ایک تو جاسم محمد جب آپ کوئی لڑی شروع کرتے ہیں تو اس میں کچھ نہ کچھ ہو کر ہی رہتا ہے۔ ذیل کا اقتباس میں نے جس لڑی سے لیا وہاں تو قتلِ عام وغیرہ کی باتیں چل رہی ہیں۔ تو سوچا کہ یہی کچھ کہہ دوں۔ موضوع سے قطع نظر، ذیل کی عبارتوں کا اسلوبِ نگارش بہت پسند آیا۔ بہت خوب!
اگر میری بات مانیں تو تھوڑی سی...