عدالت عظمٰی اور ڈاکٹر طاہر القادری میری نظرمیں :
بحرحال عدالت عظمٰی کے اس فیصلہ نے اپنے ساتھ کئی سوالات کو جنم دیا ہے ۔
سب سے بڑا سوال تو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ، انکے اپنے ملک کے ساتھ وفاداری سے متعلق پیدا ہوگیا کہ انکی وفاداری سپریم کورٹ نے بیک جنبش قلم مشکوک قرار دے دی۔ لہذا اب تمام تر...