نتائج تلاش

  1. F

    پی این ایس: حملہ آور امریکہ کے بنے واکی ٹاکی سے لیس تھے۔

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department کراچی کے نيوی ائر بيس پر حملے اور اس کے نتيجے ميں 9 پاکستانیوں کی ہلاکت اور پاکستان بحريہ کے دو اعلی ترين اور دفاعی نقطہ نظر سے اہم ترين جہازوں کی تباہی کے افسوس ناک واقعے کو قريب 3 ہفتے ہو چکے ہيں۔ اس واقعے کے وقوع پذير ہونے کے چند لمحوں کے...
  2. F

    ’سی آئی اے ایجنٹس‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس تھريڈ پر جو تجزيے اور جس قسم کی آراء پيش کی گئ ہيں، وہ انھی مخصوص خيالات، غلط فہميوں اور مبہم تاثرات کی آئينہ دار ہیں جو بدقسمتی سے اردو کے اکثر فورمز اور بلاگز پر پاک امريکہ تعلقات سے متعلق کسی بھی موضوع کے حوالے سے پڑھنے کو ملتی ہیں۔...
  3. F

    پی این ایس: حملہ آور امریکہ کے بنے واکی ٹاکی سے لیس تھے۔

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ دعوی کرنا بالکل غلط ہے کہ امريکی حکام نے پاکستانی حکومت کو نيٹو کنٹينيرز سے خردبرد ہونے والے فوجی سازوسامان کے حوالے سے کبھی مطلع نہيں کيا۔ امريکی حکومت نے متعدد بار مقامی انتظاميہ کی جانب سے ان کنٹينيرز کی بحفاظت منتقلی اور اس ضمن ميں...
  4. F

    ’سی آئی اے ایجنٹس‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکہ نہ تو پاکستان کے ساتھ حالت جنگ ميں ہے اور نہ ہی کبھی ايسا ہو گا۔ ہماری جنگ القائدہ کے خلاف ہے، ايک ايسی دہشت گرد تنظيم جس نے زيادہ سے زيادہ بے گناہ افراد کو ہلاک کرنے کا تہيہ کر رکھا ہے۔ اسامہ بن لادن ہی وہ ليڈر...
  5. F

    پاکستان ميں ايک مہلک اور خطرناک بيماری

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department پاکستان ميں ايک مہلک اور خطرناک بيماری فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ www.state.gov http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
  6. F

    پی این ایس: حملہ آور امریکہ کے بنے واکی ٹاکی سے لیس تھے۔

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نہيں سمجھ سکا کہ آپ نيٹو کے کنٹينرز کی چوری اور اس کے نتيجے ميں اسلحے اور سازوسامان کی دہشت گردوں تک منتقلی کے ليے امريکہ کو کيوں الزام دے رہے ہیں؟ يہ تو ايسے ہی ہے کہ جس کی چوری ہو جائے، الٹا اسے ہی قصوروار قرار ديا جائے۔ يہ معاملہ...
  7. F

    پی این ایس: حملہ آور امریکہ کے بنے واکی ٹاکی سے لیس تھے۔

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ بڑا پرانا طريقہ ہے جس کے ذريعے ميڈيا کے کچھ عناصر اپنی بے بنياد اور گھسی پٹی سازشی کہانيوں کو بار بار دہراتے ہيں۔ ماضی ميں بھی ميں نے يہ بحث کافی فورمز پر ديکھی ہے کہ کچھ طالبان جنگجو ايسے ہتھيار استعمال کرتے ہوئے ہلاک يا گرفتار ہوئے ہيں جن...
  8. F

    پرویز مشرف ۔ امریکی ہنی مون کا اختتام

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکی حکومت پاکستان سميت دنيا کے کسی بھی ملک کے ايٹمی ہتھياروں پر قبضہ کرنے کا کوئ ارادہ نہيں رکھتی۔ اس الزام کا کوئ ثبوت موجود نہیں ہے۔ يہ کوئ خفيہ بات نہيں ہے کہ امريکی حکومت نے بشمول عالمی برادری کے عوامی سطح پر اس حوالے سے تحفظات اور...
  9. F

    ناکام ریاست

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں آپ کی بات کا جواب صدر اوبامہ کے ايک حاليہ بيان کی روشنی ميں دوں گا جو انھوں نے اقوام متحدہ ميں اپنی ايک تقرير کے دوران ديا تھا۔ "جو امريکہ پر اس بنياد پر تنقيد کرتے رہے ہيں کہ امريکہ اکيلا ہی دنيا بھر ميں اقدامات اٹھاتا رہتا ہے، اب وہ...
  10. F

