محفل کے سیاسی دھاگوں سے تو میں بھی بہت دور ہی رہتی ہوں :(
یہاں پر سیاسی وابستگیوں کی بنیاد پر دلوں میں ایک دوسرے کے لئے کدورتیں پالی جاتی ہیں
زندگی میں ویسے ہی دکھ کم ہیں کیا کہ بندہ اس بنیاد پر بھی دشمنیاں مول لے لے۔۔۔۔۔
ہم یہاں وقت کو مثبت انداز میں گزارنے کے بجائے منفی انداز میں گزارتے ہیں ۔۔۔:(
پہلے والے عبد اللہ کے چہرے پر ذہانت اور سادگی۔۔۔۔۔۔۔
اور اب والے عسکری کے چہرے پر شرارت + سنجیدگی +ذہانت + فرض شناسی + وطن کے دفاع کا بے مثال جذبہ۔۔۔۔۔۔ بہت زبردست بیٹا جی