نتائج تلاش

  1. سید رافع

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    ملائشیا میں ملئے قوم مسکنت کی وجہ سے تعلیم اور حکومتی اداروں میں ملائشیا کی چینی آبادی سے بہت پیچھے تھی۔ ملئے قوم کو ڈر ہوا کہ وہ زمین بدر ہی نہ کر دیے جائیں سو انہوں نے میرٹ کے بجائے ملئے قوم کو ترجیح دینے کا قانون بنایا اور اس طرح میرٹ کا خاتمہ کیا۔ اس طرح وہ بے زمین ہونے سے بچ گئے۔ ورنہ...
  2. سید رافع

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    پاکستان کو کراچی والوں نے بنایا تھا۔ آج بھی کراچی منی پاکستان ہے۔ نظریہ ضرورت کے تحت چیف جسٹس، وزیر اعظم، آرمی چیف اور تمام ۴ اسٹار جنرلز، تمام اداروں کے چئیرمین کراچی کے بنائے جائیں۔ دارلحکومت پھر سے کراچی منتقل کیا جائے۔ دو مہینے نہیں دو ہفتے میں پورا پاکستان جناح کا پاکستان بن کر ابھرے گا۔...
  3. سید رافع

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آخری دفعہ کئی ماہ قبل آملیٹ بنایا تھا۔ اور آخری دفعہ آملیٹ روٹی سحری میں کھائی تھی۔
  4. سید رافع

    برطانوی ہائی کمشنر کی مارگلہ ہلز سے کچرا جمع کرنے کی تصاویر وائرل

    گورے تو بس اصطلاح ہے جو برطانوی یا دیگر راج اور کے حواریوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ ورنہ جو گوروں میں یا دیسیوں میں نیک ہیں وہ اچھے ہی ہیں۔ جو بد ہیں وہ برے ہیں۔
  5. سید رافع

    وزیراعظم روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے

    کیا جیسے افغانستان میں دیوبندی مجاہدین گئے تھے ویسے ہی سعودیہ کی حفاظت کے لیے بریلوی لبیکی عاشقان رسولﷺ جائیں گے؟ جامنی کارپٹ لال سے بڑھ کر ہے۔ سینکشن زدہ ایران پر اور پاکستانی شیعوں پر یہ معاہدات بھاری رہیں گے۔ بھارت اپنے مسلمان فوجیوں کو حرم کی حفاظت پر مامور نہیں کر پائے گا۔ جولائی...
  6. سید رافع

    افواہیں

  7. سید رافع

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    تبھی کہوں کہ مفتی کے کام میں نہ ہی اتنی آمدن اور نہ ہی ایسی چنریا جیسی رنگیلی فراغت۔ :p:p:p
  8. سید رافع

    کروناوائرس ویکسین

    جی بالکل اسی سوچ کہ صفر سے بہرحال سب بہتر ہے کل لگوا لوں گا۔
  9. سید رافع

    کروناوائرس ویکسین

    مجھے ۵ گھنٹے روزے میں بیٹھنے پر اعتراض ہے۔ لیکن دوستوں سے بات ہوئی سو کل لگوا لوں گا۔
  10. سید رافع

    کروناوائرس ویکسین

    کین سائنو سنگل دوز ویکسین یہاں لگا رہے ہیں بھائی۔ اسکی efficacy اسکے بنانے والوں کی مارکیٹنگ کے حساب سے 68% ہے جس میں انکے مطابق ١۴ دن لگتے ہیں۔ وہ لوگ کلینکل ڈیٹا اور مختلف وائرس ویرینٹس پر ابھی تحقیق کر رہے ہیں۔ سو یہ ویکسین ایں ویں ہی ہے۔ ۵ گھنٹے اس فضول ویکسین کو لگا کر جسکے سائڈ ایفیکٹ تو...
  11. سید رافع

    کیا سنائیں کس حال میں آتی ہے پردیس کی عید

    آپکو خود دیکھنا ہے۔
  12. سید رافع

    کیا سنائیں کس حال میں آتی ہے پردیس کی عید

    اپنے دائیں ہاتھ کی ہتھلی دیکھیں۔ زندگی کی لکیر درمیان سے ٹوٹی ہو گی۔ اور دماغ یا ذہن کی لکیر جو زندگی کی C شکل کی لکیر کے اوپر ہے دو شاخہ ہوئی ہو گی۔
  13. سید رافع

    کروناوائرس ویکسین

    1166 سے ہماری ویکسین لگانے کی تاریخ آگئی ہے۔ لیکن فی الحال ہم نہیں لگوا رہے۔
  14. سید رافع

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    آپکے تعارف کی لڑی کا ربط کیا ہے؟
  15. سید رافع

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    بہت افسوس ہوا کہ آپکے ساتھ یہ ہوا۔ اللہ آسانی سے یہ معاملہ حل ہو۔ تبھی ہم پاکستانی کیش آن ڈیلوری کرتے ہیں۔ یہی نہیں وہ موبائل جس پر بینک کی ایپ ہو گھر میں ہی رکھ کر جاتے ہیں۔ :)
  16. سید رافع

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    کچھ کہہ دینے سے دل کا بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے۔ آپ مطمئن فیل کرتے ہیں۔
  17. سید رافع

    افواہیں

    سنی سنائی بات جھوٹ ہے۔ اس لڑی میں آپ افواہیں یعنی سنی سنائی باتیں لکھ سکیں گے تاکہ بقیہ شہر اور لڑیاں افواہوں سے محفوظ رہیں۔ اس لڑی کی کوئی بات لڑی سے باہر کاپی پیسٹ نہ کریں تاکہ ہم سب اطمینان سے رہیں۔ :) سو یہ رہی پہلی بات: کیا یہ خبر درست ہے کہ فائزر کی دوسری شاٹ کے ساتوں دن کمر کے نیچے درد...
Top