نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    برمودہ ٹرائ اینگل کیا ہے؟

    آج ریڈٹ پر فضائی حادثات کے ڈیٹا پر مشتمل ایک ویڈیو نظر آئی۔ وہ بھی دیکھ لیجیے گا کہ آیا واقعی برمودا مثلث میں طیاروں کے حادثات کی شرح زیادہ رہی ہے یا یہ سب محض زیب داستاں کے لیے بڑھائی ہوئی باتیں ہیں۔ لنک:
  2. محمد سعد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    چچا غالب کے دور میں علم نفسیات میں اتنا کام ابھی نہیں ہوا تھا کہ مختلف اقسام کے خلل کا مفصل مطالعہ، بمع زمرہ بندی ہو چکا ہوتا۔ :D
  3. محمد سعد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    میرے خیال میں تو یہ احتیاط اور پیرانویا کے بیچ کے فرق کی اچھی مثال ہے۔ ;)
  4. محمد سعد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    In many Muslim countries, assessing the quality of life depends on adherence to religious rituals regardless of symptomatology; negative symptoms may be considered as deeper contemplation about god, i.e. virtuous individuals. Positive symptoms may be attributed as gifted from god by...
  5. محمد سعد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    مثلاً گھر آنے والے ہیلتھ ورکرز کے حوالے سے ان کی انفرادی شخصیات کی بنیاد پر عمومی احتیاط، بمقابلہ پولیو ویکسین کے حوالے سے غیر ضروری پیرانویا۔ یہ ایک ایسی مثال ہے کہ جس میں پیرانویا کو "احتیاط" کا نام دینے کے نتائج نہایت ہلاکت خیز بھی ہو سکتے ہیں۔
  6. محمد سعد

    منی مرگ، فیری میڈوز تا رتی گلی: ہمالیائی گھاس کے میدانوں سے...

    تصاویر کو جس انداز میں پراسیس کیا گیا ہے، اس سے رنگ غیر فطری لگ رہے ہیں۔ ایسے میں یہ دیکھنے میں تو بھلی ہیں لیکن تصور کو پوری طرح وہاں پہنچاتی نہیں ہیں کہ جیسے آپ وہیں گھوم رہے ہوں۔ حالانکہ جن زاویوں سے تصاویر لی گئی ہیں، وہ بہت عمدہ ہیں۔
  7. محمد سعد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    نہیں جناب۔ احتیاط اور پیرانویا میں فرق ہوتا ہے۔ دونوں کے معاشرے پر اثرات میں بھی فرق ہوتا ہے۔
  8. محمد سعد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    حضرت۔ کچھ تو خدا کا خوف کریں۔ انسان کو اتنا ڈیگریڈ تو نہ کریں کہ محض گوشت کے ایک لوتھڑے کے درجے پر لا پھینکیں۔ نیز "سارے چیل کوے ایک جیسے نہیں ہوتے" کو اگر "سب مرد ایک جیسے نہیں ہوتے" کے وزن پر رکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ آپ سب مردوں کو چیل کوے قرار دے رہے ہیں جن کی دسترس سے عورت نامی "گوشت"...
  9. محمد سعد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    محتاط رویے کی بات سے متفق ہوں۔ لیکن جب یہ کہا جائے کہ کوئی "مرد پہلے ہے" تو وہ احتیاط سے آگے پیرانویا (paranoia) کی حدود میں چلا جاتا ہے جہاں ہم بچوں کے ذہن میں یہ بھر رہے ہوتے ہیں کہ دنیا کا ہر مرد اپنی فطرت میں ایک وحشی درندہ ہے۔ احتیاط ضرور سکھائیں، لیکن پیرانویا جیسے ضمنی اثرات پیدا کیے بغیر...
  10. محمد سعد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    جہاں تک نظام کی بات ہے، تو اگر ایک نظام کام نہیں کر رہا تب اس کے متبادل تک پہنچنے کا کوئی راستہ ہونا چاہیے۔ اصل کرنے کا کام یہ نہیں کہ ایک نظام سب پر تھوپا جائے۔ اصل کرنے کا کام یہ ہے کہ جو نظام سب کی پہنچ میں ہے، وہ اتنا تگڑا ہو کہ اس میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو باقی دنیا سے مقابلے کے قابل...
  11. محمد سعد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    متفق۔ خاص طور پر ایسے الفاط دیکھ کر کہ یہ خیال تو آتا ہے کہ آخر "مرد" ہونے سے کیا مراد لی جا رہی ہے۔ کیا "مرد" ہونے کا معنی ایک اخلاقی برائی کے طور پر لیا جا رہا ہے؟ کیا دنیا کا ہر ایک مرد، ایک عورت کو کسی جنسی نوعیت کی شے سے ہٹ کر دیکھنے کی صلاحیت سے محروم ہوتا ہے؟ اسی طرح، کیا ادب کا مطلب یہ...
  12. محمد سعد

