نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    ورڈ پریس پر بلاگ : تھیم : سوالات

    ایک اور بات اگر آپ کے ایڈیٹر کی فائلز مثلاً یہی سی ایس ایس والی فائل کے نیچے Update کا بٹن آرہا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ ان فائلز کی پرمیشن صحیح ہیں۔ اگر نہیں آرہا تو پہلے یہ سیٹ کرنی ہونگی۔
  2. ساجداقبال

    ورڈ پریس پر بلاگ : تھیم : سوالات

    تھیم ایڈیٹر کے متعلق:
  3. ساجداقبال

    ورڈ پریس پر بلاگ : تھیم : سوالات

    تھیم اسی ٹمپلیٹ کو سی ایس ایس اور گرافکس سے خوبصورت بنانے کا نام ہوگا۔ ورڈپریس اور اسی طرح دوسرے بلاگ اور کانٹینٹ منیجمنٹ پروگرام کے ٹمپلیٹس (یعنی مارک اپ) ہر ایک کے اپنے حساب سے ایک ہی جیسے ہوتے ہیں لیکن یہ تھیم ہوتی ہے جو اسے مختلف اشکال دیتی ہے۔ تمام بلاگز پر ایچ ٹی ایم ایل (اور پی ایچ پی...
  4. ساجداقبال

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    یہ زمرہ ٹھیک رہیگا، ایک دھاگہ کھول کر بسم اللہ کریں۔ دوسروں کی نظر میں بھی رہیگا۔
  5. ساجداقبال

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    ڈاکٹر صاحب یہ ہیں آپکی ”تبصرہ جاتی مجرم“۔۔۔۔۔جو آپکی تحریروں کو اچھا تو کہتی ہیں لیکن تبصرہ گوارہ نہیں کرتیں۔ :grin: یہ بھی ممکن ہے کہ انہوں نے ابھی آپکا بلاگ پڑھا ہو۔:rolleyes:
  6. ساجداقبال

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    جہانزیب شگفتہ کا بلاگ مینولی اردوٹیک ڈاٹ کام پر ہے، سو اس کی تھیم ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس تبدیل ہو سکتی ہے۔ جب سب مسائل حل کرنے کو تیار ہیں تو سستی چھڈیے اور ورڈپریس پر منتقل ہونے کیلیے کمر کس لیں۔ اپنی بلاگسپاٹ والی تحریریں ورڈپریس پر منتقل کر لیجیے۔ ورڈپریس نے آپکو اپنا دیوانہ نہ بنا لیا...
  7. ساجداقبال

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    گو میں نے ابن انشاء کی نقل کرنے کی پوری کوشش کی لیکن ناکام رہا۔ :( بھائی لڑائی ختم کرتے ہیں کام کیطرف آتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: چونکہ یہ دھاگہ اردو بلاگنگ کے متعلق ہے، اسلئے مناسب ہوتا کہ آپ الگ دھاگہ کھول لیتے۔ بہرحال اردو کا کوئی ڈیسکٹاپ ٹیوٹر میرے علم میں نہیں لیکن بوریت والے شارق بھائی نے یہ...
  8. ساجداقبال

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    جب کسی تحریر پر تبصرہ نہ ہو تو میں نوری کا یہ گانا گنگناتا ہوں: میرے بلاگ، میرے دوست تیرے تبصرے کیوں خاموش سب لکھ رہے ہیں ادھر میرے لوگ :grin: عزیزان من، یہ محفل پر آئی ٹی سے متعلقہ سوالات و جوابات کا زمرہ اسی لئے ہے کہ آپکو جو مشکل کسی سافٹ وئیر وغیرہ میں پیش آئے تو آپ پوچھیں اور کوئی...
  9. ساجداقبال

