نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل وسلم وبارک محمد بعدد کل معلوملک دائما ابدا جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما اللھم صل علی محمد کما تحب وترضٰی لہ
  2. آبی ٹوکول

    تاسف مغزل بھائی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    الحمد للہ شکر ہے پاک پروردگار کا جو ہم گناہگاروں کی سنتا ہے اور ہم گناھگاروں پر ہماری ماؤں کا سایہ اپنی رحمت کی صورت میں قائم فرماتا ہے
  3. آبی ٹوکول

    ایک ایمان افروز نعتیہ شعر

    یا زندگی بیت ھئی ہونا چاہیے یا پھر زندگیان بیت گئیں ہونا چاہیے بحرحال سبحان اللہ لاشک فیھم
  4. آبی ٹوکول

    کپتان کی مشکل!!!!!

    شکر ہے اس حسن نثار جیسی چولٹھ سے تحریک انصاف کی جان چھوٹی جب سے اس نے تحریک انصاف کہ حمایت شروع کی تھی تحریک انصاف کہ ہمارے دوست تو بغلیں بجانا شروع ہوگئے تھے پر مجھے خطرہ محسوس ہونا شروع ہوگیا تھا کہ ہونہ ہو یہ "چولٹھ " بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے یا پھر شیہدوں میں اپنا نام لکھوانے کے لیے تحریک...
  5. آبی ٹوکول

    کپتان کی مشکل!!!!!

    یہی مرکب ان شاء اللہ قوم کہ دکھ درد کے لیے معجون بن جائے گا
  6. آبی ٹوکول

    کپتان کی مشکل!!!!!

    السلام علیکم حالیہ دنوں میں محترم ہارون رشید صاحب اور چولٹھ حسن نثار کی پی ٹی آئی کے ٹکٹنگ پروسیس پر مشتمل کالمز کا بہترین جواب ایک صاحب نے دیا ہے جو کہ میں درج ذیل میں شئر کرنے جارہا ہوں یون سمجھئیے کہ موصوف نے میری سوچ کو زباں دے دی آپ بھی پڑھیئے اور سر دھنیئے ۔۔والسلام دو مُلاّؤں میں مُرغی...
  7. آبی ٹوکول

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل وسلم وبارک محمد بعدد کل معلوملک دائما ابدا جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما اللھم صل علی محمد کما تحب وترضٰی لہ
  8. آبی ٹوکول

    نواز شریف بال بال بچ گئے

    چلو شکر اے اللہ پاک دا کہ بچ گئے وگرنہ اس قوم کو ایک اور قبر مل جاتی مزید 65 سال سیاست کے نام پر پوجنے کے لیے
  9. آبی ٹوکول

    مشاہدرضوی: سیدِ ابرار کا چرچا

    جزاک اللہ، ماشاء اللہ بہت ہی خوب واہ واہ، سبحان اللہ کیا ہی کہنے ہیں واہ ، ایک ایک شعر لاجواب جیتے رہیے اور یونہی سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کے چرچے سے کائنات کو مسحور کرتے رہیے والسلام
  10. آبی ٹوکول

    نمل یونی ورسٹی اور شوکت خانم ہسپتال

    میں نے ذہن بنا لیا اورآپ جو اتنے دنوں سے مسلسل ایک ہی پارٹی کہ خلاف لکھے جارہے ہیں وہ بنے ہوئے ذہن کا شاخسانہ نہیں بلکہ آپ پر الہامات مسلسل کا تسلسل ہے،واہ جی واہ لگے رہو بھائی ویسے بھی آپکے اکثر مراسلات کو نظر انداز کرتا ہون اب بھی سہی ۔۔والسلام
  11. آبی ٹوکول

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آجکل دو کتابیں بیک وقت زیر مطالعہ ہیں دونوں کہ مصنف مولانا محمد حنیف ندوی ہیں پہلی کتاب " سرگذشت غزالی " ہے جو کہ امام غزالی کی تصنیف " المنقذ من الضلال " کا اردو ترجمہ ہے ساتھ میں مولانا حنیف ندوی کا تبصرہ بھی شامل ہے اور دوسری کتاب ہے " عقلیات ابن تیمیہ " ہے اس میں مولانا حنیف ندوی نے شیخ...
  12. آبی ٹوکول

