نتائج تلاش

  1. ش

    بچوں کی باتیں

    بچپن کا ایک لطیفہ یاد آگیا۔ محلے میں بچوں کی اجتماعی تقریب آمین جاری تھی۔ قاری صاحب باری باری بچوں کو بلا کر شاباش اور انعام دے رہے تھے۔ ایک بچے نے غیر معمولی اچھی قرات کیساتھ تلاوت کی تو وہ خوشی سے جھوم اٹھے اور پوچھا : آپ کس کے بیٹے ہیں؟ بچہ: پا پا کا
  2. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کل ایک اُڑتی اُڑتی خبر پڑھی تھی کہ عبوری وزیراعظم ایک سابق چیف جسٹس ہوں گے۔ یعنی اگلے الیکشن میں نون لیگ کی خیر نہیں ہے :)
  3. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اوہو میں نے تو صرف ایک مثال دی تھی۔ یقین کریں اگر آپ صرف پرائمری پاس بھی ہیں تو اس وجہ سے آپ کی میرے دل میں عزت و احترام کم نہیں ہوا۔ جہاں تک عبید انصاری بھائی کا معاملہ ہے تو وہ صاف ظاہر ہے انکے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ نادرہ اس قسم کے اغلاط کیلئے بہت مشہور ہے۔
  4. ش

    طلباء اور اساتذہ کے کمال

    متفق۔ ریاضی جس میں آپکو کیلکولیشنز کرنی ہوتی ہیں کہ علاوہ باقی تمام مضامین کا یہی حال ہے۔ اسی وجہ سے بیچارے طلبا رٹا مارنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ کیونکہ اگر وہ اپنے انداز میں بالکل درست جواب بھی لکھ دیں تو وہ اساتذہ کی نظر میں غلط ہو تا ہے۔
  5. ش

    بھگت سنگھ کا قرض

    اگر کوئی فلسطینی یا کشمیری اپنے پر ظلم کرنے والے آفیسر کو دفاع میں قتل کر دیتا ہے تو قانونا اسے رعایت مل جائے گی۔ اسکا مقابلہ اس دہشت گرد سے نہیں ہو سکتا جو محض مذہبی شدت پسندی کی آڑ میں اپنے افسر کی جان لے۔
  6. ش

    اردو محفل کے لطائف

    چوری چکاری
  7. ش

    اردو محفل کے لطائف

    یعنی میرے لئے مبارک باد قریب ہے
  8. ش

    طلباء اور اساتذہ کے کمال

    تعلیمی نظام کی ایک بڑی خرابی اسکا چیکنگ سسٹم ہے۔ ہر سوالنامے کی ایک جواب شیٹ تیار کر لی جاتی ہے۔ اور جو کوئی اس سے تھوڑا سا بھی چوکتا ہے تو اسکے نمبر کاٹ لئے جاتے ہیں۔ اساتذہ جواب کی روح سمجھنے کی بجائے بچے کی یاداشت پر نمبرنگ کر رہے ہوتے ہیں۔ اگر یہی کام کرنا چاہتے تھے تو دماغ کے ڈاکٹر بن جاتے۔
  9. ش

    بھگت سنگھ کا قرض

    متفق۔ اسی لئے پاکستانی میزائلوں کا نام برصغیر پر حملے کرنے والے مسلمان حکمرانوں کے نام پر نہیں ہونا چاہیے۔ وہ لوگ کسی بھی طور پر مصدقہ ہیرو نہیں تھے۔ وجوہات وہی ہیں جو آپنے لکھی ہیں
  10. ش

    بھگت سنگھ کا قرض

    بھگت سنگھ جیسے ہیروز کو زندہ رکھنے کیلئے فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ آجکل کے دور میں جہاں کتابیں پڑھنا معمول نہیں رہا وہاں کم از کم انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو عوام تک ان ہیروز کی یاد پہنچاتے رہنا چاہئے۔ عامر خان کی فلم رنگ دی بسنتی میں ان تمام ہیروز کیساتھ انصاف کیا گیا تھا۔
  11. ش

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    پھڑا گیا :)
  12. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    میری سنجیدہ باتوں کو زیادہ سیریس نہ لیا کریں۔ میں خود بھی نہیں لیتا۔ میرے نزدیک سب محفلین یکساں حیثیت رکھتے ہیں۔ خواہ وہ پی ایچ ڈی ڈاکٹر زیک ہوں یا مدرسے کے مڈل کلاس پاس عبید انصاری ۔ یہاں محفل میں شمولیت کے بعد ہم سب ایک ہی خاندان کے فرد بن جاتے ہیں۔ اگر میری کسی پوسٹ سے کسی کو رنج پہنچا ہو تو...
  13. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    دھرنا اب بالغ ہو گیا ہے :)
  14. ش

    بھگت سنگھ کا قرض

    صرف کمیونسٹ؟ تحریک آزادی کیلئے تو قادیانیوں کا اہم رول بھی کسی تعریف کا محتاج نہیں۔ کشمیر کمیٹی سے لیکر فرقان فورس۔ وزارت خارجہ سے لیکر ایٹمی اثاثوں تک جگہ جگہ قادیانیوں نے حب الوطنی میں اپنا حصہ ڈالا۔ اب وہ کافر و غدار ہیں۔
  15. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اس معاملہ میں اختلاف پایا جاتا ہے کہ کیا بلوغت سے مراد صرف جسمانی ہے یا اس میں ذہنی بلوغت بھی شامل ہے؟ 12، 13 سال کی عمر میں اکثر انسان جسمانی بلوغت حاصل کر لیتے ہیں مگر کیا صرف اس بنیاد پر وہ نکاح و شادی کیلئے قابل ہیں؟ یاد رہے شادی کے رشتہ کو نبھانا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے۔ جو خود ذہنی طور پر...
  16. ش

    بھگت سنگھ کا قرض

    بھگت سنگھ کا نام سنتے ہی فلم رنگ دی بسنتی یاد آجاتی ہے۔ واقعی ہم نے اصل ہیروز کو بھلا دیا ہے
  17. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وقار یہ مداخلت نہ کرے تو یہ فوج کو بھی پنجاب پولیس بنا دیں
Top