    پرویز مشرف ۔ امریکی ہنی مون کا اختتام

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department جو لوگ بغير سوچے سمجھےاس حادثے کے لیے امريکہ کو مورد الزام ٹھہراتے ہيں وہ ايک اہم نقطہ نظرانداز کر ديتے ہيں کہ جس حادثے ميں جرنل ضياالحق جاں بحق ہوئے تھے اس ميں امريکی سفير آرنلڈ رافيل اور امريکی ملٹری ايڈوازری گروپ کے صدر ہربٹ واسم بھی شامل...
  11. F

    لا پتہ صحافی سلیم شہزاد قتل

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department پاکستان ميں امريکی سفارت خانہ صحافی سليم شہزاد کے اغوا اور قتل کے واقعے کی شديد مذمت کرتا ہے۔ ہم ان کے اہل خانہ اور دوست و احباب سے تعزيت کرتے ہيں۔ يہ ظلم پاکستان کی آزاد صحافت اور جمہوری اداروں پر حملے کے مترادف ہے۔ سليم شہزاد کی دہشت گردی...
  12. F

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ کے تجزيے سے يہ تاثر ابھرتا ہے کہ دہشت گرد تنظيموں اور ان کا انتظامی ڈھانچہ ميڈيا کی اس مبينہ مہم سے بےخبراور جديد دور کے تکنيکی معاملات سے اس حد تک لاعلم اور لاتعلق ہے کہ وہ ان سے منسوب کسی بھی انجان شخص کے ايسے بيان کی ترديد کرنے کی بھی...
  13. F

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آج کل کے معروضی حالات اور ماضی کے تجربات کی روشنی ميں امريکی حکومت دنيا بھر میں ايٹمی ہتھياروں کے استعمال کے حوالے سے واضح موقف رکھتی ہے۔ آپ نے بالکل درست کہا ہے کہ الفاظ سے زيادہ عملی اقدامات کی اہميت ہوتی ہے اور امريکی حکومت اپنے عمل...
  14. F

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department دہشت گردوں کی جانب سے بارہا عوامی سطح پر اپنے واضح پيغام اور غير متزلزل عزم ميں اس بات کا اظہار کيا گيا ہے کہ پاکستان کی رياست، فوج اور حکومت پر تواتر کے ساتھ حملے کيے جائيں گے۔ اس کے باوجود حيران کن طور پر کچھ رائے دہندگان انھی پرانی گھسی پٹی...
  15. F

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نے فورمز پر پہلے بھی اس بات کا تذکرہ کيا ہے کہ میں ايک امريکی مسلمان ہوں ليکن ميرے بے شمار دوست اور رشتہ دار پاکستان کے مختلف علاقوں میں رہتے ہیں۔ اسی ليے جب بھی پاکستان کے کسی بھی علاقےسے کسی خودکش حملے کی خبر آتی ہے تو ديار غیر میں رہنے...
  16. F

    سعودی سفارت کار شھید

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department پاکستان ميں امريکی سفارت خانہ سعودی عرب کے سفارت کار حسن القحطانی کی کراچی ميں قتل کے واقعے کی پرزور مذمت کرتا ہے۔ ہم مقتول کے اہل خانہ اور عزيز واقارب کے ساتھ ساتھ پاکستان میں تعنيات سعودی مشن سے بھی اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہيں۔ دہشت...
  17. F

    "جس نام میں محمد آتا ہے، اس کا ڈيٹا ہمارے کمپيوٹر قبول نہيں کرتے"- امريکی سفير

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اگر آپ طالبہ کی جانب سے کيے گئے سوال کے جواب ميں امريکی سفير کيمرون منٹر کے ريمارکس ويڈيو ميں سنيں تو يہ واضح ہو جائے گا کہ انھوں نے محمد يا کسی اور مسلم نام کی بجائے خود اپنا نام مثال کے طور پر استعمال کيا تھا تا کہ يا واضح کيا جا سکے کہ يہ نظام...
  18. F

    "جس نام میں محمد آتا ہے، اس کا ڈيٹا ہمارے کمپيوٹر قبول نہيں کرتے"- امريکی سفير

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department مئ 10 کو امريکی سفير کيمرون منٹر کے سندھ يونيورسٹی کے دورے کے موقع پر ان سے منسوب ايک بيان کچھ ميڈيا کے اداروں نے شائع کيا جس سے يہ تاثر ملتا ہے کہ بعض افراد اپنے مخصوص ناموں کے باعث امريکی ويزے کے اہل نہيں ہيں۔...
  19. F

    پاکستان کے خدشات – امريکی سفير کے جوابات

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ www.state.gov http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
  20. F

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ دليل ميں نے اکثر اردو فورمز پر ديکھی ہے کہ چونکہ 80 کی دہائ ميں امريکہ نے عالمی برادری کے ساتھ مل کر افغان کے عوام کی مدد کی تھی اس ليے اسامہ بن لادن کے عفريت اور دنيا بھر ميں جاری دہشت گردی کے ليے امريکی حکومت اور سی آئ اے کو ہی مورد الزام...
Top