نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    واہ واہ بھئی بہت ہی خوب :p یوسف-2 نے دونوں شاعروں کا مزاحیہ کلام پیش کرکے تو کمال ہی کردیا :applause: :haha:
  2. مہ جبین

    بیخود کیئے دیتے ہیں انداز حجابانہ-بیدم شاہ وارثی

    ہر شعر بہترین ، عمدہ اور زبردست لیکن خاص طور پر یہ اشعار تو لاجواب اور سر دھننے والے ہیں جی چاہتا ہے تحفے میں دیدوں انہیں آنکھیں درشن کا تو درشن ہو، نذرانے کا نذرانہ میں ہوش و حواس اپنے اس بات پہ کھو بیٹھا ہنس کر جو کہا تُو نے آیا میرا دیوانہ دنیا میں مجھے تُونے گر اپنا بنایا ہے محشر میں بھی...
  3. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    :congrats: ہو :prince: انیس الرحمن کو :)
  4. مہ جبین

    سی ڈی کور

    واہ بھئی ، بہت خوب سی ڈی کور بنایا ہے :)
  5. مہ جبین

    گو اراؤنڈ - جہازوں کی چکر بازی

    ہاں نا میں نے بھی معلوماتی کا بٹن اسی لئے دبایا تھا کہ مجھے ابھی تک ایسا تجربہ ہوا ہی نہیں ۔۔۔۔۔:D گو اراؤنڈ کا تجربہ کبھی ہوا تو اپنے تاثرات ضرور لکھوں گی ۔۔۔۔اگر یہ بتانے کو زندہ رہی تو :p
  6. مہ جبین

    پینڈے از صابر علی صابرؔ

    بہت زبردست نیرنگ خیال اگر ترجمہ نہ کرتے تو میں اتنا اچھا کلام سمجھنے سے محروم ہی رہ جاتی نا۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خوش رہو سدا
  7. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    زبردست نشانات اور بہترین نعرے بہت خوب زبیر مرزا ماشاءاللہ
  8. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    ماشاءاللہ زبیر مرزا نے نشانات کے حساب سے سب کو نعرے بھی اچھے دئے ہیں :thumbsup:
  9. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    میری طرف سے محترم جناب " اصغر حسین مکھڑا صاحب " مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے اتنا شاندار بینر بنوا کر آویزاں کیا انکی جراءت و بہادری کو ہم سب ،محفلین کی طرف سے سلام عرض ہے ایسے بینر تو ہر گلی، محلے، چوراہوں اور شاہراہوں پر لگانے چاہئیں۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ بے شرم اور ڈھیٹ قسم کے سیاستدان انکو...
  10. مہ جبین

    مایوسی اور شکر

    بے شک نفس اور شیطان انسان کے کھلے دشمن ہیں اور حدیثِ پاک کے مفہوم کے مطابق شیطان انسان کے جسم میں خون کی مانند دوڑتا ہے اسی لئے اس سے جہاد کرنا جہادِ اکبر قرار دیا گیا ہے عبد الرزاق دادری نے بہترین انداز میں انسانی نفسیات کی ترجمانی کی ہے اللہ تمہارے قلم میں مزید تاثیر عطا فرمائے آمین
  11. مہ جبین

    عذاب ٹھہرا ہمیں اپنا آئینہ ہونا ( جاوید ندیم)

    ملے ہیں ہم کو امر بیل کی طرح احباب شجر کا ہوکے شجر سے مگر جدا ہونا اٹھائے پھرنا اجالے میں جھوٹ کا پرچم اندھیرا ہوتے ہی پھر سچ سے آشنا ہونا بہت خوب انتخابِ کلام ہے غدیر زھرا
  12. مہ جبین

    ذیشان شہراد کا تعارف

    محفل کے پرانے رکن کو نئے نام کی آئی ڈی ذیشان شہزاد کے ساتھ محفل میں خوش آمدید
  13. مہ جبین

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    واہ نیلم کیا بات ہے تمہاری ، اتنے سارے لوگوں کو ایک ساتھ خوش کرنے کا بہترین انداز اپنایا ہے :happy: پسندیدہ خواتین ارکان میں اس بندی کو شامل کرنے کا بہت شکریہ :aadab: خوش رہو چندا نیلم :chill:
  14. مہ جبین

    تعارف تعارف ہے میرا

    محفل میں خوش آمدید
  15. مہ جبین

    "معافی" سے متعلق کچھ خیالات

    یہ بھی درست کہ انسان سے معافی مانگنے والا ہی رب کے سامنے اپنی خطاؤں پہ نادم ہو پاتا ہے۔ جو کسی انسان کے سامنے نہ جھک پایا، وہ ربِ جلیل کے سامنے جھکنے کا سلیقہ نہ سیکھ پایا، مردود قرار پایا۔ جھک جانے والا کبھی چھوٹا نہیں ہوتا، یہ تو اسکا بڑائی کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے۔ ظاہری طور پر معمولی دِ کھنے...
  16. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    بھئی اس میں اتنا پریشان ہونے کی کیا بات ہے کسی بھی رکن کو منتخب کرو، اسکا نشان دیکھو اور کوئی بھی سنجیدہ یا مزاحیہ نعرہ لکھ دو :hurryup:
  17. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    چلو پھر بسم اللہ کرو نا ۔۔۔۔۔اب اس دھاگے میں "انتخابی نعروں کا آغاز ہوتا ہے سب سے پہلے انتخابی نعرہ لیکر تشریف لاتی ہیں " آنسہ محترمہ فرحت کیانی " :applause:
  18. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    بس بس چندا فرحت کیانی ۔۔۔۔۔ہمیں پتہ ہے کہ اپنی قابلیت پر پردے ڈالنے کا یہ اچھا طریقہ ہے :inlove: ارے واہ فرحت یہ تو بہت اچھا خیال ہے " انتخابی نعرے " :jokingly: اب ایک دھاگہ ایسا بنانا ہے جس میں سب محفلین کے لئے انتخابی نعرے لکھے جائیں گے ۔۔۔۔۔ تو چلو اس کام کا آغاز تم ہی کرو :hurryup:
  19. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    اب سب ووٹ دیتے وقت اعجاز انکل کی اس تاریخی اسمائیلی :) کو یاد رکھیں :smile3:
  20. مہ جبین

    جانشینِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم (ڈاکٹر مشاہد رضوی کے چار مصرعے)

    وہی ہیں جانشینِ مصطفےٰ بعد الرسل افضل بصد ناز و ادب ان پر نیابت ناز کرتی ہے ماشاءاللہ ۔ جزاک اللہ ڈاکٹر مشاہد رضوی بھائی اللہ آپکے قلم میں اور تاثیر عطا فرمائے آمین جزاک اللہ تسنیم کوثر
Top