نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ڈوبتے سورج کی تصویر مصنف : وان سوہ پارک ترجمہ : مسعود اشعر
  2. سید فصیح احمد

    میرا کام !! ( 3Ds Max , AutoCAD , Corel Draw , Adobe Photoshop & Vray) کا ستعمال کیا گیا !

    جو حکم سرکار :p ۔۔۔ آج کل عوام ساری ہی بلی کا بکرا بنی ہوئی ہے کسی کو بھی گردن سے پکڑ لائیں گے :LOL:
  3. سید فصیح احمد

    محفل کی رونق

    :) :) :) :)
  4. سید فصیح احمد

    میرا کام !! ( 3Ds Max , AutoCAD , Corel Draw , Adobe Photoshop & Vray) کا ستعمال کیا گیا !

    بابا جی ہمیں ڈراؤ تو نہیں :eek: ،،، آئندہ ٹیگ مع ایک عدد بکرا حاضر خدمت ہوا کرے گا :) :)
  5. سید فصیح احمد

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    لیکن بھائی ذاتی طور میں اپنے ملک کی حالت پر نہ تو مطمئن ہوں نہ ہی خوش ، نہ ہی میں انڈیا ، بنگلہ دیش یا کسی بھی تیسری دنیا کے ملک سے تقابل چاہتا ہوں۔ مجھے یہ نظر آ رہا ہے اگر ہم نہ سنبھلے ( عوام ) تو نتائج کچھ خاص صحت مند نہیں ملیں گے۔ کیوں کہ 15 سال پہلے تک بھی ہم کہہ سکتے تھے کہ اس ترقی اور...
  6. سید فصیح احمد

    میرا کام !! ( 3Ds Max , AutoCAD , Corel Draw , Adobe Photoshop & Vray) کا ستعمال کیا گیا !

    عمرانیات کو کیا باندھا حضرت ، داد قبول کی جیئے گا !! :p :laughing:
  7. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ کوریج : جشن برائے سالگرہ نہم

    سلامتی ہو برادر ، اپنی دل کی سلطنت تو بڑی وسیع وادی ہے ، خوب چہل قدمی کی جیئے۔ جو کونہ اچھا لگے ٹھکانا بنا لیں ! کچھ فکر نہیں غمِ دوراں کی کہ جب تک صحبت یاراں ہے قائم ! :) :)
  8. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ کوریج : جشن برائے سالگرہ نہم

    شاہ صاحب بات تو آپ کی درست ہے مگر رائج العوام کا کیا کیجیئے !! :) :) ۔۔۔ کیا ہے برادرم کہ سوائے چند صیغہ ادب کے زبان پر پابندی نہیں ، کیوں کہ باقی تمام گفتگو رائج العوام کے اصول پر ہوتی ہے۔ بھائی جان اسے درست کرنے کے لیئے ، رائج العوام کو درست کرنا ہو گا اور وہ کیسے ہو؟ ۔۔۔ بات وہی جوئے شیر والی...
  9. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ کوریج : جشن برائے سالگرہ نہم

    حضرت خالی ورق آپ کے ہاتھ ہے جو جی چاہے لکھ دیں ، :) :) خاک پوش کی جائداد تو آپ سب دوست ہیں تو کچھ فکر نہیں ! :) :)
  10. سید فصیح احمد

    میرا کام !! ( 3Ds Max , AutoCAD , Corel Draw , Adobe Photoshop & Vray) کا ستعمال کیا گیا !

    نہیں محترم صرف عمرہ نصیب ہوا ! اللہ کرے حج بھی نصیب ہو جائے ! آمین! :) :)
  11. سید فصیح احمد

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    بھائی یہاں آپ سے ذرا سا اختلاف ہے! :) :) ( امید رکھنا اچھی بات ہے مگر حقیقت کی پہچان نہ کرنا جرم ہے! ) بھائی یہ ترقی کب ہے ؟ ۔۔۔ یعنی کہ ہم خلا میں معلق ہیں۔ اگر ترقی کا ذکر ہو (جس کی وجہ سے نقشے پر ہم اپنا کپکپاتا نشان لیئے کھڑے ہیں) تو آٹے میں اس نمک کے برابر جس کی وجہ زیادہ تر انفرادی عوامل...
  12. سید فصیح احمد

    مبارکباد محترم خرم شہزاد خرم کو سال گرہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔ ( محفل کیلنڈر )

    ارے !! نہیں تو!o_O وہ تو سمائلی نے توڑا روزہ اسے ڈانٹو :confused: ہم نے کب توڑا :confused: ۔۔۔ !! :) :)
  13. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ کوریج : جشن برائے سالگرہ نہم

    خوش آمدید :) :) ،، یہ محفل کی طرز پر ایک خاندان ہے !! ۔۔۔ برادرم بس تھوڑی ہی دیر میں جان پہچان ہو جائے گی، فکر مت کریں :) :) یہ ماہ محفل کی سالگرہ کا جشن ہے۔ وقفے وقفے سے بہتیری تقریبات منعقد ہوتی جائیں گی۔ بس نشست سنبھالے رکھیئے :) :)
  14. سید فصیح احمد

    تعارف دل مضطرب

    اردو محفل پر خوش آمدید برادرم ! :) :)
  15. سید فصیح احمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    واہ محترمہ غزالہ ظفر ،،، بہترین کلام ۔۔ سماں خوشگوار ہو گیا :) :) جزاک اللہ !!
  16. سید فصیح احمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    ارے ہمیں آنے میں کچھ دیر ہو گئی۔ پہنچے تو دیکھا محفل مشاعرہ اپنی پوری شان و شوکت سے براجمان ہو چکی! بہت مبارک ہو احباب محفل :) :) ۔۔ خصوصاً محمداحمد بھائی اور باقی منتظمین کا جن کی محنت سے یہ نشست پُر رونق ممکن ہوئی!! :) :) بہت عمدہ حمد و نعت مظفر وارثی کی لکھی ہوئی ! جزاک اللہ :) :) وہی...
Top