    عمران کے نوجوان امیدوار

    ساجد بھائی مجھے فقط اس سوال کا جواب دیجیئے کہ اب کیا کیا جائے ان حالات میں ہم اور ہماری قوم کیا کرسکتے ہیں جس نظام نے ہمیں لپیٹ میں لیا ہوا ہے اگر کوئی (طاہر القادری ٹائپ) اس نظام کو عوامی طاقت کی مدد سے لپیٹنے کی کوشش کرنے لگتا ہے تو اس پر بیرونی ایجنٹ ہونے کا الزام لگ جاتا ہے اور پھر اگر کوئی...
  13. آبی ٹوکول

    نمل یونی ورسٹی اور شوکت خانم ہسپتال

    معذرت تو میں آپ سے ابھی کرلیتا ہوں آپ بڑے ہیں سو دل آزاری پر معذرت خواہ ہوں پرپھر بھی معذرت کہ ساتھ عرض کروں گا کہ تعصب تو آپکی تحریر کے ایک ایک حرف سے ٹپک ہی رہا ہے وہ الگ بات ہے کہ آپکو آپکا تعصب بتلایا جائے تو آپ ناراض ہوجاتے ہیں اور معذرت کا مطالبہ کرتے ہیں حالانکہ اس فورم پر آپکی تحریک...
  14. آبی ٹوکول

    نمل یونی ورسٹی اور شوکت خانم ہسپتال

    تعصب انسان کو اس قدر جہل میں مبتلا کرسکتا ہے کبھی سوچا نہ تھا ؟؟؟ ارے خدا کے بندے سیاست تو حقیقت میں نام ہی فلاح کا ہے نہ کہ اس کے سوا کوئی ایسا تصور جوانسانی فلاح و بہبود کے علاوہ کوئی اور ثمر دے ؟؟؟ اور نہ ہی وہ تصور جو کہ پاکستان اور اس جیسے پسماندہ معاشروں میں سیاست کہ نام پریکٹس کیا جاتا...
  15. آبی ٹوکول

    پرندوں کی دنیا

    ظاہرہے چکور ہی ہوتا ہوگا اب تکونا ٹھوڑی ہوگا للوز :LOL:
  16. آبی ٹوکول

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    یہ الیکشن پر گپ شپ ہے یا آپس میں ؟؟؟؟
  17. آبی ٹوکول

    تاتاریوں کو شکست

    بہت شکریہ نبیل بھائی ، تو یعنی دونوں باتیں اپنے اپنے تناظر میں درست ہیں ۔ اور علماء کہ بحث مباحثوں سے قوم کا ذہنی اور فکری انتشار مراد ہے جبکہ حکمرانوں کی غداری اس وقت کے اسلامی معاشرے کی مجموعی طور پر آئنہ دار ہے ۔۔والسلام
  18. آبی ٹوکول

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    سندھ میں پی پی اور ایم کیو ایم ہی حکومت بناتے ہوئے نظر آرہے ہیں جبکہ پنجاباور مرکز میں نون لیگ ،بلوچستان ہمیشہ کی طرح مرکز کہ ساتھ مخلوط اور سرحد میں پی ٹی آئی کا چانس لگتا ہے کہ حکومت بن جائے نتیجہ وہی نظام وہی ہنگ پارلیمنٹ بشرطیکہ معجزہ نہ ہوجائے ۔۔والسلام
  19. آبی ٹوکول

    سٹاک ہوم میٹرو کی خوبصورتی تصاویر میں

    واوووووووو یار میں اسٹاک ہوم گیا وی سی پر اے نئی ویکھی افسوس
  20. آبی ٹوکول

    تاتاریوں کو شکست

    السلام علیکم تاریخ کہ ماہرین سے میرا ایک سوال ہے کہ عمومی طور پر مشھور ہے کہ جب سقوط بغداد ہوا تھا اس وقت مسلمان علماء کوئے کہ حلال و حرام ہونے کی بحثوں میں مصروف تھے گویا اس بات کو سقوط بغداد کا محرک اول گردانا جاتا ہے جبکہ میں نے کسی اور جگہ پڑھا تھا کہ سقوط بغداد کی اصل وجہ وقت کہ سلطان کہ...
Top