نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    محفل پر پانچ سال

    بہت شکریہ عاطف بھائی
  2. عرفان سعید

    محفل پر پانچ سال

    بہت شکریہ استادِ محترم اللہ آپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے۔ آمین
  3. عرفان سعید

    لیپ لینڈ سے

    معلومات کا شکریہ میں نے تھوڑی نیٹ گردی کی تو یہ ایک مختصر لیکن اچھی ویڈیو ملی۔
  4. عرفان سعید

    لیپ لینڈ سے

    جی بالکل۔ جن لوگوں کو یہ تجربہ ہوا ہے وہ اس نظارے کے سحر کو بہت لگاؤ سے بیان کرتے ہیں۔ میرا ایک کولیگ تھامس انتہائی وسیع المطالعہ شخص ہے اور تاریخ پر بہت گہری استادانہ نگاہ رکھتا ہے۔ سائنس کے ساتھ فن لینڈ کے ایک مخصوص دور کی تاریخ پر کتاب بھی لکھ چکا ہے۔ ایک بار کافی کی میز پر میں نے تھامس سے...
  5. عرفان سعید

    تقدس قران پاک ۔ بلی اپنے مالک کی سرتوڑ کوشش کے باوجود قران پاک کے اوپر سے نہیں گذرتی ہے۔

    کتاب پڑھنے اور سمجھنے کی چیز ہوتی ہے۔ جس کتاب کو مسلمان اپنی زندگی کا مرکز و محور (کم از کم زبانی) قرار دیتے ہوں اسے سمجھنے کی سب سے زیادہ کوشش ہونی چاہیے۔ لیکن عملا وہی صورتِ حال ہے جو اوپر نظم میں بیان ہو گئی ہے۔
  6. عرفان سعید

    لیپ لینڈ سے

    ہر سال کچھ نہ کچھ اور پروگرام بنتا رہا ہے اور لیپ لینڈ کی سیر کا پروگرام کھٹائی میں پڑتا رہا ہے۔ خواہش ہے کہ کبھی سردیوں میں جانا ہو اور آسمان پر آؤرورا بھی نظر آئے۔
  7. عرفان سعید

    لیپ لینڈ سے

    لیپ لینڈ سے جاوید چوہدری آپ اگر دنیا کا نقشہ سامنے رکھ کر دیکھیں تو آپ کو زمین کے بالکل اوپر آخری سرے پر ایک تکون سی نظرآئے گی‘ آپ کو تکون کے بعد سفید برفوں اور نیلے آسمان کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دے گا‘ یہ تکون تین ملکوں کا نقطہ اتصال ہے‘ ناروے‘ فن لینڈ اور روس‘ آپ اگر ناروے سے قطب شمالی کی...
  8. عرفان سعید

    چھوٹے قد پر اسکول میں مذاق کا نشانہ بننے والے کمسن طالبعلم کی المناک ویڈیو وائرل

    قادن کا مذاق اُڑانے والوں کو کرارا جواب مل گیا، بچے کے ساتھ دنیا کھڑی ہوگئی امریکی کامیڈین بریڈولیمز نے قادن کی ڈزنی لینڈ کی سیر کیلئے مہم کے ذریعے 4 لاکھ ڈالرز سے زائد جمع کرلئے ۔ فوٹو : فائل چھوٹے قد کی وجہ سے مذاق بننے والے 9 سالہ ننھے آسٹریلوی بچے کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی معروف اداکار ہیو...
  9. عرفان سعید

    ٹرمپ کو بندروں سے بچانے کے لیے بھارتی پولیس کو غلیلیں دیدی گئیں

    ٹرمپ کو بندروں سے بچانے کے لیے بھارتی پولیس کو غلیلیں دیدی گئیں امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ آگرہ کے موقع پر انہیں بندروں کے کسی ممکنہ حملے سے بچانے کے لیے غیرمعمولی اقدامات کئے گئے ہیں۔ فوٹو: فائل آگرہ: بھارتی پولیس نے صدر ٹرمپ کے دورہ بھارت پر انہیں آوارہ بندروں سے بچانے کے لیےاپنی غلیلیں...
  10. عرفان سعید

    محفل پر پانچ سال

    بہت شکریہ خلیل بھائی ویسے پہلے سوا تین سال میں تقریبا پانچ سو مراسلے ہی تھے۔ رمضان کی برکت
  11. عرفان سعید

    محفل پر پانچ سال

    میں تو ایک ہی چیز پر زور دیتا آیا ہوں۔ بحث مباحثہ اور اختلافِ نظر اپنی جگہ لیکن باہمی احترام اور شائستگی کا ہمیشہ خیال رکھنا چاہیے۔
  12. عرفان سعید

    مبارکباد عرفان سعید 6 ہزاری!

    ٹھیک کہہ رہے ہیں فرقان بھائی۔ آپ کا بہت شکریہ
  13. عرفان سعید

    محفل پر پانچ سال

    وقت گزرتے ہوئے خیال ہی نہیں رہا کہ مجھے اردو محفل میں شمولیت اختیار کیے پانچ سال ہو گئے۔ مجموعی طور پر ایک اچھا تجربہ رہا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ اس فورم کی ترقی کے لیے دعا گو ہوں۔
Top