نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابھی ہفتہ قبل پہلے بھی اسی لائبریری کے باہر سے گزرا ہوں۔ الحمداللہ وہی اثر ہے جو باتوں میں نظر آرہا۔۔۔ :biggrin::p
  2. نیرنگ خیال

    صبح بخیر!

    شام کو جب بھی دیکھیں صبح ہی نظر آتی ہے چاہے کوئی معاملہ ہو۔۔۔ اس لیے مرشد شفیق الرحمن نے تزک نادری میں عشق کا بھوت اتارنے کا نسخہ لڑکی کو صبح دیکھنا بتایا ہے۔
  3. نیرنگ خیال

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژولیدگی کا اب کیا حال ہے۔
  4. نیرنگ خیال

    صبح بخیر!

    کس نتیجے پر پہنچے ظہیر بھائی
  5. نیرنگ خیال

    شکریہ جاسمن صاحبہ

    شکریہ جاسمن صاحبہ
  6. نیرنگ خیال

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو اب آپی کھیل چھوڑ کر کہاں چلی گئیں۔
  7. نیرنگ خیال

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر سے کھیل میں اشعار سیما جی اجتناب اجتناب اجتناب سیما جی
  8. نیرنگ خیال

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ب سے بھاگ کر کیفیت نامہ میں چپکا دیا۔
  9. نیرنگ خیال

    وصل و فراق دونوں ہیں اِک جیسے ناگزیر ۔۔۔۔ کُچھ لطف اُس کے قُرب میں، کُچھ فاصلے میں تھے (امجد...

    وصل و فراق دونوں ہیں اِک جیسے ناگزیر ۔۔۔۔ کُچھ لطف اُس کے قُرب میں، کُچھ فاصلے میں تھے (امجد اسلام امجد)
  10. نیرنگ خیال

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب پہلے مجھے یہ چکر سمجھائیں
  11. نیرنگ خیال

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ دیکھیں میں نے بھی یہی کہا ہے۔
  12. نیرنگ خیال

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ پوچھو عہدِ الفت کی، بس اک خوابِ پریشاں تھا نہ دل کو راہ پر لائے نہ دل کا مدعا سمجھے کہیں ہم دونوں نے ملکر اس کھیل کو بیت بازی تو نہیں بنا دیا
  13. نیرنگ خیال

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    پزا تو فوج کا ہی مشہور ہے۔۔۔ باقی سارے پزے آنے جانے ہیں۔
  14. نیرنگ خیال

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں تو اس خانہ بدوشی میں بھی خوش ہوں لیکن اگلی نسلیں تو نہ بھٹکیں، انہیں گھر بھی دینا
  15. نیرنگ خیال

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    یار آپ پھر ادھر گھسے ہوئے ہیں۔۔۔۔ حد ہے۔۔
  16. نیرنگ خیال

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاہوری مزاجوں کا یہ مسئلہ رہتا ہے۔
  17. نیرنگ خیال

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گاہ لوگ شاعر "مجاز" کو اس کا حصہ سمجھ لیں تو یہ ظلم ہوگا۔
  18. نیرنگ خیال

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کلام، حسن کلام تک پہنچے
  19. نیرنگ خیال

    میرے پسندیدہ اشعار

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی کبھی کبھی نکل آیا کرو غبار میں بھی محشر بدایونی
  20. نیرنگ خیال

    میرے پسندیدہ اشعار

    اس لمحۂ خیر و شر میں کہیں اک ساعت ایسی ہے جس میں ہر بات گناہ نہیں ہوتی سب کار ثواب نہیں ہوتا کبھی عشق کرو اور پھر دیکھو اس آگ میں جلتے رہنے سے کبھی دل پر آنچ نہیں آتی کبھی رنگ خراب نہیں ہوتا سلیم کوثر
Top