نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    اقبال کے مطالعۂ سائنس کا تنقیدی جائزہ

    کیا لازمی ہے کہ فکر اقبال میں سے زبردستی سائنس برآمد کی جائے؟ :confused:
  2. محمد سعد

    ابھی تو دو ماہ باقی ہیں۔ سو اور کر لیں۔

    ابھی تو دو ماہ باقی ہیں۔ سو اور کر لیں۔
  3. محمد سعد

    پولیو ویکسین

    لوگوں کو اندازہ ہی نہیں کہ پولیو وائرس ان کے بچوں کی جان بھی لے سکتا ہے۔
  4. محمد سعد

    مرد و عورت کے بیچ یادداشت کی صلاحیت میں عدم فرق اور عورت کی ناقص العقلی کا معمہ

    ایسی بات کر کے آپ صرف یہی ثابت کر رہے ہیں کہ آپ کو "کامن سینس" کی کمزوریوں اور سائنسی طریقہ تحقیق کے متعلق کچھ معلوم نہیں۔ یہ رجحانات بدلتے بھی رہتے ہیں۔ ایک دور میں کمپیوٹر پروگرامنگ اور ناسا جیسے اداروں کے لیے بڑی بڑی کیلکولیشنز کرنا ایک طرح سے خواتین کا ہی شعبہ بنا ہوا تھا۔ شماریات یعنی...
  5. محمد سعد

    جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ

    کیا دیگر ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی شہریت بھی اسی انداز میں منسوخ کرنی چاہیے؟
  6. محمد سعد

    امریکی ایٹمی ہتھیاروں کے لیے فلاپی ڈسکس کا استعمال آخرکار ختم

    اس پر جان اولیور نے 2014ء میں پروگرام کیا تھا اور مسائل محض فلاپی ڈسکس اور پرانے ہارڈوئیر سے کہیں زیادہ گمبھیر ہیں۔ امریکہ بہادر نے دنیا پر غلبے کے شوق میں اتنے ایٹمی ہتھیار بنا لیے ہیں کہ اب سنبھالے نہیں جا رہے۔
  7. محمد سعد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    مغربی طبقہ؟ سمجھ نہیں آئی۔ جو حاوی ہیں، ہیں تو وہ بھی مقامی۔ سوچ کے لحاظ سے بھی ان میں کئی طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں، لازم نہیں کہ سب مغرب سے متاثر ہی ہوں۔
  8. محمد سعد

    جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ

    یعنی کہ سینسرشپ سے بحیثیت قوم ہمارا لگاؤ اتنا زیادہ ہے کہ جس گفتگو میں حکومتی سینسرشپ پر تنقید ہو رہی تھی، وہیں فورم کے رکن پر سینسرشپ کی چھری چلا دی گئی۔ حد ہے۔ بقول شخصے
  9. محمد سعد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    کیا یہاں موجود باقی افراد بھی اس تعریف سے اتفاق کرتے ہیں؟ براہ مہربانی اس موضوع پر اپنی آراء پیش کریں تاکہ محض ایک کلیشے جملے سے آگے گفتگو بڑھ سکے۔
  10. محمد سعد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    ایک بار پھر ہم موضوع سے ادھر ادھر جھولنے لگ گئے ہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ یکساں نظام تعلیم کی بات کرنے والوں کے نزدیک اس یکسانیت سے مراد کیا ہوتی ہے۔ جیسا کہ عثمان نے بہت عمدہ الفاظ میں کہا۔
  11. محمد سعد

    جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ

    عجیب منطق ہے۔ ٹی وی پر مدعو کیے جانے کا شہریت کے ساتھ کیا تعلق؟
  12. محمد سعد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    متفق۔ بدقسمتی سے یہاں کسی مسئلے کے حل کے نام پر چیزیں اکھاڑنے پر تو بات ہو سکتی ہے لیکن تعمیر کرنے کی بات کرنے والا آپ کو دن کی روشنی میں لالٹین لے کر گھومنے سے بھی نہیں ملے گا۔
  13. محمد سعد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    علاقائی زبانوں، مقامی کلچر اور تاریخ سے واقفیت۔ اس طرح کی چیزیں۔
  14. محمد سعد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    میرے خیال میں اس اپروچ پر سب متفق ہو سکتے ہیں۔
  15. محمد سعد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    یہ عادت پرانی ہے۔ ٹوٹیلیٹیرین ازم کو ہم اپنا ثقافتی ورثہ سمجھتے ہیں۔
  16. محمد سعد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    میں تو اس مخمصے میں پڑا ہوا ہوں کہ یکساں نظام تعلیم سے یہاں مراد کیا ہے۔ کسی کے نزدیک یکساں نظام یہ ہے کہ سب بچے سرکاری سکولوں میں داخل کیے جائیں، کسی نے نزدیک یہ ہے کہ سب کو نصاب ایک ہی پڑھایا جائے جس میں علاقائی اور کلچرل تغیرات کی بھی گنجائش نہ ہو، کسی کے نزدیک یہ ہے کہ جو گنے چنے ادارے کچھ...
  17. محمد سعد

    گوگل کے کوانٹم کمپیوٹر نے 10 ہزار سال کا حساب صرف تین منٹ میں لگا لیا!

    ریسرچ غلط تو نہیں لیکن جو دعویٰ اس کے ساتھ جوڑا گیا ہے (quantum supremacy)، وہ کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے۔ جو اقتباسات پیش کیے ہیں، ان سے یہ واضح ہو جائے گا کہ یہ تحقیق بہرحال اہم ہے۔ البتہ اسے وہ tipping point نہیں کہہ سکتے کہ جس سے آگے کوانٹم کمپیوٹرز، کلاسیکل کمپیوٹرز کو پیچھے چھوڑ گئے۔ اس کے لیے...
  18. محمد سعد

    گوگل کے کوانٹم کمپیوٹر نے 10 ہزار سال کا حساب صرف تین منٹ میں لگا لیا!

    اس حوالے سے جان پریسکل (John Preskill) کا مضمون بھی لازمی پڑھیے گا۔ John Preskill Explains ‘Quantum Supremacy’ | Quanta Magazine اس سے ایک اقتباس: The catch, as the Google team acknowledges, is that the problem their machine solved with astounding speed was carefully chosen just for the purpose...
  19. محمد سعد

    گوگل کے کوانٹم کمپیوٹر نے 10 ہزار سال کا حساب صرف تین منٹ میں لگا لیا!

    دوسری جانب پھر یہ بھی ہے کہ اس چھوٹے سے کوانٹم سسٹم اور آئی بی ایم کے سپرکمپیوٹرز کے سکیل میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ جیسا کہ سکاٹ آرنسن کہتے ہیں (لنک): OK, so let’s carefully spell out what the IBM paper says. They argue that, by commandeering the full attention of Summit at Oak Ridge National...
  20. محمد سعد

    گوگل کے کوانٹم کمپیوٹر نے 10 ہزار سال کا حساب صرف تین منٹ میں لگا لیا!

    آئی بی ایم والے کہتے ہیں کہ We argue that an ideal simulation of the same task can be performed on a classical system in 2.5 days and with far greater fidelity. لنک زیک دے چکے۔ آئی بی ایم ریسرچ بلاگ والا۔
Top