نتائج تلاش

  1. کاشف رفیق

    القاعد ہ کیخلاف پاکستان کی ناکامی پر امر یکا کو خود کارروائی کر نا ہو گی ،اوبامہ

    واشنگٹن (جنگ نیوز) امریکا کی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار جان مک کین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کو پاکستان کے ساتھ تعاون کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں پاکستان کی بھرپور مدد کرنی چاہئے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی امداد بند نہیں کی جائے گی، جبکہ ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار...
  2. کاشف رفیق

    پاکستان کیلئے مزید مشکل وقت آنے والا ہے، امریکی مبصرین

    نیویارک (عظیم ایم میاں) امریکی ٹیلی ویژن کیلئے خصوصی انٹرویو کے بعد صدر آصف زرداری کے سرکاری اور طے شدہ پروگرام کی مصروفیات ختم ہوگئیں امریکی مبصرین کے مطابق پاکستان کیلئے مزید مشکل وقت ابھی آنے والا ہے۔ نیویارک میں کئی سال قیام کرنے والے صدر آصف زرداری کی اپنے ذاتی دوستوں ا ور بعض امریکی بہی...
  3. کاشف رفیق

    کر اچی کو جہادی مدرسوں نے گھیر لیا، ہمارے علاقوں پر حملہ ہو اتو بھر پور دفاع کر ینگے۔

    کراچی ( اسٹاف رپورٹر، پ ر ) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہمارا فیصلہ اٹل ہے، ہم ڈنڈا بردار کلاشنکوفی شریعت ہرگز قبول نہیں کریں گے، کراچی کو جہادی مدرسوں نے گھیر لیا ہے، ایم کیو ایم کسی سے محاذ آرائی نہیں چاہتی لیکن اگر انتہا پسندوں نے ہمارے علاقوں پر حملہ کیا تو ہم بھی اسلام...
  4. کاشف رفیق

    پاکستان میں جاری جہاد نہیں بلکہ فتنہ ہے

    درست۔ لیجئے اب تو ان عسکریت پسندوں کی جانب سے بھی دہشتگردانہ کارروائیوں کی مذمت آگئی جس کے بارے میں اکثر کہاجاتا تھا کہ یہ کیوں خاموش ہیں۔ ان کی یہ باتیں بھی قابل غور ہیں۔ سورس
  5. کاشف رفیق

    امریکی فوجیوں کو روکیں گے: صدر

    :grin: :laugh: :grin1: :beating:
  6. کاشف رفیق

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالٰی آپ کی والدہ ماجدہ کو شفائے کاملہ، عاجلہ، دائمہ عطا فرمائے، ان کی تکلیف کو دور فرمائے، اس آزمائش میں انہیں اور آپ سب کو ثابت قدمی عطا فرمائے اور ہمیشہ ان کا سایہ آپ بہن بھائیوں کے سر پر قائم دائم رکھے۔ آمین، ثم آمین۔ یارب العالمین۔
  7. کاشف رفیق

    پشتو کا دیوانہ جرمن طالب علم

    سنا ہے کہ سننے والے کو پشتو اور جرمن زبانیں ایک جیسی ہی لگتی ہیں۔:rolleyes: کیا یہ سچ ہے؟
  8. کاشف رفیق

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    ماشااللہ! بہت ہی پیاری بچی ہے۔ اللہ تعالٰی نظر بد سے بچائے، والدین کا فرمانبردار اور نیک بنائے۔ آمین، ثم آمین۔
  9. کاشف رفیق

    زرداری کے چند مثبت اقدامات

    اللہ معاف ہی رکھے ایسی سیٹوں اور نوکریوں سے۔ :( کالم ضرور شیئر کیجئے گا اور زرداری کے بچوں والا کیا معاملہ ہے؟
  10. کاشف رفیق

    نوجوان نسل اور والدین و سرپرستوں کی ذمہ داری

    موضوع سے کچھ ہٹ کر اس اتوار کو عید کی خریداری کیلئے بازار جانا ہوا۔ بازار میں بچیوں کے لباس دیکھ کر حیران و پریشان رہ گیا۔ ایسے واہیات قسم کے لباس مارکیٹ میں موجود ہیں جو کہ کیبل اور انڈین ڈراموں وغیرہ میں استعمال ہوتے ہیں۔ خریداری کیلئے آنے والے افراد کے ساتھ جو بچیاں تھیں بیشتر نے اسی قسم کے...
  11. کاشف رفیق

    زرداری کے چند مثبت اقدامات

    ویسے یہ لکھنے کے کتنے پیسے لیتے ہیں؟ کسی کو کچھ اندازہ ہے؟ :roll:
  12. کاشف رفیق

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    ملکی قیادت بال بال بچ گئی:رحمان ملک ;گجرانوالہ سے دو اماموں سمیت تین افراد گرفتار مشیرِ داخلہ رحمان ملک نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی اعلٰی ترین قیادت سنیچر کو دھماکے سے تباہ ہونے والے میریئٹ ہوٹل میں رات کے کھانے پر جمع ہونا تھی لیکن آخری وقت پر یہ فیصلہ تبدیل کر دیاگیا۔ ادھر پولیس نے بظاہر...
  13. کاشف رفیق

    سٹینفورڈ سکول آف انجینیرنگ کی جانب سے فری آن لائن کورسز!

