اچھا تو نامزد کر کے ساتھ حوالہ بھی لکھنا ہے ، یعنی کہ کس تحریر کی بنا پر نامزد کیا جا رہا ہے !!
۔۔ ویسے مجھے تو تحریروں اور لکھاریوں کا مکمل علم ہی نہیں بچہ ، جب کہ اس کام کے لیئے ہمیں محمد خلیل الرحمٰن صاحب سے بھی رجوع کرنا چاہیئے کہ بہترین تحریر کی نامزدگی کے واسطے راہنمائی فرمائیں !! ۔۔۔...