نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    علم کی یہ سطح کہ قرآن و سنت سے براہ راست اخذ شدہ قانون کے ایک خاص وقت میں ایک خاص ریاست میں نفاذ کو ہی بطور ماخذ قانون اور تفہیم قانون کے لیا جارہا ہے حالانکہ جن موصوف کہ عہد سے اس قانون کو جوڑ کر سیاسی گماشتوں نے اس متفق علیہ قانون کو متنازع بنانے کی کوشش کی ہے اور جن کے پرہپیگنڈہ میں پڑھا لکھا...
  2. آبی ٹوکول

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    جی میں اپکے ساتھ متفق ہوں اسی لیے میں نے اس امر کو انتہائی افسوس ناک امر قرار دیا تھا جہاں اسلام اس طرح کہ قتل کی مذمت کرتا ہے وہیں اسلام میں اس طرح کے مقتولوں کو شہید کہنے کی بھی قطعی کوئی گنجائش نہیں زیادہ سے زیادہ سے اس قتل پر یہی ضرب المثل صادق آتی ہے کہ “ جیسی کرنی ویسی بھرنی “ جب آپ ایک...
  3. آبی ٹوکول

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    میڈیا کو ایک اچھا ایشو ہاتھ آگیا ہے افسوس ہے کہ اب میڈیا اس قتل کو جو کہ ایک افسوس ناک امر تو ہے مگر وہ اسے مظلومیت کا رنگ دے کر اس پر شہادت کا پانی چڑھائے گا اور یوں نام نہاد پیپلز پارٹی کی فہرست میں ایک اور نام نہاد شہید کا اضافہ ہوجائے گا ۔۔۔۔
  4. آبی ٹوکول

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    گورنر پنجاب کو مارنیوالے پولیس گارڈ نے اعتراف جرم کرلیا ہے، رحمان ملک Updated at 1715 PST اسلام آباد...وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ گورنرپنجاب کو مارنے والے پولیس گارڈ نے اعتراف جرم کرلیا ہے ،قاتل کا کہنا تھاکہ گورنر پنجاب توہین رسالت کے قانون کو کالا قانون کہا تھا ، لیکن ہم...
  5. آبی ٹوکول

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    جو بھی ہوا بہت افسوس ناک ہے مگر ایسا ہونا متوقع تھا خصوصا جس دن سے اس مردود نے بلا سوچے سمجھے قانون توہین رسالت کو کالا قانون قرار دیا تھا مجھے یہی expected تھا بحرحال چلو خس کم جہاں پاک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔
  6. آبی ٹوکول

    اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔ ۔ ۔ ۔

    تو طالوت پرا جی پھر آپ ہی اس میں کوئی روح پھونک دیں آخر کو آپ بھی اسی اسلام کے نام لیوا و شیدائی و داعی ہیں ؟؟؟؟
  7. آبی ٹوکول

    مبارکباد ظفری بھائی کو 36ویں سالگرہ مبارک ہو

    مبارکاں وائی مبارکاں ساڈھے سوھنے ظفری بھائی کو مبارکاں
  8. آبی ٹوکول

    ذرا ادھر بھی نظر کرم ہو ( اساتذہ سے استدعا)

    السلام علیکم ! مغل بھیا مجھے انتظار رہے گا اور سارہ بہنا سے بات ہوگئی تھی ۔ ۔ ۔ والسلام السلام علیکم بابا جانی بہت شکریہ میں بہت جلد انکا کوئی نیا کلام پیش کرتا ہوں یہان پھر مزید آپ سے رہنمائی حاصل کریں گے والسلام
  9. آبی ٹوکول

    ذرا ادھر بھی نظر کرم ہو ( اساتذہ سے استدعا)

    السلام علیکم مغل بھیا بہت عرصے بعد آپکو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی مگر آپ نے فقط رسید سے ہی ٹرخا دیا اپنی ماہرانہ رائے سے نہیں نوازا اور آپکو تو معلوم ہی ہے ہم آپکی شخصیت کے کتنے بڑے پنکھے (فین) بلکہ اے سی ہیں سو پلیز یہ نری رسید نہیں چلے گی کہ آئی رئیلی لویو بھائی جان اور میری پالی پالی بٹیاؤں کا...
  10. آبی ٹوکول

