نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی - پارٹ ٹو - از ناعمہ غزیز

    بھابھی کو شکایت کرنی پڑنی ہے کہ آپ نے مجھے پھپھا کٹنی ہی کہہ ڈالا ہا ہائے !!:p
  2. ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی - پارٹ ٹو - از ناعمہ غزیز

    ہاہاہاہاہا بہت خوب :) لالہ مگر ایک غلطی کر دی آپ نے پارٹ ٹو تو آپ کے نام سے ہونا چاہئے نا :)
  3. ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    ہی ہی ہی لالہ جب میں شاعرہ بنوں گی یہ تو تب کی باتیں ہیں ابھی تو گزارہ ہی ہے :)
  4. ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    کاش میں ہوتی :) شکریہ بھیا :)
  5. ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    میں نے پہلے ایسا ہی لکھا تھا بھیا :) کیونکہ چنچل میں مجھے خود بھی گڑ بڑ لگی تھی مگر اس کی جگہ کیا لکھوں یہ سمجھ نہیں آیا بہرحال حوصلہ افزائی کا شکریہ اب وہ تھوڑی ٹھیک ہو گئی ہے :)
  6. ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    حوصلہ افزائی کا شکریہ آپ کی رائے کو حتمی مانتے ہوئے ہم نےاغلاط کی درستگی کر دی تھی :) امید ہے اب وہ ٹھیک ہو گی :)
  7. ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    اب چیک کریں کہاں سے پٹری سے اترا لگتا ہے لالہ :) ؟؟؟
  8. ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    ہی ہی ہی اب مزہ آیا نا بچُو:)
  9. ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    :) حوصلہ افزائی کا شکریہ بھیا :)
  10. ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    یہی ہونا تھا مقدس اب بھگتو :p
  11. ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    یہ تو کچھ ترتیب دی ہے اپیا ابھی آ کے استاتذہ اس کا پوسٹ مارٹم کریں گے پھر پتا لگے گا یہ شاعری تھی بھی کہ نہیں :)
  12. ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    ہی ہی ہی نہیں میں عقلمند شاعر ہوں
  13. ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    ہنسنا اچھی بات نہیں کیا ؟؟؟ :eek:
  14. ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    میں آپ کی داد قبول کرتی ہوں چاچو مگر میں اچھی شاعرہ نہیں ہو ناں :) اس لئے لکھا ایسے
Top