا تحسر کیوں کر ؟ ملاقات تو آخر ہو گئی نا! :) ۔۔۔ صاحب ایسے ٹھاٹ بھرے الفاظ سے تو ہمیں دور رکھیے! یہ گدڑی پوش فقیر ایسے اعجاز کے قابل نہیں! ۔۔ ہم نے تو خود محفل میں آ کر اپنی زیر و زبر بہ قدر اختیار سیدھی کی۔ ( کچھ کسر ابھی باقی ہے! ) بلا شبہ بہت سے احسن مزاج دوستوں سے ملاقات نہ ہو...