کیا کریں صاحب، آپ کے حسد کرنے نہ کرنے یا بغض رکھنے نہ رکھنے کا اختیار تو آپ کے پاس ہے، میرے پاس نہیں۔
کبھی آپ کو میرے گولڈ میڈل سے الرجی ہو جاتی ہے۔
کبھی آپ کو ایک دوربین تک میری رسائی ہونا اتنا کھٹکنے لگ جاتا ہے کہ آپ کو غیر متعلقہ تھریڈز میں غصہ نکالنے اور یہ جھوٹ بولنے پر مجبور کر دیتا ہے کہ...