بچپن میں ہم موزے میں مکھن لگانے والی چھری لگا کر گھومتے تھے تاکہ کسی بھی خطرے کا مقابلہ کر سکیں۔
کے جی ون کلاس میں جب قل اللہ پڑھائی جاتی تو ہم سمجھتے کہ یہ کلاس میں لگی فوکسی کار کی تصویر سے متعلق بات ہو رہی ہے۔
والد میڈیکل کے شعبے سے تھے اور کثیر دوائیں گھر میں تھیں۔ ایک دوپہر ہم نے سوچا کہ...