سبحان اللہ فارقلیط رحمانی بھیا آپ نے بہت مفید علمی سلسلہ شروع کیا ہے
اللہ کرے کہ ہم سب اس سلسلے سے عربی پر عبور حاصل کرسکیں آمین
اَرْضٌ ۔۔۔ (زمین کا حصہ)۔۔۔ اَلْکِتَابُ (کرّۂ زمین، یا زمین کا کوئی خاص علاقہ )
رحمانی بھیا اس لائن میں ٹائپو ہوگیا ہے نا؟ سرخ رنگ سے جہاں اَلْکِتَابُ لکھا ہے...