حضور تاریخ درست کریں جئ یو آئی نہیں بلکہ ایم ایم اے نے کے پی کے پر حکومت کی تھی جے یو آئی پر ہوتا تو ایم ایم اے کبھی وجود میں ہی نہیں آتی یہ تو بھلا ہو مولانا شاہ احمد نورانی اور قاضی حسین احمد صاحب جیسی مخلص اور دور اندیش قیادت کا کہ اسلامی جماعتوں میں اتحاد بن سکا مگر اب یہ دونوں ہی نہ رہے تو...