نتائج تلاش

  1. F

    سوات آپریشن اور بلوچستان میں دہشت گردوں کے ہاتھ میں امریکی اسلحہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ يہ دعوی کرنا بالکل غلط ہے کہ امريکی حکام نے پاکستانی حکومت کو نيٹو کنٹينيرز سے خردبرد ہونے والے فوجی سازوسامان کے حوالے سے کبھی مطلع نہيں کيا۔ امريکی حکومت نے متعدد بار مقامی انتظاميہ کی جانب سے ان کنٹينيرز کی بحفاظت منتقلی اور اس ضمن ميں...
  2. F

    پاکستان کی غلط فہمی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ فورمز پر بارہا يہ دليل دی جاتی ہے کہ پاکستان کو زبردستی امريکہ کی جنگ ميں دھکيل ديا گيا، باوجود اس کے کہ ايسے بے شمار شواہد موجود ہيں جن سے اس نظريے کی نفی ہو جاتی ہے۔ جو جذباتی رائے دہنگان انتہائ شد و مد کے ساتھ گزشتہ چند برسوں کے دوران...
  3. F

    مہمند ايجنسی کا واقعہ – امريکی سفير کا پيغام

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ حقيقت يہی ہے کہ پاکستانی فوج کسی بھی موقع پر ہدف نہيں تھی اور جانوں کا ضياع يقينی طور پر المناک اور افسوس ناک ہے اور يہی وجہ ہے کہ صدر اور امريکی سفارت کار سميت تمام سينير امريکی حکومتی عہديداروں نے اس واقعے کے حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار...
  4. F

    پاکستانیوں کو نیا وزیرِ اعظم مبارک ہو۔۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کچھ تجزيہ نگار اس حقیقت کا ادارک کيے بغير بے بنياد تھيورياں پيش کرنا شروع کر ديتے ہیں کہ سياسی قيادت اور امريکہ سميت کسی بھی ملک کے سفارتی عہديداروں کے درميان ملاقاتيں قواعد و ضوابط کے دائرے کے اندر اور سفارتی تعلقات کی روح کے عين مطابق ہے۔...
  5. F

    پاکستان کی غلط فہمی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ آپ کی پوسٹ سے يہ واضح ہے کہ آپ دنيا کے اہم تنازعات خاص طور پر دہشت گردی کے خلاف جنگ کو مذہبی جدوجہد کے تناظر ميں ديکھتے ہوئے اسے مسلمانوں اور عيسائ يا يہوديوں کے مابين ايک معرکے سے تعبير کرتے ہيں۔ امريکی حکومت اس خطے اور دنيا ميں پاکستان...
  6. F

    مہمند ايجنسی کا واقعہ – امريکی سفير کا پيغام

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں جو واقعہ پيش آيا اس میں افغان افواج اور نيٹو شامل تھيں اور امريکی فوج اس وسيع گروپ کا ايک حصہ ہے۔ دانش کا تقاضا يہ ہے کہ اس واقعے کی جامع تفتيش کے ليے کچھ وقت درکار ہے چنانچہ درست حقائق کا انتظار کيا جانا...
  7. F

    مہمند ايجنسی کا واقعہ – امريکی سفير کا پيغام

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ يہ کوئ اچنبے کی بات نہيں ہے کہ نيٹو کی جانب سے پاکستان کی سرحدوں کے اندر پيش آنے والے واقعے کو بنياد بنا کر بعض تجزيہ نگار اور مبصر اسی سوچ اور نظريے کا پرچار کر رہے ہيں جس کے تحت امريکہ پاکستان کے اندر دانستہ عدم استحکام پيدا کرنے کا خواہ...
  8. F

    مہمند ايجنسی کا واقعہ – امريکی سفير کا پيغام

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کسی بھی اعلی امريکی عہديدار يا سفارت کار کی جانب سے جاری ہونے والا اس قسم کا بيان واضح طور پر صدر کی زير قيادت امريکی حکومت کی سرکاری پاليسی کی عکاسی کرتا ہے۔ مہمند ايجنسی کے واقعے کے بعد امريکی سفارت کار کيمرون منٹر کی جانب سے جو بيان جاری...
  9. F

    مہمند ايجنسی کا واقعہ – امريکی سفير کا پيغام

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department http://youtu.be/NEIPIT2OJJM فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ www.state.gov http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
  10. F

    ملا عمر کا اعتراف

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ملا عمر کی طرف سے جاری ہونے والا پيغام جس ميں انھوں نے يہ تسليم کيا ہے کہ ان کے نام کو استعمال کر کے کوئ اور نہيں بلکہ خود انھی کے ساتھيوں کی جانب سے بے گناہ شہريوں کی ہلاکت کے واقعات ہو رہے ہیں، يقینی طور پر ان افراد کی آنکھيں کھولنے کے...
  11. F

