نتائج تلاش

  1. کاشف رفیق

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    شمشاد بھائی! اب وہ تھریڈ ہی مقفل ہوچکا ہے۔
  2. کاشف رفیق

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    السلام علیکم جناب محترم! ہمشیرہ جویریہ کو فدوی نے ہی محفل پر آنے کا مشورہ دیا تھا۔ ایک دوسرے شاعری فورم پر یہ کافی عرصہ سے ممبر ہیں جہاں رومن میں اردو شاعری کی جاتی ہے۔ اس بات پر خیال آیا کہ جب اردو کا اتنا بڑا اور بہترین فورم موجود ہے تو یہاں کیوں نہ شاعری کی جائے۔ :)
  3. کاشف رفیق

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    یہاں مسئلہ ہی یہی ہے۔ میں تو چلا محفل سے۔ اللہ حافظ۔
  4. کاشف رفیق

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    یہ کیا بات ہوئی بھئی۔ :mad: میں کل سے اس موضوع پر ایک پوسٹ کرنا چاہ رہا تھا: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=13065 لیکن 25 پوسٹ والی مجبوری کی بناء پر نہ کرسکا اور اب یہ فورم ہی مقفل ہوچکا ہے۔ :(
  5. کاشف رفیق

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    :rolleyes: :rolleyes: یہ تصویر ہمارے صاحبزادے اور جیا کے بھتیجے کی ہے۔ :cool: اب سمجھ آگیا ہوگا گرو جی۔ :cool:
  6. کاشف رفیق

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    چلیں جی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ اسی بہانے میرے پیغامات کی تعداد 25 تو ہوئی۔
  7. کاشف رفیق

    پاکستان میں‌آؤٹ لک کا استعمال کتنا ہے؟

    ہمارے ادارے میں گزشتہ دو سال سے زیادہ تر کمیونیکیشن آؤٹ لُک سے ہی ہورہی ہے۔ اس مقصد کیلئے کمپنی نے اپنا ای میل سرور بھی لگایا ہے۔
  8. کاشف رفیق

    مجھے ملازمت چاہیے

    اچھا خیا ل ہے۔
  9. کاشف رفیق

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے۔ خیر وقت کے ساتھ ساتھ اندازہ ہو ہی جائے گا۔
  10. کاشف رفیق

    گوگل ڈومین فارم!!!!!!!

    logichub.net xtranslog.com integratedtec.net کے بارے میں کیا خیال ہے؟
  11. کاشف رفیق

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    لیکن یہ شکایت کسے ہوگی جناب؟؟
  12. کاشف رفیق

    ٹپس اور ٹرکس کرپٹ زِپ فائلوں کو دُرست کیجئے!

    بہت شکریہ اس معلوماتی پوسٹ کا۔
  13. کاشف رفیق

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    گزشتہ دو روز سے میں کئی موضوعات پر جواب ارسال کرنا چاہ رہا ہوں لیکن مسئلہ وہی آجاتا ہے کہ 25 پوسٹ نہیں ہیں۔ اب بھی بڑی مشکل سے 17 ہی ہوئی ہیں۔:(
  14. کاشف رفیق

    مشہور غزلیات کی پیروڈی

    بہت اعلیٰ گرو بھائی۔ کیا نقالی کی ہے، زبردست۔
  15. کاشف رفیق

    رنجش ہی سہی ادھار چکانے کے لئے آ

    بہت خوب بھئی۔ بہترین لکھا ہے موجودہ حالات کے پس منظر میں۔
  16. کاشف رفیق

    وہ تو بجلی ہے از گرو

    السلام علیکم بہت خوب بھئی۔ بجلی پر کیا خوب لکھا ہے۔ ویسے اب رات بھر کیلئے تو بجلی غائب نہیں رہتی، گھنٹہ دو گھنٹی میں ہی آجاتی ہے!:rolleyes:
  17. کاشف رفیق

    vکی جانب سے دہماکہ خیز آفر

    السلام علیکم بہت بہت شکریہ آپ کے جوابات کا۔ کیا کوئی بھائی ان دونوں کا موازنہ پیش کرسکتا ہے؟ گرو جی آپ کی بات کچھ سمجھ نہیں آئی۔
  18. کاشف رفیق

    ایم ایس ورڈ یا پی ڈی ایف یا ٹیکسٹ فارلز اور موبائل فونز

    السلام علیکم نوکیا N اور E سیریز کے موبائل میں کوئیک آفس کے نام سے ایک ایپلیکیشن موجود ہے جو آپ کی ورڈ، ایکسل اور پاور پوائنٹ کی فائلوں کو استعمال کرسکتے ہیں۔
  19. کاشف رفیق

    سی ایچ ایم میں مسلئہ

    السلام علیکم یہ کتاب آپ نے کہیں سے ڈاؤن لوڈ کی ہے؟ اگر ایسا ہے تو اس کتاب کی پراپرٹیز میں جائیں تو بالکل نیچے کی جانب Unblock کا بٹن نظر آئے گا۔ آپ اسے کلک کرکے OK کردیں۔
  20. کاشف رفیق

    گوگل ایپس: ویب سائٹ مالکان کے لئے گوگل کا تحفہ

    گوگل نےاپنا ایپلی کیشن انجن سب کیلئے اوپن کردیا ہے۔ اب 1000 بیٹا ٹیسٹر والی میعاد ختم ہونے کے بعد بھی کوئی بھی شخص رجسٹریشن کروا کر اسے استعمال کرسکتا ہے۔ اکاؤنٹ بنانے کیلئے آپ کو بذریعہ ایس ایم ایس ایک ویریفیکیشن کوڈ ارسال کیا جاتا ہے جس کے بعد ہی آپ اپنا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔ پاکستان میں اس...
Top