    نوبل انعام یافتہ پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کی زندگی پر مبنی معروف دستاویزی فلم کا اجراء

    دیکھنے سے پہلے ہی اہل الکاپیرائٹ والٹریڈمارک کو پیاری ہو گئی۔ :ROFLMAO:
  13. محمد سعد

    اہل زبان کون؟

  14. محمد سعد

    ہارپ پراجیکٹ کا کچھ پس منظر، وہارا امباکر کے قلم سے

    وہارا امباکر ان کا قلمی نام ہے۔ اردو میں سائنس، تاریخ اور دیگر موضوعات پر عمدہ تحاریر لکھتے ہیں۔ وہارا امباکر کا بلاگ پرسوں ہارپ کے حوالے سے انہوں نے ایک مضمون لکھا جو مفید لگا چنانچہ یہاں نقل کر رہا ہوں کہ اس کے حوالے سے عام پائی جانے والی دیومالائی کہانیوں کی حقیقت پر کچھ روشنی ڈالی جا سکے۔ ان...
  15. محمد سعد

    گوگل کا کوانٹم کمپیوٹربنانے کا دعویٰ

    جہاں تک پیپر کو سرور سے ہٹانے کی بات ہے تو اس میں یقینی طور پر ایک سازش ہے۔ Rumors indicate that the final version of this paper will be published in a major journal within the next month, which probably explains why it was pulled offline so quickly. When the formal publication takes place, we...
  16. محمد سعد

    گوگل کا کوانٹم کمپیوٹربنانے کا دعویٰ

    یہ بھی مفید ہے۔ یہ شاید سمجھنے میں زیادہ آسان لگے۔ Paper leaks showing a quantum computer doing something a supercomputer can’t
  17. محمد سعد

    گوگل کا کوانٹم کمپیوٹربنانے کا دعویٰ

    جن کو مزید جاننے میں دلچسپی ہو، ان کے لیے یہ مضمون مفید ہے۔ Shtetl-Optimized » Blog Archive » Scott’s Supreme Quantum Supremacy FAQ!
  18. محمد سعد

    گوگل کا کوانٹم کمپیوٹربنانے کا دعویٰ

    دیکھ لیں۔ مصنف کا نام تک صحیح نہیں لکھا۔ پیپر میں نام Eleanor G. Rieffel ہے جبکہ اخبار کسی جان مارٹینس کا نام لیتا ہے جسے تلاش کرنے پر ایک ایکٹر صاحب نمودار ہوتے ہیں اور پہلا لنک نیچر یا ناسا کے بجائے آئی ایم ڈی بی کا ہوتا ہے۔ :confused: ایسے رپورٹروں کو قیامت والے دن الٹا لٹکا کے گوڈوں میں ڈرل...
  19. محمد سعد

    گوگل کا کوانٹم کمپیوٹربنانے کا دعویٰ

    ان اخبارات کو مقالے کا عنوان یا کوئی بھی شناخت میں معاون معلومات لکھتے ہوئے موت کیوں پڑتی ہے؟ :confused:
  20. محمد سعد

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    لو یو برو! :love:
Top