ہر گزرتے سال میں کوشش کرتی ہوں ایک نظر پیچھے کی طرف مڑ کے جھانک کے دیکھ لوں ، کچھ سبق مل جاتے ہیں ، یاد کر لوں ، کچھ نتائج مل جاتے ہیں ، گرہ سے باندھ لوں ، کچھ تجربے حاصل ہو جاتے ان کی روشنی میں آگے چلوں کیا پتاا اگلے سال یہ غلطیاں نا ہوں ، جس روز میں نے اپنی آخری نظم "اگر میں شاعرہ ہوتی " لکھی...