نتائج تلاش

  1. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ خود ہی ہر فن مولیٰ ہیں
  2. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خالد محمود چوہدری یہ لطائف کی لڑی ہے۔ آپ شائد حقائق سمجھ کر کاٹے مار رہے ہیں :)
  3. ش

    ہمارا پاکستان، نیا پنجابی ملی نغمہ

    ساری ۷ زبانیں ناپسند ہیں۔ اگلی بار انگریزی میں بھی بنا دیں گے
  4. ش

    ہمارا پاکستان، نیا پنجابی ملی نغمہ

    عبدالقیوم چوہدری
  5. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    محفل کے مرد کافی ڈرپوک واقع ہوئے ہیں
  6. ش

    دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب

    یاز آپکے مطلب کا دھاگہ مل گیا
  7. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    شوہر بیوی کے آگے ہمم کر سکتا ہے؟
  8. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمارے گھر میں الحمدللّٰہ یہ مسئلہ نہیں ہے کیونکہ یہاں صرف والدہ ماجدہ خراٹے لیتی ہیں اور اس زور سے کہ خود ہی انکے شور سے بیدار ہو جاتی ہیں۔
  9. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اوپر مفتی محفل سید عمران کا اسبارہ میں بیان پڑھ لیں: یہ تو وہی بات ہوئی کہ بچے کے جبرا ختنے کر دو اور بلوغت تک پہنچنے کے بعد اختیار دے دو کہ اگر پسند نہ آئیں تو پلاسٹک سرجری کر وا لیں
  10. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    یہ ہیک ہمیں بھی بتائیں :sneaky:
  11. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    Postimage.org — free image hosting / image upload
  12. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آجکل ہر پاکستانی ادارے کو جمہوریت کا بخار چڑھ چکا ہے۔ اللہ خیر کرے
  13. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اسبار تحریک انصاف کیلئے سکرپٹ پیرنی لکھے گی، وقار کے ذرائع
  14. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    نابالغوں کا نکاح؟ :eek:
  15. ش

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    "کرتے ہیں کچھ" اصل میں "میں پانچ منٹ میں آیا" کی آن لائن نسل ہے۔
  16. ش

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    یاز یہاں ہر مراسلے پر آپکی دو دو ریٹنگ آرہی ہیں۔ کیا یہ انتظامیہ کی طرف سے آپکو محفل پر سالگرہ کا تحفہ ملا ہے؟
  17. ش

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    زیادہ تنگ نہ کریں وگرنہ مجھےمنفی ریٹنگ بڑھانا بھی آتی ہے :)
  18. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اگر نہیں کرتے تو کرنا چاہیئے۔ دنیا میں صرف سعودی نظریاتی اسلام ہی موجود نہیں ہے۔
Top