السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
بات یہ نہیں بات ہےسوچ کی ۔ کہ آپ اس معاملےمیں کس کوقصوروارسمجھتےہیں۔ یہ کہانی ہمارےمعاشرےکی حقیقی تصویردکھارہی ہے۔ شایدیہ بات بہت سےلوگوں کوبری لگلےلیکن یہی حقیقت ہے۔جوکہ کسیلی ہے۔کیونکہ جب وہ شکایت کرتی تھی کہ اسکاشوہراسکی بات نہیں مانتاہربات پہلےماں...