نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    اردو عماد نستعلیق ایک قدم اور آگے

    اوبنٹو میں اوپن آفس ورڈ‌ پروسیسر استعمال کرتے ہوئے عماد نستعلیق میں‌لکھی گئی تحریر۔
  2. ساجداقبال

    کرکٹرز کے ساتھ

    آپ تو ایشانت شرما نظر آرہے ہیں۔ :grin:
  3. ساجداقبال

    کرکٹرز کے ساتھ

    فہیم میاں اب آئی پی ایل جا کر کھنچوائینگے تصاویر۔ پانچ روز، سہ روزہ اور ایک روزہ مقابلوں‌کے زمانے گئے۔
  4. ساجداقبال

    شہر حیدرآباد (انڈیا) کی متنوع و منفرد تصاویر

    بہت خوبصورت۔ آپ یقیناً ایک دلکش شہر میں رہتی ہیں۔
  5. ساجداقبال

    کرکٹرز کے ساتھ

    کوئی صورت نظر نہیں آتی :confused:
  6. ساجداقبال

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    آپکے کانوں کی پورٹ‌کونسی ہے؟
  7. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 4: کھیل کود

    ماوراء، اس کلب کانام ہی لکھ دینا تھا۔ میں فی الحال اسکے لئے ”بچہ جمبہورا یونائیٹڈ“ کا نام دونگا۔ :)
  8. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 4: کھیل کود

    میں‌ نے پچھلے ہفتے سے چھٹی نہیں‌کی، ٹائم ہی نہیں ملا۔ :( آج شفاء‌ ہسپتال جاؤنگا، وہاں دیکھوں‌ گا شاید ڈاکٹر میریضوں کی صحت سے کھیل رہے ہوں‌یا دماغی امراض‌ کے وارڈ میں مریض‌ بیڈ پر کود رہے ہوں۔ :grin:
  9. ساجداقبال

    چیرمین سی بی آر کا رقص!

    واہ جی میں تو اپنی شادی پر بلاؤں گا ایسے عظیم رقاصوں کو۔ :grin: فیس شیس پتا ہے کسی کو؟
  10. ساجداقبال

    امریکہ کے نام!

    جب سب کیلیے ایک سے اصول ہونے چاہیے تو ایسے حملے ایران پر کیوں نہیں ہوتے جہاں سے افغانستان اور خاص کر عراق میں دراندازی ہوتی ہے؟ اور جس کا واویلا بھی مچایا جاتا ہے۔
  11. ساجداقبال

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    کراچی آدھا پاکستان ہے۔ چھوٹے موٹے واقعات کے اثرات ہر جگہ تھوڑی ہوتے ہیں۔ کراچی کا ہر علاقہ دوسرے سے مختلف ہے۔
  12. ساجداقبال

    شعیب اختر کی آئی پی ایل میں متاثر کن آمد۔

    لیں جی ہماری پیشنگوئی پوری ہوئی۔ :cool:
  13. ساجداقبال

    ٹپس اور ٹرکس فےو آئکن(favicon) کس طرح بنائیں

    میں بھی کہوں کہ فرضی میاں پی ایچ ڈی ان فیویکن ابھی تک اس دھاگے سے کیوں غائب تھے۔ :grin:
  14. ساجداقبال

    اردو بي سي ڈكشنري مطلوب ضرور

    محترمہ شیریں، یہاں پر بیبیلوں نامی مشہور ڈکشنری کیلیے اردو لغات ہیں، ضرور آزمائیے گا۔
  15. ساجداقبال

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    یہ چائے کا اعزاز مجھے، محسن اور محب کو حاصل ہے۔ ویسے میں‌ نے صرف سموسے اور کیک پر اکتفا کیاکہ چائے میں نہیں پیتا۔ :cool:
  16. ساجداقبال

    یہ کون سا مصالہ ہے؟

    مجھے بھی یہی لگتی ہے۔۔۔
  17. ساجداقبال

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    شمشاد بھائی کوئی تصویر دکھائیں دلچسپ چیز لگ رہی ہے۔
  18. ساجداقبال

    یہ بھی غلط ہے

    بلکہ یہ خبر تو بتا رہی ہے ہے کہ ایک کو جلا کر مار دیا گیا: یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے؟؟؟
  19. ساجداقبال

    یہ بھی غلط ہے

    اب یہ سلسلہ رکنے والا نہیں پہلے واقعے پر کوئی ایکشن نہیں‌ لیا گیا سو یہ آج ہی نتیجہ دیکھ لیں:
Top