نتائج تلاش

  1. کاشف رفیق

    بھارت پاکستانی جوہری تنصیبات کو آسانی سے ہدف نہیں بناسکتا،امریکی اخبار

    نیویارک(عظیم ایم میاں) بھارت پاکستان کی پھیلی ہوئی جوہری تنصیبات کو آسانی سے ہدف نہیں بناسکتا،پاکستان کی جدید نیوکلیئر کمانڈ کی کچھ حفاظتی پرتیں خفیہ امریکی پروگرام کی مددسے نصب کی گئی ہیں۔یہ بات نیویارک ٹائمز کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ” مسئلہ یہ...
  2. کاشف رفیق

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    اسی سلسلے میں ایک اور خبر۔ قادیانیوں کو مسلمانوں کا مسلک یا مکتبِ فکر قرار دینا قرآن و سنّت کیخلاف ہے۔ کراچی (پ ر) ممتاز علماء کرام مفتی منیب الرحمن، علامہ جمیل احمد نعیمی، علامہ غلام رسول سعیدی، مفتی محمد اطہر نعیمی، علامہ عبدالمصطفیٰ ہزاروی، مفتی محمد رفیق حسنی، علامہ غلام محمد سیالوی،...
  3. کاشف رفیق

    فوج تن کر تیار ہے

    شمالی اور جنوبی وزیرستان میں امریکی طیاروں کی پروازیں، فضائیہ نے پاک افغان سرحد کی مکمل نگرانی شروع کردی۔ بگرام /شما لی وزیر ستان(جنگ نیوز) شمالی اور جنوبی وزیرستان اور پاک افغان سرحد کے قریب امریکی لڑاکا طیاروں کی نگرانی کے لئے پاک فضائیہ نے مکمل نگرانی شروع کردی ہے، امریکی طیاروں کی حرکات...
  4. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    عافیہ کے اہلِ خانہ سےامریکی رابطہ پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے امریکہ میں قید پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بچوں کی بازیابی کے لیے پاکستان میں مقیم ان کے اہل خانہ سے رابطہ کیا ہے۔ کراچی میں مقیم صدیقی خاندان کے قریبی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عافیہ کی بڑی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ہفتے کے...
  5. کاشف رفیق

    آمنہ جنجوعہ کا امریکی ویزہ مسترد

    پاکستان میں اپنے شوہر مسعود جنجوعہ سمیت مبینہ طور پاکستانی انٹیلیجنس ایجینسیوں کے ہاتھوں لاپتہ ہونیوالے پاکستانیوں کی رہائی کی مہم چلانی والی آمنہ مسعود جنجوعہ کا امریکہ کا ویزہ مسترد کر دیا گیا ہے۔ آمنہ مسعود جنجو‏عہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی دعوت پر آجکل یورپ کے دورے پر...
  6. کاشف رفیق

    نئی دہلی یکے بعد دیگرے 7 بم دھماکوں سے لرز اٹھا۔

    فی الحال تو یہ یہ کسی انڈین مجاہدین نامی تنظیم کی کارروائی قرار دے رہے ہیں۔ بھارت کی انسداد دہشتگردی سکواڈ کے ایڈیشنل پولیس کمشنر نے تصدیق کی ہے کہ دلی میں سنیچر کو ہونے والے بم دھماکوں سے قبل انڈین مجاہدین نامی تنظیم نے تمام میڈیا ہاؤس کو جو دھمکی بھری ای میل بھیجی تھی، وہ ممبئی سے بھیجی گئی...
  7. کاشف رفیق

    پاکستان انسداد دہشتگردی فنڈسے ہتھیار خریدرہا ہے،امریکی کانگریس

    درست فرمایا۔ یہ بھی پڑھئے: بڑی تعداد میں ہتھیاروں کی ڈیل سے امریکی انتظامیہ دباؤ کا شکار واشنگٹن ... امریکی انتظامیہ عراق، افغانستان،شمالی کوریا اور ایران میں بڑی تعداد میں ہتھیاروں کی ڈیل سے دباؤ کا شکار ہے ۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق ہتھیاروں کی ڈیل میں ٹینک، ہیلے کاپٹرز اور فائٹر...
  8. کاشف رفیق

    17 ویں ترمیم کا خاتمہ، پیپلز پارٹی نے سینیٹ کے انتخابات تک اپنی پالیسی بدل دی

    یہ کوئی قرآن کے الفاظ یا حدیث تو نہیں ہیں کہ ان میں بدلتی ہوئی صورتحال کے ساتھ تبدیلی نہ لائی جاسکے۔
  9. کاشف رفیق

    پاکستان انسداد دہشتگردی فنڈسے ہتھیار خریدرہا ہے،امریکی کانگریس

    واشنگٹن ... امریکی کانگریس کے ایک پینل نے بش انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کو ایف سولہ طیارے فروخت کر نے کے فیصلے کی سماعت کا مطالبہ کیاہے اور الزام لگایا ہے کہ پاکستان امریکا کی جانب سے انسداد دہشت گردی فنڈ کو ہتھیاروں کی خریداری میں استعمال کر رہا ہے جو صرف بھارت کے خلاف استعمال ہوسکتے...
  10. کاشف رفیق

