نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    الف عین چاچو فاتح لالہ سلمان حمید لالہ مہدی نقوی حجاز شمشاد چاچو ابن سعید سعود لالہ مقدس عاطف بٹ لالہ تعبیر اپیا عائشہ عزیز جیہ آپی
  2. ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی تو لکھتی میں سبھی قصے گزرتے سال کی باتیں وہ خوشیوں کے سبھی لمحے دکھوں کی ساری سوغاتیں اگر میں شاعرہ ہوتی تو لکھتی میں جو گزرے دوستوں کے سنگ وہ شوخ و شاد سارے رنگ بچھڑنے کے وه سارے پل میں لکھتی میرا گزرا کل اگر میں شاعرہ ہوتی میں ٹوٹے پھوٹے لفظوں کو یوں دھاگے میں پرو دیتی...
  3. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    بالکل ٹھیک کہا :)
  4. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں ماہی آپ بتاؤ کیسی ہو ؟؟ کافی دن سے آپ سے بات ہی نہیں ہوئی
  5. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سب کو :)
  6. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    صلی اللہ علیہ والہ وسلم
  7. ناعمہ عزیز

    عجیب دکھ ہیں ۔۔ از ناعمہ عزیز

    چلئے پھر وزن تو پورا کر دیں لالہ :)
  8. ناعمہ عزیز

    عجیب دکھ ہیں ۔۔ از ناعمہ عزیز

    الف عین چاچو۔۔۔ فاتح لاله
  9. ناعمہ عزیز

    عجیب دکھ ہیں ۔۔ از ناعمہ عزیز

    عجیب دکھ ہیں ، عجیب دکھ ہیں جو دل کے اندر اداسیوں کا اندھیرا کر کے براجماں ہیں عجیب دکھ ہے کہ تم اندھیری قبر میں تنہا اکیلے ہی ہو ہاں یہ بھی دکھ ہے کہ ہم یہاں ایک چھت کے نیچے جو سو رہے ہیں مگر نا بھولو کہ یہ بھی دکھ ہے تری جدائی جو سہہ رہے ہیں جو رو رہے ہیں عجیب دکھ ہیں جو اندر اندر غموں سے ہم...
  10. ناعمہ عزیز

    آواز تھی ایسے اندر تک ، یہ رشتہ اتنا گہرا تھا ۔۔۔

    آواز تھی ایسے اندر تک ، یہ رشتہ اتنا گہرا تھا ۔۔۔
  11. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    نہیں چاچو کالج تو جاتی ہوں پڑھانے صبح گیارہ سے ساڑھے تین تک۔۔
  12. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    گھر سے ہی آئی تھی چاچو :) مصروف تو نہیں ہوئی آتی ہوں یہاں اکثر بس پوسٹ نہیں کرتی :) میں ٹھیک ہوں آپ بتائیں کیسے ہیں ؟؟
  13. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سب کو :)
  14. ناعمہ عزیز

    تعارف سلام عرض ہے۔۔۔

    اردو محفل میں خوش آمدید :)
  15. ناعمہ عزیز

    میرے ہمسفر ۔ از سلمان حمید

    ابھی تو کل سے ہی ہوا ہے بھیا :) سلمان بھائی کا ارادہ ہے کہ میں سنیجدہ لکھوں اور اس کی مزاحیہ پیروڈی کریں گے ہی ہی ہی ہی
  16. ناعمہ عزیز

    میرے ہمسفر ۔ از سلمان حمید

    جناب آپ کے نام سے شائع ہوئی ہے کچھ تو خیال کرئیے :p
  17. ناعمہ عزیز

    میرے ہمسفر ۔ از سلمان حمید

    شمشاد چاچو الف عین چاچو ابن سعید سعود لالہ مقدس عاطف بٹ لالہ محمد احمد بھیا فاتح لالہ تعبیر اپیا ملائکہ عائشہ عزیز عینی شاہ امراؤ جان ادا عندلیب اپیا
Top