نتائج تلاش

  1. MindRoasterMirs

    مدد درکار ہے

    غیر معطل رکن ؟ بھائی یہ معطل غیر معطل کیا ہے؟ آپ پاس فورم کی کابینہ میں شامل ہیں؟
  2. MindRoasterMirs

    تعارف مائینڈ روسٹر میر ۔ میں کون ہوں۔

    جزاک اللہ تابش بھائی ۔
  3. MindRoasterMirs

    تعارف مائینڈ روسٹر میر ۔ میں کون ہوں۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے ۔۔۔۔ کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا خاکسار کمپیوٹر کے شعبے سے عرصہ 15 سال سے زیادہ ہوگیا منسلک ہے ۔ اور تعلق پاکستان پنجاب سے ہے ۔ آج بھی میں کمپیوٹر پر کام کرنا بہت پسند کرتا ہوں ۔ یہ فورم مجھے اچھا لگا ہے ۔ جزاک اللہ
  4. MindRoasterMirs

    مدد درکار ہے

    جی جزاک اللہ مل گئی ہے۔ میں نیا مضمون شروع نہیں کر سکتا ؟
  5. MindRoasterMirs

    اردو کے فانٹ ہر سافٹ ویئر کے لیے۔ مدد درکار

    کیا مجھے ان سے ڈائیریکٹ رابطہ کرنا پڑے گا؟ یا وہ جب آن لائن آئیں گے تو یہاں جواب دے دیں گے ؟
  6. MindRoasterMirs

    اوپن پیڈ میں شامل صوتی اردو کی میپنگ!

    دونوں طرح کوشش کی ہے نہیں ہو رہا۔ 200 چوڑائی سے زیادہ کر کے بھی اس کا سائز 50 کے بی سے کم ہی تھا۔ لیکن چوڑائی کا ایرر نہیں دے رہا سائز کا ہی دے رہا ہے حالانکہ سائز 50کے بی سے کم ہی ہے۔
  7. MindRoasterMirs

    اردو کے فانٹ ہر سافٹ ویئر کے لیے۔ مدد درکار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے پچھلے دنوں کچھ اردو فانٹ ڈاؤنلوڈ کیے تھے۔ لیکن وہ سب کے سب کورل ڈرا میں نظر نہیں آرہے۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتے ہے؟ اور دوسرا یہ کہ یونی کوڈ اور غیر یونی کوڈ فانٹس کا کیسے پتہ چلتا ہے اور ان دونوں میں سے کونسا تمام سافٹویئرز میں نظر آتاہے ۔ جزاک اللہ
  8. MindRoasterMirs

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے نوری نستعلیق

    کیا کمپپیوٹر میں مختلف یونی کوڈ فانٹ انسٹال کرنے سے وہ بھی ایڈوب یا کورل کے سافٹویئرز میں استعمال کیے جا سکتے ہیں؟
  9. MindRoasterMirs

    ورڈ پریس سائیٹ پر اردو پوائنٹ کی طرح جمیل نوری فانٹ اپلوڈ کرنا اور دکھانا

    کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیسے چیک کریں کہ ہمارے پاس جو اردو فونٹ ہے وہ یونی کوڈ ہے یا نہیں؟ فائل کی ایکسٹینشن سے پتا چل جاتا ہے ؟
  10. MindRoasterMirs

    مدد درکار ہے

    اگر آپ یہ بھی بتا دیں کہ ایک نئی لڑی کیسے شروع کی جا سکتی ہے تو نوازش ہو گی ۔ جزاک اللہ
  11. MindRoasterMirs

    ان پیج کے سب فونٹ اکٹھے کیسے حاصل کیے جاسکتے ہیں ؟

    بھائی ان پیج میں جو فونٹ موجود ہیں ان کا یونی کوڈ ورژن کہیں سے مل سکتا ہے ؟ جزاک اللہ
  12. MindRoasterMirs

    اوپن پیڈ میں شامل صوتی اردو کی میپنگ!

    بھائی میرے پروفائل پر تصویر نہیں لگ رہی تصویر کا سائز 50کے بی ہے اور 200 چوڑائی سے تھوڑی کم ہے اور پی این جی فارمیٹ میں ہے کوئی حل بتائیں ۔ جزاک اللہ
  13. MindRoasterMirs

    اس فورم کا مقصد!

    اس فورم کا مقصد کچھ عجیب ٹائٹل ہے ۔ :)
  14. MindRoasterMirs

    محفل میں اراکین کی ذاتی حفاظت و راز داری کے حقوق، آلات، وسائل، و اختیارات

    جی بھائی فورم میں ابھی آیا ہوں پر دنیا میں آئے کافی دیر ہو گئی ہے :ROFLMAO:
  15. MindRoasterMirs

    کوڈ ٹیگ کے سلسلے میں ایک چھوٹی سی عرضی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کوئی ٹیگ ڈالنا ہو تو اس کا کیا طریقہ ہے؟ جزاک اللہ
  16. MindRoasterMirs

    محفل میں اراکین کی ذاتی حفاظت و راز داری کے حقوق، آلات، وسائل، و اختیارات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کسی رکن کو بلاک کرنا ہو تو اس کا کیا طریقہ ہو گا ؟ جزاک اللہ
  17. MindRoasterMirs

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ بھائی میں اپنی پروفائل تصویر بدلنے کی کوشش کر رہا ہوں مگر ہو...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ بھائی میں اپنی پروفائل تصویر بدلنے کی کوشش کر رہا ہوں مگر ہو نہیں رہی ۔ فائل کا سائز 46کے بی ہے۔ اور 200چوڑائی اور لمبائی ہے۔ مدد کریں جزاک اللہ
  18. MindRoasterMirs

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔ کیا حال ہے سب دوستوں کا ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔ کیا حال ہے سب دوستوں کا ؟
Top