نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    اللہ یہ حسن گمان قائم رکھے۔ آمین
  2. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    خود کو نکما کہا ناا۔۔۔ مجھے بھی ٹھنڈ پڑ گئی ایک سرخے کراس سے۔۔۔۔ مزا آیا مزا آیا۔۔۔۔۔ :devil3:
  3. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    میں نے کبھی نہیں ایسے پڑھے ناول۔ بلکہ اگر کبھی سلیبس کی کتاب اٹھائی ہے تو پہلے اس کی نمائش کرتا تھا کہ دیکھو پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی۔۔۔ اماں کہتی تھیں۔۔۔ جتنی دیر مشہوری کی ہے۔۔۔ کم از کم اتنی دیر تو پڑھنا۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    عمران بھائی۔۔۔۔ میرا یہ حال ہے کہ مجھے کوئی زبردستی ناول بھی دے دیتا تھا۔۔۔ کہ یہ والا پڑھو۔۔۔ تو مجھ سے نہیں پڑھا جاتا تھا۔ حالانکہ یوں سارے زمانے کا گند بلا پڑھتا تھا۔۔۔ آپ کی بات بالکل درست ہے۔
  5. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    بالکل تابش بھائی۔۔۔ میں نے صرف سیکنڈ ائیر میں ریاضی کی ٹیوشن پڑھی ہے۔ وہ بھی دو یا تین ماہ۔۔۔۔ ابو کا پیشہ تو خیر زراعت ہے۔ اور دلچسپ بات یہ ہے کہ میرا بھی یہی دل کرتا ہے کہ زراعت کا پیشہ اپنا لوں۔ اگرچہ میں اپنی مرضی سے ہی اس طرف بھی آگیا تھا۔
  6. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    آپی نے میرا وہ سنہرا دور دیکھا نہیں ہوا نا۔۔۔۔ :p
  7. نیرنگ خیال

    ڈیژا وُو

    اتی سندر۔۔۔ واہ۔۔۔ لاجواب
  8. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    میں تو ایسا نہیں کرتا۔۔۔۔ اور وجہ اس کی یہ ہے۔۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    ہمارے گھر میں بھی ہے ایک ایسا سیمپل۔۔۔ جو اتنے نمبر لے چکا ہے کہ میرے ایف ایسی سی کے نمبر دوگنے ہو کر بھی اتنے نہیں بنتے۔۔۔۔ پھر بھی روتی رہتی ہے۔۔۔۔ نکمی سارے جہان کی۔۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    میں تو ایک ایسے "ناہنجار" باپ سے بھی مل چکا ہوں جس کے بیٹے نے بورڈ ٹاپ کیا ہے۔ لیکن وہ پھر بھی خوش نہ تھا کہ پتا نہیں اگر ڈاکٹر نہ بنا اور اگے محنت نہ کی اس نے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    شکریہ تابش بھائی۔۔۔ ڈسکلیمر کے ساتھ۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    میں کہاں تھا جب پتری ایسی مثالیں ڈھونڈ رہی تھی۔ :p
  13. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    کوئی لائحہ عمل ہے آپ کے ذہن میں؟ شروعات تو کبھی بھی کی جا سکتی ہیں۔۔ سو اب بھی دیر نہیں ہوئی۔
  14. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    حق بابا۔۔۔ سچ بابا۔۔ ۔ ولی سرکار۔۔۔۔ بھلا ہو خیر ہو۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    یہ اختیاری مضامین والی بھی خوب رہی۔ بعینہ ایسا ہے۔ کئی بار تو ایسا ہوتا ہے کہ آپ جو مضمون رکھنا چاہتے ہیں وہ میسر ہی نہیں ہوتا۔ مطلب کالج اسکول میں اس کا استاد ہی میسر نہیں۔ فلسفہ اس کی ایک سب سے بڑی مثال ہے۔ اور سب کے سامنے مار پٹائی۔۔۔۔ یا ڈانٹ ڈپٹ۔۔۔ یہ تو غیر انسانی فعل ہے۔۔۔ قسم سے۔۔۔ اور...
  16. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    حق بات کہی آپ نے احمد بھائی۔۔۔ اور ہم بھی یہ اعلان کرنا ضروری سمجھتے ہیں کہ ہم کو آپ کی بات اچھی لگی اس لیے ہی یہ نعرہ بلند کیا۔ نہ کہ بقا برائے انجمن باہمی ستائش کی رکنیت کے زیر اثر
  17. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    اصل میں اس بھیڑ میں "نمبر نمبر" کی آواز نے بہت ستم ڈھایا ہے۔ دوسرا اساتذہ بھی ٹیوشن وغیرہ کے چکر میں اس کو بڑھاوا دے دیتے ہیں۔ کسی کی کیا بات کروں۔۔۔۔ جب عشبہ نرسری میں تھی۔۔۔ اس کی ٹیچر نے مجھے کہا اس کو ٹیوشن رکھوا دیں۔ میں نے اس کو کہا۔۔۔ آپ کے پاس ہی نہ رکھوا دوں۔۔۔۔ نرسری کی طالبہ ہے۔ گھر...
  18. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    کمال کیا۔۔۔ درستی کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔۔۔ جب بھی احساس ہوجائے تب ہی فورا سدھار کر لینا چاہیے۔۔۔ اپیا آپ نے اپنی زندگی کے حوالے سے کمال بڑے پن کا ثبوت دیا ہے۔ اللہ تعالی آپ پر رحمتیں نازل کرے۔ اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین
  19. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    درست بات ہے۔۔۔ یہ بہت ضروری ہے۔ لاہور میں کرکٹ گراؤنڈز صرف پیسے دے کر میسر آتے ہیں۔ اور بچوں کے پاس کہاں سے آئے اتنے روپے کے بکنگ کروا سکیں۔ جبکہ سوسائٹیز میں اس کا کچھ حال نہیں۔ ہاہاہاہاہاہاااااا۔۔۔۔۔ کوچہ تعریفاں بغیر کسی انجمن کی رکنیت کے۔۔۔۔ جلد ہی بنیاد رکھی جائے گی۔۔۔ آپ کی محفل میں۔۔۔۔...
  20. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    میری اپنے جم انسٹرکٹر سے گپ شپ رہتی ہے۔ اس موضوع پر بھی گفتگو رہتی ہے کہ لڑکے اب جم نہیں آتے۔ زیادہ تر میری طرح بڑی عمر کے لوگ خود کو فٹ رکھنے کو تو آجاتے ہیں، لیکن وہ جو چھوٹی عمر میں کسرتی جسم بنانے کا شوق ہوتا ہے وہ خال خال نظر آتا ہے۔ کیا وجہ ہے؟ وہ مجھے مختلف وجوہات بتاتے رہتے ہیں، کہ...
Top