گوگل کی گوگل ویژن اے پی آئی کو کسی پروگرام سے منسلک کر کے اردو کے صفحات کی تصاویر سے ٹکسٹ نکالا جا سکتا ہے۔ اگر تصویر ہاتھ کی لکھائی والی ہو تو نتائج اتنے اچھے نہیں آتے۔کمپیوٹر کی لکھائی والی تصویر کے نتائج 90 فیصد سے زیادہ درست ہوتے ہیں۔ اس کے علاؤہ تصویر کی ریولوشن پر بھی نتائج کے درست ہونے کا...
ماءینڈ ہو گا تو کریں گے نا بھائی ھاھاھھا
لقیوم چوہدری, post: 1873026, member: 7743"]وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
کام کی نوعیت کیا ہے ؟
فی الحال تک ہمیں بھی آپ کا آنا چھا لگا ہے۔ :battingeyelashes:
میں سمجھ سکتا ہوں انگریزی کے فقروں کو اردو میں مکمل ترجمہ کرتے ہوئے بعض باتوں کا ایسا ترجمہ ہو جاتا ہے جو کہ مضحکہ خیز یا کم از کم عجیب ضرور ہوتاہے ۔ لیکن اردو کو عام کرنے کے لیے یہ اقدام ضروری ہیں ۔ جزاک اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس فورم کا اردو زبان جو کہ فقروں کا ترجمہ ہے اس کی ایکس ایم ایل فائل کو عوام کے لیے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں رکھ دینا چاہیے تاکہ کوئی دوست بھائی اپنا اردو فورم کسی اور خاص مقصد کے لیے بنانا چاہے تو اسکو دوبارہ ساے کے سارے انگریزی کے فقروں کا ترجمہ نہ کرنا پڑے ۔
جزاک اللہ