لارڈ نذیر کو ڈاکٹر عافیہ سے ملنے کی اجازت
برطانیہ کی دارالامرا کے رکن لارڈ نذیر احمد امریکہ میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملنے جانے والے ہیں۔
بی بی سی اردو کے جعفر رضوی سے بات کرتے ہوئے لارڈ نذیر نے کہا کہ چند ہفتے پہلے انہوں نے امریکی حکومت سے ڈاکٹر عافیہ کے متعلق استفسار کیا تھا اور...