نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    آپ کون؟ بارش صآحب؟

    آپ کون؟ بارش صآحب؟
  2. ساجداقبال

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    نوازشریف کو کلین چٹ کسی صورت نہیں‌ دی جاسکتی کہ وہیں‌ تھے جنہوں نے جنرل علی قلی کو نظر انداز کر کے سارے فسادوں کی جڑ مشرف کو آرمی چیف مقرر کیا۔لیکن جنرل جمشید نے نے جو بھی باتیں کی انہیں‌ محض نواز شریف نوازی سمجھ کر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ کورکمانڈر کوئی معمولی عہدہ نہیں۔ مہوش کی یہ بات بھی...
  3. ساجداقبال

    میراموبائل کا بلاگ

    اپنے دستخط کا رنگ تو واضح‌ رکھیں‌بھائی۔
  4. ساجداقبال

    محمد آصٍف دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار

    یقیناً ہم پاکستانیوں پر یہ ایک نہایت کڑا وقت ہے۔ اپنی بساط کے مطابق ہم وطن عزیز کی بدنامی کسی نہ کسی طرح کرتے رہتے ہیں۔ کرکٹ میں‌ اعزاز شعیب اختر کو حاصل تھا لیکن آج اس رینکنگ میں محمدآصف نے اول پوزیشن حاصل کرلی۔ ملاحظہ ہو یہ خبر: مکمل خبریہاں۔۔ کرک انفو کی خبر اب ہوگا کیا ؟؟‌عربوں سے وہ...
  5. ساجداقبال

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    کل رات جیونیوز کے پروگرام ”میرے مطابق“ میں‌سابق کور کمانڈر جنرل (ر) جمشید گلزرا کیانی نے اندر کی باتیں بتا کر کذب بیان شرفو کا مزید کچا چٹھا کھولا۔ چونکہ شرم نام کی کوئی چیز شرفو میں ہے نہیں، سو وہ اتنے سارے لوگوں کے ہاتھوں ”عزت“ ہو جانے کے باوجود بھی اقتدار سے چپکے رہنے پر مصر رہینگے۔ یہ خبریں...
  6. ساجداقبال

    بجلی کی مصنوعی قلت

    ان کی بات وزن رکھتی ہے لیکن جو اعداوشمار بتائے گئے ہیں 2007 اور پہلے کے، وہ بھی سرکاری ہے۔ اور اتنا تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ شوکت عزیز اور سلمان میاں جیسے ”محب وطن“ جھوٹ بولنے کو اپنے ایمان کا چھٹا جز گردانتے تھے۔ تو عین ممکن ہے کہ اپنی نااہلی چھپانے کیلیے اسوقت غلط اعداد و شمار پیش کئے ہوں؟
  7. ساجداقبال

    امریکہ کے نام!

    ویڈیو ہے کہیں؟ آپ جنرل جمشید گلزار کیانی کی تو بات نہیں‌ کر رہے؟
  8. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 6: خوردونوش

    کیمرہ آجکل ہجر میں ہے۔
  9. ساجداقبال

    اسلام آباد

    اسی سڑک جسے شاہراہ جمبہوریت کہتے ہیں، کے دوسری طرف ہم پر پوری طرح لاگو ہے لوڈشیڈنگ ٹیکس۔
  10. ساجداقبال

    اسلام آباد

    ویسے کمبخت کیمرہ بھی کیا دھوکہ دیتا ہے۔ اسلام آباد میں اب وہ خوبصورتی کہاں۔ جس نے بھی بنائی ہیں بہت اچھی تصاویر ہیں۔
  11. ساجداقبال

    جب حق گوئی کا وقت آتا ہے۔

    ناجی صاحب کی توپیں مکمل طور پر شرفو کیطرف ہو چکیں: مزید۔۔۔ ویسے کل بش چاچے کی کال آئی ہے جس سے شرفو کو کچھ سے زیادہ آس بندھی ہوگی۔ کیا پتا کل ناجی صاحب ایک اور یو ٹرن لے لیں۔ :grin:
  12. ساجداقبال

    جب حق گوئی کا وقت آتا ہے۔

    قطع نظر اس سنجیدہ بحث کے، ناجی کا یہ کالم پڑھ کر میری ہنسی رُکنے میں نہیں‌آرہی۔ پڑھئیے اور سر دھنیے: :grin: :grin:
  13. ساجداقبال

    امریکہ کے نام!

    گویا ان غیرملکی ”دہشتگردوں“ اور امریکہ میں کوئی فرق نہیں؟
  14. ساجداقبال

    انصار برنی ، بھارت سے ڈیپورٹ !

    اور کچھ نہیں، اسے اوقات یاد دلا دی ہے کہ تم پاکستانی ہو۔
  15. ساجداقبال

    بلاگ کیسے بناؤ

    سانچے سے مراد تھیم۔
  16. ساجداقبال

    امریکہ کے نام!

    فواد بھائی ہم نے سادہ سا سوال پوچھا تھا کہ حالیہ حملہ جو باجوڑ میں ہوا اس کا کیا جواز تھا اور امریکہ کو یہ اختیار کس نے دیا؟ آپ ہمیں مردان اور عراق کی کہانیاں‌نہ کروائیں، اس بات کا جواب دیں۔
  17. ساجداقبال

    شہر حیدرآباد (انڈیا) کی متنوع و منفرد تصاویر

    راولپنڈی میں سکستھ روڈ پر ہے ”انبالہ سویٹس“۔ ہندوستانی ناموں‌کے ریسٹورنٹ کافی سارے ہیں پنڈی شہرمیں۔ سردست یہی یاد تھا۔
  18. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 5: قدرت

    Tears of the sun میں بروس ولس کہتا ہے کہ ”قدرت کب کی افریقہ سے روٹھ چکی ہے“۔۔۔یہی حال پاکستان کا ہے۔ دیکھتے ہیں اگر کہیں‌ قدرت کے نظارے نظر آئے۔ ویسے عام تعریف کے مطابق قدرت ہر چیز میں‌ دکھائی دیتی ہے تو کوئی بھی چیز پوسٹ کر دیں؟ :grin:
  19. ساجداقبال

    ڈاکٹر قدیر پر پابندی میں نرمی

    پاکستان نے جوہری ٹیکنالوجی کیلئے درکار کئی اشیاء‌غیرقانونی طور پر حاصل کیں، تو کیا ہم جوہری بم کے حلال اور حرام ہونے کے فتوے لینے لگیں؟ جوہری بم کی ٹیکنالوجی کسی بھی ملک نے کسی دوسرے ملک کو براہ راست تو نہیں دی۔ ایٹمی ری ایکٹر اور دوسرے بہانوں سے ہی پھیلی ہے۔
Top