    پاک فضائیہ کے طیاروں کی پہلی بار قبائلی علاقوں پرپروازیں

    ایک دوسرے تھریڈ میں پاک فوج اور امریکی حملوں کے بارے میں بحث جاری ہے۔ یہ خبر وہاں بھی پوسٹ کی گئی ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=14958
  11. کاشف رفیق

    کیا پاکستان کے ایٹمی اثاثے غیر محفوظ ہیں؟ زبیر احمد ظہیر

    اسی موضوع پر روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والا ایک کالم: انہوں نے کہا ہے کہ ہم امریکہ سے اس کے حملوں کے حوالے سے صرف سفارتی سطح پر بات کر سکتے ہیں، جنگ نہیں کر سکتے۔ ہم مذاکرات کے ذریعے دہشت گردی کو ختم کر کے دم لیں گے۔ ظاہر ہے کہ سفارت کاری کے ذریعے اگر امریکہ کو اپنا رویہ تبدیل کرنے پر آمادہ کیا...
  12. کاشف رفیق

    فوج تن کر تیار ہے

    اب آئیں بائیں شائیں سے کام نہیں چلے گا ....حرف تمنا …ارشاد احمد حقانی پاکستان کے نقطہ ٴ نظر سے قومی منظر نامہ ہر حوالے سے زیادہ گھمبیر اور پیچیدہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اس وقت بہت سے محاذوں پر حالات بگڑ رہے ہیں اور بظاہر ان کی اصلاح کے لئے کوئی متفقہ اور متحدہ اور مضبوط موٴقف اختیار کیا جاتا...
  13. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    حکومت نے ڈاکٹرعافیہ اور انکے بیٹے کی رہائی کیلئے کوششیں تیز کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، بہن فوزیہ اسلام آباد(ٹی وی رپورٹ) وفاقی حکومت نے ڈاکٹر فوزیہ کو انکی بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی اوربھانجے کی رہائی کیلئے کوششیں تیز کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر...
  14. کاشف رفیق

    پاک فوج کی مخالفت کے باوجود پرویز مشرف نے اسے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں گھسیٹا۔

    اسلام آباد :(رپورٹ: انصار عباسی) اکتوبر 2001 سے دسمبر 2003ء تک چیف آف جنرل اسٹاف (سی جی ایس) کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ادارے کی حیثیت سے افواجِ پاکستان کو اس بات سے مکمل طور پر اندھیرے میں رکھا گیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اسلام...
  15. کاشف رفیق

    نئی دہلی یکے بعد دیگرے 7 بم دھماکوں سے لرز اٹھا۔

    نئی دہلی/کراچی(رپورٹ:جاوید رشید) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں یکے بعد دیگرے 7 دھماکوں میں 20 افراد ہلاک جبکہ 90 زخمی ہو گئے۔متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہے،دھماکوں کے بعد بھارت کے دیگر شہروں میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ،بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے دھماکوں کی مذمت کی ہے،جبکہ سونیا...
  16. کاشف رفیق

    افغانستان میں بھارتی افواج کی تعیناتی شروع، آئندہ 4 ماہ پاکستان کیلئے خطرناک

    کراچی( رپورٹ: جاوید رشید) 12 مئی 2008ء کو افغانستان اور بھارت کے مابین ہونے والے فوجی معاہدے کی روشنی میں بھارتی فورسز ستمبر 2008ء میں افغانستان آنا شروع ہو جائیں گی ، جنگ کو خصوصی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ امریکہ نے افغان، بھارت معاہدے میں اہم رول ادا کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مارچ 2008ء میں کابل...
  17. کاشف رفیق

    فوج تن کر تیار ہے

    شاید یہ صرف بیان بازی نہیں ہے، درج ذیل خبر پڑھئے: پاک فضائیہ کے طیاروں کی پہلی بار قبائلی علاقوں پرپروازیں پشاور (جنگ نیوز) پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے پہلی بار سرحدی علاقوں کی نگرانی کے لئے جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں پروازیں کیں ، کامرہ ایئر بیس سے اڑنے والے طیارے میرانشاہ، دتہ...
  18. کاشف رفیق

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    پہلی پوسٹ ملاحظہ فرمایئے، ایم کیو ایم اور کراچی کی طالبانائزیشن کا تعلق بھی نظر آجائے گا۔
  19. کاشف رفیق

    خود کش حملے . . بم دھماکے. . . . مجرم کون. . ؟

    گو کہ یہ تھریڈ اس موضوع پر نہیں لیکن بات سے بات نکلی ہے تو ایک سوال حاضر خدمت ہے۔ جس سیاسی پارٹی کے منشور میں یہ مسئلہ آگے آگے رہتا تھا، اب تو وہ کافی عرصہ سے حکومت میں ہے۔ ان بے بس مہاجرین کی واپسی کیلئے کیوں کوشش نہیں کی جاتی ہے؟ کیا یہ ووٹ اور ہمدردی حاصل کرنے کیلئے صرف جزباتی نعرے و...
Top