نتائج تلاش

  1. سید رافع

    آپ کی رائے

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: نہیں۔ کیا آپ اخروٹ کے درخت کے نیچے کھڑی ہوں تو شانوں پر بوجھ محسوس ہوتا ہے؟
  2. سید رافع

    آپ کی رائے

    ؟ کیا رات کے پہلے پہر کے بعد آپکے پرندے بے چینی سے پھڑپھڑاتے ہیں؟
  3. سید رافع

    آپ کی رائے

    کسی کتے یا بھیڑیے کی آواز کئی دنوں سے بارہ بجے آ رہی ہے؟
  4. سید رافع

    آپ کی رائے

    نہیں ہے۔ اچھی بات ہے۔ اخروٹ کے درخت کے نیچے کھڑے ہونے پر بدبو ہے؟
  5. سید رافع

    آپ کی رائے

    پڑتا ہے۔ قبرستان سے۔ بوڑھی یتیم بیوہ عیسائی خاتون سے۔ بارہ ایک خاص وقت ہے۔ جب آپ ٹیرس پہنچیں تو آپ کے سر کے بال ظاہر تھے یا ڈھکے ہوئے تھے؟
  6. سید رافع

    آپ کی رائے

    کیا بارہ بجنے میں کچھ منٹ رہ گئے تھے یا بارہ سے سوئی گزر چکی تھی؟
  7. سید رافع

    رنگیلی چنریا!!!

    نہیں محمد بھائی۔ پر کہانی نے ایک نیا تفتیشی موڑ لیا ہے۔ مری میں سنا ہے چاندی کے کنگن اصلی نہیں بکتے۔ اصل میں بیچا کچھ اور گیا ہے جس کی چائے انوار صاحب کو ملی۔ :question::mrgreen::mrgreen::mrgreen:
  8. سید رافع

    آپ کی رائے

    یہ گھر اور اس میں موجود اخروٹ کا درخت آپ نے کسی عیسائی بوڑھی، بیوہ یا یتیم خاتون سے تو نہیں لیا ہے؟
  9. سید رافع

    رنگیلی چنریا!!!

    عمران بھائی سے بہت معذرت کے ساتھ۔ بہت دل کر رہا تھا۔ :) ٹپال دانے دار آدھا کلو ساڑھے چار سو کا ہو گیا ہے۔ انور صاحب کے یہاں چائے کا استعمال بھی قابل تفتیش ہے۔ :grin: چاندی کے چار کڑھے بھی ہوں چار ہزار سے اوپر کیا گئے ہوں گے۔ انور صاحب کو شادی میں ملی گھڑی بھی چیک کرنی چاہیے۔:D
  10. سید رافع

    رنگیلی چنریا!!!

    مجھے لگ رہا ہے انور صاحب کو منہ دکھائی کا گولڈ سیٹ چیک کرنا چاہیے۔ چاندی جتنی قیمت میں بکی اتنے میں بیگم صاحبہ سمیت چار بچیوں کی چنری کیسے آئے گی۔ پھر طارق روڈ تک رکشے سے آنے جانے کا کرایہ الگ۔ :eyerolling::eyerolling::eyerolling:
  11. سید رافع

    رنگیلی چنریا!!!

    عید پرکپڑے نہ بنانے پر جھگڑا، والد نے مبینہ طور پر اپنے4 بچے نہر میں پھینک دیے
  12. سید رافع

    آپ کی رائے

    قریبی قبرستان کتنی دور ہے؟
  13. سید رافع

    رنگیلی چنریا!!!

    آپ بیتی تو نہیں یہ؟
  14. سید رافع

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    لااور لااور ہے۔ Citizens assault police over Covid-19 SOP adherence | The Express Tribune
  15. سید رافع

    سویڈن میں رمضان

    وہاں سوئیڈن میں خیال سے کہ پڑوسی نہ جاگ جائے تو برتن سحری میں نہیں دھوتے اور یہاں کنستر پر ڈھول پیٹنے والا چاند رات سو دو سو ہر رات ڈھول پیٹا اس کے لیتا ہے۔ :) خوبصورت ویڈیو۔
  16. سید رافع

    جنرل باجوہ کی صحافیوں سے ملاقات؛ باجوہ ڈاکٹرائن کا تسلسل

    اور نیشنل ہائے وے اتھارٹی کے چیرمین بنے ہیں کیپٹن ر محمد خرم آغا۔ کیپٹن خرم سے قبل اس عہدے پر تھے کیپٹن ر سکندر قیوم۔
  17. سید رافع

    جنرل باجوہ کی صحافیوں سے ملاقات؛ باجوہ ڈاکٹرائن کا تسلسل

    چیرمین PTA بنے ہیں میجر جنرل عامر عظیم باجوہ۔
  18. سید رافع

    جنرل باجوہ کی صحافیوں سے ملاقات؛ باجوہ ڈاکٹرائن کا تسلسل

    لیفٹنیٹ جنرل ر مزمل حسین واپڈا کے چیرمین قریباً ۵ سال سے لگے ہیں تو لگے ہیں۔
  19. سید رافع

    جنرل باجوہ کی صحافیوں سے ملاقات؛ باجوہ ڈاکٹرائن کا تسلسل

    میجر جنرل ر جنید رحمت جارڈن میں مزے کر رہے ہیں۔
Top