    تو سلور لائٹ انسٹال کرنے میں کیا قباحت ہے؟ یا آپ دفتر کے کمپیوٹر سے دیکھ رہے ہیں؟
  14. کاشف رفیق

    کیا یہی مسلمانی ہے ۔۔۔؟

    یہ کیسا فتویٰ ہے؟ :eek: شاید جس نے بھی یہ فتوٰی نما کاغذ لکھنے کی بھونڈی اور شرانگیز کوشش کی ہے اسے علم ہی نہیں کہ فتوٰی لکھا کیسے جاتا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے جامعہ بنوریہ سے جاری کردہ ایک فتوٰی : ایک گلابی کاغذ پر بکواس لکھ ماری اور اسے فتوٰی کا نام دے دیا۔ نہ کوئی تصدیقی مہر نہ کوئی...
  15. کاشف رفیق

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    اللہ اور اس کا رسول آپ کا ، ہم سب کا حامی و مددگار ہو (اٰمین) ’’ ہم گواہی دیتے ہیں اللہ ایک ہے وہ بے نیاز و لاشریک ہے نہ وہ کسی کا بیٹا، نہ کسی کا باپ، نہ اسے جنا گیا نہ اس سے کوئی جنا، محمد مصطفٰے صل اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے بندے اور آخری رسول ہیں، ان پر نبوت کا باب بند ہوا، وہ خاتم...
  16. کاشف رفیق

    اغوا ہونیوالا بارود سے بھرا ٹرک 4لاکھ تاوان کی ادائیگی کے بعد بازیاب

    ٹیکسلا(نامہ نگار) 5ستمبرکو اغوا ہونیوالابارود سے بھرا ٹرک ڈرائیور فداحسین اور محافظ محمد اقبال سمیت ساڑھے چار لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد بازیاب کرالیا گیا۔ خلیل روڈ ٹیکسلا شہر سے گن پوائنٹ پر اغوا ہونے والا ساڑھے بارہ سو کلوگرام بارودسے بھرا ٹرک میسرز یونس اینڈ کمپنی کے مالکان چوہدری...
  17. کاشف رفیق

    زکٰوة کی کٹوتی، بینکوں نے امسال 2.12 ارب روپے جمع کئے

    کراچی( اسٹاف رپورٹر) امسال بینکوں نے یکم رمضان المبارک کو زکٰوة کٹوتی کی مد میں 2.12 ارب روپے کی کٹوتی کی ہے ، بینکنگ ذرائع کے مطابق سیونگ اکاؤنٹس پر 2.12 ارب روپے کی زکٰوة کاٹی گئی ہے ، تاہم اس میں کچھ اضافہ بھی ہو سکتا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی حتمی اعداد و شمار نہیں آسکے ہیں، ملک کے دور...
  18. کاشف رفیق

    42 روپے لیٹر میں خریدے گئے پیٹرول کی 81 اعشاریہ 66 میں فروخت

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت 42.48 روپے فی لیٹر خریدا گیا پیٹرول 81.66 روپے فی لیٹر میں فروخت کررہی ہے۔ نمائندہ جنگ کی تحقیقات کے مطابق 17 جنوری 2008 کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 90 اعشاریہ 13 ڈالر تھی اور پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 53اعشاریہ 70 روپے جبکہ ڈیزل 32.57 روپے میں فروخت ہورہا تھا۔...
  19. کاشف رفیق

    پچاس دن!!!!!! جاوید چوہدری

    شاید ایسے بھی کہتے ہیں کہ اگر دو برائیوں میں سے کسی کو لازمی ہی چُننا ہو تو جو کمتر درجے کی ہو اُسے چُنیں۔ :rolleyes:
  20. کاشف رفیق

    17 ویں ترمیم کا خاتمہ، پیپلز پارٹی نے سینیٹ کے انتخابات تک اپنی پالیسی بدل دی

    سب یہی کہہ رہے ہیں۔ ملک سویلین ڈکٹیٹرشپ کی جانب بڑھ رہا ہے،حمید گل اسلام آباد(نمائندہ جنگ) ممتاز تجزیہ نگار اور آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل(ریٹائرڈ) حمیدگل نے کہا کہ ملک سویلین ڈکٹیٹرشپ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ پارلیمنٹ کو غیرموثر رکھنے کے اشارے مل رہے ہیں گو یا سیاسی و جمہوری قوتوں کو ایک اور...
Top