    ذرا ادھر بھی نظر کرم ہو ( اساتذہ سے استدعا)

    السلام علیکم باباجانی! سب سے پہلا رپلائی آپکا دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا بابا جانی آپ نے بالکل درست فرمایا یعنی اوزان خطا ہیں میں نے بھی رخسار بھائی کا جتنا بھی کلام پڑھا ہے اس میں مجھے سب سے زیادہ کمی اسی چیز کی محسوس ہوئی مگر چونکہ ہمارا محسوس کرنا اور نہ کرنا برابر ہے کہ حقیقی رائے ماہرین فن...
  11. آبی ٹوکول

    ذرا ادھر بھی نظر کرم ہو ( اساتذہ سے استدعا)

    السلام علیکم ! ہمارے ایک دوست ہیں جو کہ پیشہ کہ اعتبار سے شعبہ قانون سے منسلک ہیں مگر آج کل شومئی قسمت سے جلا وطنی کی سزا میں ہمارے شریک کار ہیں شاعری سے شغف رکھتے ہیں حضرت اقبال علیہ رحمہ کے گرویدہ ہیں اور انہی کا شاہین بننے کے خواہاں ہیں اسی لیے شاعری میں مجاز کی بجائے حقیقت کی طرف راغب ہیں...
  12. آبی ٹوکول

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    علام صاحب ویلکم جناب
  13. آبی ٹوکول

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    یورو کا واقعی کوئی چکر نہیں کہ یورو ہمارے چکر میں آتا ہی نہیں خیر آپ سنائیں سب خیریت ہے ناں ہماری بھابھی اور انکے ساس سسر کیسے ہیں ؟ آپکی بھتیجی بالکل ٹھیک ٹھاک ہے اللہ کے فضل و کرم سے ۔۔۔۔۔
  14. آبی ٹوکول

    نی میں کملی آں۔۔۔۔۔۔

    بہت ودیا جی “ میں وی قلمی آں “
  15. آبی ٹوکول

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    السلام علیکم یا اہل محفل “ اوہ کی حال ہوگیا جئےےےے“
  16. آبی ٹوکول

    پاکستان میں انقلاب کیسے۔ ۔ ۔۔؟

    اس خوبصورت اور پر مغز گفتگو کی شئرنگ پر محمود بھائی میں آپکو مبارکباد پیش کرتا ہوں ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب سے بعض مسائل میں اختلاف کے باوجود اس میں کوئی شک نہیں کے اس وقت عالم اسلام میں امت مسلمہ کے اجتماعی اور انفرادی مسائل کی نشاندہی اور پھر سب سے بڑھ کر یہ کہ انکے حل پر ڈاکٹر صاحب جیسی نباض...
  17. آبی ٹوکول

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون ہائےےےےےےےےےے ہائے یاللہ پاک کیا کہوں خدا کی قسم آج تک اس قوم کا دفاع کرتا آیا مگر آج ایمان اٹھ گیا اس قوم سے بلاشک و شبہ آج مجھے یہ تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں کہ ہم سے بدترین قوم دنیا میں ہی شاید کوئی ہو تف ہے ہم پر اتنی بے غیرتی اتنی بے حسی کیا یہ کسی فلم کی شوٹنگ...
  18. آبی ٹوکول

    زرداری پر دو جوتے پھینکے گئے ہیں

    یاررر بیچارے جوتے کا کیا قصور تھا کہ اسے زرداری کو ہی دے مارا
  19. آبی ٹوکول

    پانچویں سالگرہ ایوارڈز کے لئے نامزدگیاں

    ایک نامزدگی ہماری بھی کردیں کہ محفل کا سب سے ناکارہ ترین رکن یقین کیجیئے کہ ہم بلا مقابلہ ہی جیت جائیں گے مگر اس طرح کرنے سے محفل کی نامزدگی لسٹ میں کم از کم ہمارا نام تو آہی جائے گا ناں اور یہ ہامرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ۔ ۔۔
Top