نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    وہ شاعری نہیں ہے بابا !!! نہیں یقین تو جس کو مرضی دکھا کے دیکھ لیں ۔ مجھے تو آتی ہی نہیں ہے شاعری اس لئے تو آپ کو بولا تھا کہ مجھے بتا دیں وزن کیسے کرتے ہیں آ پ نے بتایا ہی نہیں :sad2:
  2. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    آپ آ جاؤ نا
  3. ناعمہ عزیز

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    ہیں !!!! یہ کس نے کہا کہ میں شاعرہ ہوں توبہ میری توبہ !!!!:(
  4. ناعمہ عزیز

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    کیونکہ تم نے کہنا تھا رونی کھونی اور پھر مجھ سے پٹائی بھی کروانی تھی
  5. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    کب کی بن چکی :)
  6. ناعمہ عزیز

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    اب آپ کی مما کو مجھے بھی کہنا پڑے گا ورنہ میں نیکسٹ ٹائم پھر بھول جاؤں گی ہی ہی ہی
  7. ناعمہ عزیز

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    سلیمان بھیا بہت اچھی لگی مجھے یہ غزل میری طرف سے تو آپ پاس ہیں :)
  8. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    اور کیا
  9. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :)
  10. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    افففف یہ لڑکیاں بھی نا ۔۔۔۔ کسی کام کی نہیں ہیں ۔۔
Top