السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
بھائی بات پھروہی ہےکہ اگرایک آدمی نےغلط کام کیاہواورآپ بجائےاس کوروکنےکےوہی کام کرےتومعاشرہ اس سےتنزلی کاشکارہوگا۔اگرآپ اس کوپیارسےروکےاورمعاشرےمیں سدھارکی بات کریں توآہستہ آہستہ معاشرہ بلندی کی طرف گامزن ہوگا۔ لیکن یہ کام اب ہمارےکندھوں پرہےکہ ہم نےاپنی آئندہ نسل...