نتائج تلاش

  1. F

    فرعونیت کے علم بردار

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اگر ميں آپ کا نقطہ نظر درست سمجھا ہوں تو اس منطق کے اعتبار سے پاکستان بھر ميں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے جواب ميں صرف يہی ردعمل کافی ہونا چاہیے کہ عمارتوں، بازاروں، سکولوں، ہسپتالوں اور عوامی مقامات پر سيکورٹی کے انتظامات ميں اضافہ...
  2. F

    فرعونیت کے علم بردار

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department کچھ رائے دہندگان اپنے دلائل ايسے دعوؤں کو بنياد بنا کر پيش کرتے ہيں جو ناقابل فہم بھی ہوتے ہيں اور پڑھنے والوں سے اس غلط توقع کے متقاضی بھی ہوتے ہيں کہ ان بے سروپا الزامات کو من وعن حقيقت سمجھ کر تسليم کر ليا جائے۔ دسمبر 2007 ميں تحريک طالبان...
  3. F

    صدر اوبامہ، وائٹ ہاؤس کے افطار کی تقريب ميں

    Fawad Digital - Outreach Team – US State Department صدر اوبامہ، وائٹ ہاؤس کے افطار کی تقريب ميں http://iipdigital.usembassy.gov/st/persian/texttrans/2011/08/20110811170751x0.5703961.html#axzz1UjOwpYcx فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ www.state.gov...
  4. F

    فرعونیت کے علم بردار

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ يہ چاہتے ہيں کہ میں اس بحث کے ايک پہلو پر توجہ مرکوز رکھوں اور باقی جہتوں کو نظرانداز کر دوں۔ ليکن کسی بھی موضوع پر تعميری اور سہل حاصل گفتگو کے لیے يہ ضروری ہوتا ہے کہ آپ دونوں جانب کے فريقین کے نقطہ نظر اور حقائق کو سامنے رکھيں تا کہ مسلئے...
  5. F

    پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر وزیر خارجہ ہيلری کلنٹن کا پيغام

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ تجزيہ اور رائے دينا يقينی طور پر آسان ہے کہ امريکہ پاکستان کو تباہ وبرباد کرنا چاہتا ہے۔ ليکن ناقابل ترديد اعداد وشمار اور تصديق شدہ حقائق اس دعوے کی نفی کرتے ہيں۔ اس ضمن ميں آپ کی توجہ يو – ايس – ايڈ کی جانب سے پاکستان کو دی گئ امداد کے ان...
  6. F

    پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر وزیر خارجہ ہيلری کلنٹن کا پيغام

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department پاکستان کے عوام کو، اس 14 اگست کے دن جب آپ آزادی کے 64 سال منا رہے ہیں صدر اوبامہ اور امريکی عوام کی جانب سے ميں آپ کو انتہائ مسرت کے ساتھ نيک خواہشات بھيج رہی ہوں۔ سال 1947 ميں اپنی آزادی کے بعد ، آپ نے ايک مضبوط قوم کی تشکيل کے ليے...
  7. F

    اسامہ کو مارنے والے دستے کے 25 اہلکاروں سمیت 31 امریکی ہلاک

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department فورمز پر کچھ رائے دہندگان اور ميڈيا پر تجزيوں سے يہ تاثر ابھرتا ہے جيسے افغانستان ميں چينوک ہيلی کاپٹر کی تبائ کا حاليہ واقعہ نوعيت کے اعتبار سے انوکھا اور انہونا حادثہ ہے۔ اس ميں کوئ شک نہیں کہ ہلاک ہونے والے امريکی فوجيوں کی تعداد کے سبب...
  8. F

    اسامہ کو مارنے والے دستے کے 25 اہلکاروں سمیت 31 امریکی ہلاک

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ان اخباری رپورٹس ميں کوئ صداقت نہیں ہے کہ امريکی حکومت نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت سے جڑی مبينہ سازشی کڑيوں پر پردہ ڈالنے کے لیے دانستہ اپنے ہی فوجيوں کو ہلاک کرنے کی منصوبہ بندی کی۔ اسلام آباد میں امريکی سفارت خانے کی جانب سے ايک سرکاری مراسلے...
  9. F

    اسامہ کو مارنے والے دستے کے 25 اہلکاروں سمیت 31 امریکی ہلاک

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے کی جانب سے جاری مراسلہ ريکارڈ کی درستگی : افغانستان ميں امريکی ہيلی کاپٹر تباہ بعض پاکستانی ذرائع ابلاغ نے يہ خبر شائع کی ہے کہ امريکہ نے افغانستان میں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے ميں ہلاک...
  10. F

    صدر اوبامہ کی جانب سے ماہ رمضان کے موقع پر پيغام

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سيکرٹری کلنٹن کی جانب سے ماہ رمضان کے موقع پر پيغام ميں رياست ہائے متحدہ امريکہ کے عوام کی جانب سے دنيا بھر کے تمام مسلمانوں کو رمضان کے موقع پر مبارک باد پيش کرتی ہوں۔ رمضان خود احتسابی، اشتراک اور تجدید کا وقت ہوتا ہے امریکی مسلمان ہر...
  11. F