    ملا عمر کا اعتراف

    ملا عمر کا اعتراف فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ www.state.gov http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
  12. F

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکہ کی جانب سے سال 2014 ميں افغانستان سے فوجوں کی واپسی کا اعلان نا تو پيشن گوئ ہے اور نا ہی کوئ سياسی نعرہ۔ يہ صدر اوبامہ کی جانب سے لائحہ عمل، حقیقی ٹائم فريم اور ايک مصمم ارادے کا اظہار ہے جو ہماری سرکاری حکومتی پاليسی کا آئينہ دار...
  13. F

    صدر اوبامہ کی جانب سے حج اور عيد الأضحى کے موقع پر بيان

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ مشال اور ميں عيد الأضحى کے پرمسرت موقع پر دنيا بھر کے مسلمانوں کو نيک خواہشات اور حج کی سعادت حاصل کرنے والوں کو مبارک باد پيش کرتے ہيں۔ ہزاروں کی تعداد ميں امريکی مسلمان بھی ان میں شامل ہیں جنھوں نے مکہ اور گردونواح کے مقامات تک سفر کر کے...
  14. F

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکی حکومت صرف اس وقت تک خطے ميں اپنی افواج رکھنے کی متمنی ہے جب تک کہ دہشت گردی کا عفريت جو اس علاقے سے نکل کر ساری مہذب دنيا کے ليے جس خطرے کا سبب بن رہا ہے، اس کا سدباب نہيں ہو جاتا۔ يہی ہمارا واحد مقصد اور خطے ميں ہماری موجودگی کی...
  15. F

    اب بچے بھی ان کے عتاب سے محفوظ نہيں۔۔۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اس ميں کوئ شک نہيں کہ آپ کے دلائل ميں جو واحد موقف اور نقطہ مستقل نظر آتا ہے وہ امريکہ کی شکست وريخت اور ذلت کے حوالے سے آپ کی خواہش ہے۔ آپ کے دلائل ميں موجود حيران کن تضادات کی بہتات کی صرف يہی توجيہہ سمجھ ميں آتی ہے۔ جب آپ امريکہ کو ايک...
  16. F

    کرنل قذافی ہلاک

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کالم نگار نے جن دلائل کو اجاگر کيا ہے، ان کی صحت اور درستگی کا اندازہ ان غلط حقائق سے لگايا جا سکتا ہے جن کو بنياد بنا کر انھوں نے اپنی سوچ مرتب کی ہے۔ مثال کے طور پر انھوں نے يہ دعوی کيا کہ گوانتاناموبے ميں ايک قیدی عبد اللہ محسود کو...
  17. F

    کرنل قذافی ہلاک

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ايک جانب تو کچھ رائے دہندگان اس بنياد پر امريکہ کے خلاف نفرت کو درست قرار ديتے ہیں کہ امريکہ ايک طاغوتی قوت ہے جو دنيا بھر ميں اپنے سياسی حل مسلط کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ دوسری جانب کئ دہائيوں پرانے فلسطین اور کشمير جيسے عالمی مسائل کا حوالہ دے کر...
  18. F

    اب بچے بھی ان کے عتاب سے محفوظ نہيں۔۔۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکی حکومت کی جانب سے افغانستان ميں متحرک مختلف گروہوں کو سياسی دھارے ميں آنے کی ترغيب دينا اور اس عمل کی حوصلہ افزائ کو ہماری شکست سے تعبیر دینا درست نہيں ہے۔ حقيقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ يہ افغانستان کے بنيادی حکومتی ڈھانچے کو فعال کرنے اور...
  19. F

    اب بچے بھی ان کے عتاب سے محفوظ نہيں۔۔۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ آپ اپنے دلائل میں ايک جانب تو معاشی ابتری کا حوالہ دے کر ہمیں شکست و ريخت کا شکار ايک ايسی سلطنت سے تعبير کر رہے ہيں جو ہم اپنے فوجی مقاصد کے حصول کی سکت نہيں رکھتی ليکن اسی پيرائے ميں آپ نا صرف يہ کہ ہم پر پاکستان پر دباؤ بڑھانے کا...
  20. F

    امریکہ میں 34 مسلمان نماز پڑھنے کی پاداش میں ملازمت سے فارغ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکہ ميں ہر کسی کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔ اس ضمن ميں کوئ تفريق نہيں روا رکھی جاتی۔ امريکی آئين اور قوانين اس کی مکمل ضمانت فراہم کرتے ہیں۔ امريکہ ميں ہر کسی کو نہ صرف يہ کہ اپنی مذہبی رسومات کی ادائيگی...
Top