نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    لیجیے ہم نے استاتذہ اکرام اور شاعری میں دلچسبی رکھنے والوں کو ٹیگ کر دیا وہاں :)
  2. ناعمہ عزیز

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    الف عین انکل محمد وارث انکل فاتح لالہ محمد احمد بھیا مزمل شیخ بسمل بھیا
  3. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :) ٹھیک ہے پھر آپ ایسا کیجیے کہ چکن پلاؤ ہے وہ کھا لیں :)
  4. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    وہ کونسی :) ؟؟؟
  5. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    چلو پھر حلیم بنانے میں میری ہیلپ کراؤ، فارغ بیٹھنے کی نہیں ہوتی بچو
  6. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ہممم پھر تو اچھی بات ہے مجھے بھی بہت پسند ہے مگر میرے ہاتھ کا بنا ہی ہی ہی :) جی ضروربھیا میں شئیر کر دؤں گی
  7. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہا لالہ آپ کھانا کھا لیں ابھی حلیم بننے کو تھوڑا وقت لگے گا :)
  8. ناعمہ عزیز

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    اففف آپ بھی بلال بھائی کی طرح ترقی کے مشورے دیتے ہیں !!! ہا ہائے ۔۔۔ بائے دا وے کیا آپ کو معلوم ہے کہ بازار کی بنی حلیم میں کیسی کیسی چیزیں ڈالی ہوتی ہیں ؟؟
  9. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    کیسے ہیں بھیا آپ ؟؟ میں تو حلیم بنا رہی ہوں اگر کسی کو کھانی ہو تو مجھے بتا دے ، اگر ختم ہو گئی تو میرا ذمہ لوٹ پوٹ
  10. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سب کو ۔۔ اور کیا چل رہا ہے یہاں ؟؟
  11. ناعمہ عزیز

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    میں کام کر کر کے تھک گئی ہوں پہلے ہی ، ابھی بھی حلیم بنانے والی ہے :cautious:
  12. ناعمہ عزیز

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    سب مشکل مشکل کام مجھے ہی دے دیتے ہیں میں کوئی نہیں بولنا کچی :(
  13. ناعمہ عزیز

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    ہمم اچھا کیا مجھے بتا دیا ورنہ عینی کا کیا بھروسہ تھا
  14. ناعمہ عزیز

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    ایسا منہ کیوں بنایا ہے ؟ آئسکریم کھانے کو پیسے بٹورنے ہوں گے مجھ سے
  15. ناعمہ عزیز

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    نا کہو ! تم نے پوچھا میں بتا دیا ۔ کوئی زبردستی کی کیا ؟؟
  16. ناعمہ عزیز

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    اچھا اچھا یہ والا تھا۔۔ عینی شاہ یہ والا مکرر مکرر کہنا دوسرے والا نا کہنا۔ ورنہ غلط ہو جائےگا۔۔
Top