نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    تعارف سلام

    جلدی سے رپورٹ درج کرائیے۔ :)
  2. تجمل حسین

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 12 - پہلی ملاقات

    زبردست کیا خوب قربانی کی پیشکش ہے۔ :ROFLMAO:
  3. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    دراصل شکیب بھائی آج کل کام کا بوجھ کافی بڑھا ہوا ہے۔ اس لیے وقت نہیں نکال پا رہا۔ معذرت۔ آپ یہ روابط چیک کریں۔ اس طرح آپ کو خود بھی مینو بنانا آجائے گا۔ ربط 1 ربط 2 امید ہی نہیں بلکہ یقین ہے کہ آپ کا کام ہوجائے گا۔ :):)
  4. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    تو ابھی آپ کا گزارہ چل رہا ہے چلنے دیں۔ یا پھر ایسا کریں ٹمپلیٹ ڈاؤنلوڈ کرکے یا نئے بلاگ پر اپلائی کرکے ایک بار خود سے کوشش کریں۔ اس کے متعلق کوڈ مینو کے سیکشن میں ہوگا۔
  5. تجمل حسین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    وولنٹیئرز کیئرنگ ہینڈز کے متعلق جتنے بھی دھاگے موجود ہیں انہیں دیکھ لیجئے پلان معلوم ہوجائے گا۔ :)
  6. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    اب صرف ڈراپ ڈاون کا مسئلہ ہے یا کچھ اور بھی ہے؟
  7. تجمل حسین

    تعارف سلام

    اردو محفل میں خوش آمدید۔
  8. تجمل حسین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    یہ تو لائیو نہیں البتہ جب آپ سٹریمنگ شروع کریں گے تو اس کا کوڈ ادھر ڈال دیں گے۔ اگر آپ فری کے حق میں ہیں تو فری چلنے دیں۔ کوئی فری کی سٹریمنگ ڈھونڈیں۔ خواہ کچھ سہولیات کم ہوں اگر ضرورت پڑی تو بعد میں مزید خریدی بھی جاسکتی ہے۔ اور ہاں کوشش کیا کریں کہ اپنی بات ایک ہی تبصرے میں مکمل ہو۔ آپ ہر...
  9. تجمل حسین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    فری نہیں بلکہ سستے ہیں۔ میرا فنڈ تو یہ والا ہوگا۔ فی الحال ڈویلپمنٹ جاری ہے۔ پسند آیا یا نہیں۔
  10. تجمل حسین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    کیا دینا تھا۔ اور فی الحال یہ ربط دیکھیں اور بتائیں کہ کیسے ہیں۔ ربط 1 ربط 2
  11. تجمل حسین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    ارے بھائی یہ کس نے کہا کہ اچھے کام کی آزادی نہیں یہاں۔ دراصل آپ سے یہ بھی غلطی ہوئی کہ آپ نے ایک ہی کام کے لیے بہت سارے دھاگے ایک ساتھ کھول دیئے۔ میں خود کنفیوز ہوجاتا ہوں کہ کس میں جواب دوں۔
  12. تجمل حسین

    ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز منصوبہ

    تو کیا آپ نے سٹریمنگ ہوسٹگ خرید لی ہے یا صرف ایک ماہ چلا کر بند کرنے کا ارادہ ہے
  13. تجمل حسین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    آج کل اس کا رواج نہیں ہے۔ ارے بھائی یہ میرے بس کا کام نہیں۔ اردو محفل پر
  14. تجمل حسین

    ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز منصوبہ

    کیونکہ ابھی تک اس کی ضرورت نہیں پڑی۔ 4 ستمبر کو شروع کرنا ہے۔
  15. تجمل حسین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    صرف وقت کا ضیاع ہے۔
  16. تجمل حسین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    جتنی دیر مائیک کے لیے پیسے جمع کرنے میں لگی ہے۔ اب دو چار سو والے مائک سے تو کام ہونے سے رہا۔
  17. تجمل حسین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    بہت خوب جاسمن بہنا! زبردست سکرپٹ ہے۔
  18. تجمل حسین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    فی الحال تو میری زیادہ توجہ اپلوڈنگ کے لیے ربط مہیا کرنے پر ہے۔ آج یا کل کسی بھی وقت دے دوں گا۔ ریکارڈنگ کے سلسلے میں مجھے مائیک تنگ کررہا ہے۔ ویسے تو پندرہ فٹ کے فاصلے سے بھی آواز ریکارڈ کرلیتا ہے لیکن ساتھ مسلسل بیپ دے رہا ہے۔ جس کا حل تو نیا مائیک خریدنا ہے۔ دوسرا مسئلہ میرا لب و لہجہ ہے جو...
  19. تجمل حسین

    ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز منصوبہ

    فیس بک پیجز کا نام تبدیل بھی ہوسکتا ہے۔ تو پھر اردو زبان میں پروگرام کیسے چلیں گے۔ اگر پروگرام اردو میں ہونے ہیں تو نام بھی اردو میں رکھا جاسکتا ہے۔ فیس بک تو ہے لیکن دو دو ماہ لوگ ان نہیں کرتا۔ فنڈنگ تو شاید کرنا پڑے گی کیونکہ سٹریمنگ کا کافی خرچہ ہے۔ بلاک کیسے ہوگئے؟
  20. تجمل حسین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    لینکس زندہ باد
Top