    کو ئی ہے جو ہمیں جملہ ا ستعمال کر نا سیکھائے؟

    کان سے پکڑ کر کوئی سکھانے سے رہا۔ الف تا ی سکھانے کیلیے کسی کے پاس وقت نہیں، تاہم آپکو جو مشکل ہو وہ یہاں بیان کریں۔
  10. ساجداقبال

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    ہین۔۔۔۔۔۔میں نے کب ڈانٹا ہے :eek: میں نے تو محض آپ کے ”بے لاگ“ پر تبصرہ کیا تھا۔ :grin: وہ ایچ ٹی ایم ایل والا سسٹم ورڈپریس میں بھی موجود ہے۔ آپ نے کبھی پوچھا نہیں۔ :confused: اگر اردو ٹیک مرحوم میں مسئلہ تھا تو یہاں پوچھ لیتیں۔ میں تو محب کو کہتا ہوں کہ اردوٹیک کا سارا سردرد ختم کرکے سب کچھ...
  11. ساجداقبال

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    ارے ارے ایسے مواقع پر لڑائیاں نہیں کرتے۔ بس فاروق بھائی کو ذرا چڑ ہے مولویوں سے۔ ۔ ۔ امریکی مولوی ;) جہانتک مجھے علم ہے نبیوں کی تعداد ایک لاکھ سے اوپر ہے۔ اگر سب کی یوم ولادت منائی جائے تو ہمیں سال کے کتنے دن ، بلکہ دن میں کتنوں کی ”وقت پیدائش“ منانی ہوگی؟ :grin:
  12. ساجداقبال

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    ڈھابہ کانٹینینٹل (dc) کی دال چنا۔ دو ماہ سے ڈیوٹی ٹائمنگ کا دورانیہ بڑھا ہے، اسلئے خود کُکنگ سے پرہیز ہے۔
  13. ساجداقبال

    گلاب جامن

    ہمت بھائی ساؤتھ کوریا میں رہتے ہیں، جہاں کے لوگوں کی شکلیں ”کھوئی کھوئی“ سی لگتی ہیں۔
  14. ساجداقبال

    گلاب جامن

    واؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے ناشتہ بھی نہیں کیا۔ اب خوامخواہ منہ میں پانی آرہا ہے۔ :rolleyes:
  15. ساجداقبال

    قبائلی علاقوں میں اکثریت عزت کے نام پر قتل کی حامی

    یہ سروے اگر غیرمستند بھی ہے تو میں آپکو ذاتی تجربے سے بتا سکتا ہوں کہ مذکورہ بات بالکل درست ہے۔ بنیادی وجہ تعلیم کی کمی ہے۔ لیکن یار لوگ اسے بھی مولوی کا اثر بتا دینگے۔ ;) لیکن اس جہالت کے نتیجہ شدہ کیسز دیکھیں تو جنوبی پنجاب اس معاملے میں زیادہ بدنام ہے۔ جہانتک ترقیاتی کاموں کا تعلق ہے اس کی...
  16. ساجداقبال

    تاسف عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی کی رحلت

    اناللہ وانا الیہ راجعون۔اللہ ان کی مغفرت فرمائے ۔ اٰمین ثم اٰمین
  17. ساجداقبال

    خدا کے لئے

    بات ہو رہی تھی، فلم ”خدا کے لئے“ کے بارے میں۔ واپس موضوع کیطرف۔ ہندوستان میں اس کے نمائش کی اجازت دے دی گئی ہے لیکن کچھ سنسر کیساتھ۔ خبر ملاحظہ کریں۔
  18. ساجداقبال

    ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے پاکستان کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب ہونے پر

    لیکن آپ نے اس مبارکباد کو ایمرجنسی کے زمرے میں کیوں ڈال دیا جبکہ وہ انتخابات میں منتخب ہو کر آئی تھیں۔ :grin:
  19. ساجداقبال

    اعتزاز احسن اور ملک قیوم آمنے سامنے

    اس پروگرام کی ویڈیوز یہاں دیکھی جاسکتی ہیں۔
Top