    صدر اوبامہ کی جانب سے ماہ رمضان کے موقع پر پيغام

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department رمضان کے آغاز پر مشل اور ميں، امريکہ اور دنيا بھر ميں مسلمان آباديوں کو اپنی نيک خواہشات بھيجتے ہیں۔ رمضان ايک پرمسرت موقع ہے جس کا ہر جگہ مسلمان مہينوں انتظار کرتے ہيں۔ خاندان اور کميونٹی کے لوگ افطار اور عبادات کے موقع پر ميل ملاقات کے...
  12. F

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department میں کسی مذہبی بحث ميں ملوث ہونے کا متمنی نہيں ہوں کيونکہ جو موضوع زير بحث ہے وہ اس احاطے ميں نہيں آتا۔ اس کے علاوہ امريکی سفارت خانے کی جانب سے اس تقريب کے انعقاد کا مقصد اور ان کی نيت کسی بھی موقع پر مذہبی عقائد کے حوالے سے کوئ بيان دينا، کسی...
  13. F

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department جيسا کہ ميں نے اپنی گزشتہ پوسٹ ميں نشاندہی کی تھی کہ مذکورہ تقريب امريکی سفارتی مشن کی قائم کردہ حدود کے اندر منعقد کی گئ تھی۔ يہ ايک مصدقہ اور تسلیم شدہ روايت ہے کہ سفارت خانے بیرونی ممالک میں گفت وشنید اور ميل ملاپ کے ذريعے اپنے ملک کی...
  14. F

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس میں کوئ شک نہيں کہ امريکی شہريوں کی حفاظت اور ان کی فلاح و بہبہود امريکی حکومت کی اہم ذمہ داريوں اور فرائض میں شامل ہے۔ ہماری خارجہ پاليسيوں سے متعلق اہم فيصلے ہماری شہريوں کی حفاظت کے بنيادی اسلوب کو مدنظر رکھتے ہوئے ہی کيے جاتے ہیں۔...
  15. F

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اسلام آباد کے امريکی سفارت خانے ميں جس تقريب کے حوالے سے فورمز پر بحث کی جا رہی ہے اور جسے پاکستانی معاشرے کے خلاف ايک سازش قرار ديا جا رہا ہے، وہ سراسر بہتان اور الزام ہے۔ يہ تقريب دراصل "گلفا" نامی ايک تنظيم کی جانب سے سلسلہ وار تقاريب...
  16. F

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکہ کے اسرائيل سميت دنيا کے بے شمار ممالک کے ساتھ طويل المدت بنيادوں پر اسٹريجک تعلقات قائم ہیں ليکن ہماری خارجہ پاليسياں اور عالمی تعلقات ان ميں سے کسی کے بھی کنٹرول يا ہدايات کے تابع نہيں ہيں۔ اگر آپ ايک جمہوری رياست ميں پاليسی کی...
  17. F

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department دلچسپ امر يہ ہے کہ انھی فورمز پر بعض رائے دہندگان نے انتہائ جذباتی انداز ميں مجھ سے اس دليل کے ساتھ بحث کی ہے کہ امريکہ کے پاس طالبان سے مذاکرات اور اس خطے سے نکلنے کے سوا کوئ چارہ نہيں ہے کيونکہ امريکی کی معيشت تباہ ہو چکی ہے اور ہماری دنيا...
  18. F

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آج کل جب کسی سينير امريکی اہلکار کی جانب سے طالبان کی قيادت کے ساتھ کسی امن معاہدے کے امکانات کے بارے ميں کوئ بيان سامنے آتا ہے تو بعض تجزيہ نگار اور رائے دہندگان چٹی پٹی شہ سرخياں اور طويل کالم لکھنا شروع کر ديتے ہيں۔ جو تجزيہ نگار سياسی...
  19. F

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں اس تجزيے سے اتفاق نہيں کرتا کہ امريکہ دنيا بھر میں نت نئ جنگيں شروع کرنے کا متمنی رہتا ہے۔ ستمبر11 2001 کے حادثے کے بعد بھی امريکہ نے ہر ممکن کوشش کی تھی کہ طالبان حکومت اسامہ بن لادن کو امريکی حکومت کے حوالے کر دے تا کہ اسے انصاف کے...
  20. F

    ’سی آئی اے ایجنٹس‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس حقیقت سے کوئ انکار نہيں ہے کہ ہم ان بے رحم مجرموں کا تعاقب پوری استقامت اور تندہی سے کر رہے ہيں جو دانستہ بے گناہ شہريوں کو نشانہ بنا کر انھيں قتل کر رہے ہيں۔ يہ ہمارا واضح کردہ ايجنڈا اور ہدف ہے۔ ليکن اس کاوش ميں ہم تنہا نہیں ہيں۔...
Top