نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    تقطیع اور بحر کا نام درکار ہے

    شکریہ استادِ محترم، اس ( افاعیل ) بحر کا کیا نام ہے؟ فاعلاتن فعِلاتن فعلن / فعلان
  2. ایم اے راجا

    وصی شاہ کون ہے؟

    ارے مغل صاحب کہاں چلے گئے انتظار میں چھوڑ کر
  3. ایم اے راجا

    غزل برائے اصلاح --- جو سائے سے بھی ڈرتا تھا، محبت کس طرح‌کرتا --- از : عمران نیازی

    ّمران صاحب ویسے تو پوری غزل ہی بہٹ خوب ہے مگر مندرجہ ذیل اشعار تو دل کو لبھا گئے ہیں، واہ واہ ڈھیروں داد قبول ہو۔۔۔۔ بجھا کے اپنی آنکھوں کو وہ کرنیں بانتتا کیسے ؟ جو خود مفلس بلا کا تھا، سخاوت کسطرح کرتا سمجھ میں کچھ نہیں آتا سبب ترکِ مراسم کا تو خود کو یا ذمانے کو ملامت کسطرح کرتا...
  4. ایم اے راجا

    تعارف محمد یعقوب آسی صاحب کو اردو محفل پر صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    مجھے تو آپ دونوں ہی جوانوں سے زیادہ جوان لگتے ہیں!!!!!!! ماشاءاللہ۔
  5. ایم اے راجا

    روغن کلونجی سے امراض کا علاج

    حکیم صاحب بہت شکریہ، بہت مفید معلومات فراہم کیں، میں ذیابیطس والا نسخہ استعمال کرنا چاہتا ہوں، مجھے کچھ دن سے تشخیص ہو ئی ہے، پہلے دن 270 دوسرے دن 283 ( رینڈم) تھی، مگر ایک جدید ٹیسٹ Hb a1c کرائی تو اسمیں 3۔6 آئی ہے، حکیم صاحب گزارش یہ ہیکہ کتنے دن یہ نسخہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ سوال میں نے...
  6. ایم اے راجا

    لاہور:ماڈل ٹاؤن میں ایف آئی اے کی عمارت پرخودکش حملہ، 11افراد جاں بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ کیا کیا جا سکتا ہے سوائے دعا خیر کے!
  7. ایم اے راجا

    مجھے اک نظم کہنی تھی

    لاجواب آسی صاحب بہت خوب واہ واہ
  8. ایم اے راجا

    تاسف ڈاکٹر عباس صاحب کی اہلیہ کے لیے دعا۔

    وعلیکم اسلام۔ اللہ کا شکر ہے ڈاکٹر صاحب، اللہ انہیں اس سے بھی پہلے ٹھیک کر دے۔ آمین۔ اور ہاں میں نے تو ابھی دیکھا کہ ڈاکٹر صاحب آپ تو میرے پڑوسی ہیں
  9. ایم اے راجا

    تاسف ڈاکٹر عباس صاحب کی اہلیہ کے لیے دعا۔

    اللہ کا شکر ہے ڈاکٹر صاحب، اللہ انہیں اس سے بھی پہلے ٹھیک کر دے۔ آمین۔
  10. ایم اے راجا

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    ارے وہی تو عرض کیا مغل بھائی ہم شاعر کہاں، ہم تو غلامِ اساتذانِ ادب ہیں!!!!!!!!
  11. ایم اے راجا

    مجھے اک نظم کہنی تھی

    سنا ہیکہ انتظار بلڈ پریشر ارو شگر کو بڑھاتا ہے، اسلیئے کہا تھا!!!!!!
  12. ایم اے راجا

    محفل چائے خانہ

    میں بھی آجاؤں ، مگر 8/10 روز سے ہم نے پھیکی چائے کا شوق شروع کیا ہوا ہے
  13. ایم اے راجا

    تقطیع اور بحر کا نام درکار ہے

    جی بہت شکریہ استادِ محترم میں نے فاتح صاحب کی تقطیع پر شاید میں نے غور نہیں کیا میری غلطی، بحرحال استادِ محترم ہم کے بغیر کیا بحر بنے گی، کیا مندرجہ ذیل ارکان درست ٹھرتے ہیں۔ کیوں نہ اے دوست جدا ہو جا ئیں فاعلاتن فعِلن فعلان/ فعلات ہم کے بغیر ذرا بحر کا پتہ چل جائے تو عنایت ہوگی۔
  14. ایم اے راجا

    وصی شاہ کون ہے؟

    دوست ہی ایسا ہیکہ ٹوک نہیں سکتا:) دونوں پی ایم کر دیں تو نوازش ہو گی
  15. ایم اے راجا

    مجھے اک نظم کہنی تھی

    کرچی کرچی ہونے کادکھ اپنی جگہ پتھر جو برسے، کس سے منسوب کروں میری زباں سے پھوٹے ہیں سو، میرے ہیں زہریلے کانٹے کس سے منسوب کروں واہ واہ کیا لاجواب خیال ہے، آسی صاحب بہت خوب مزید کا انتظار بھاری پڑ رہا ہے۔
  16. ایم اے راجا

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    سب سے پہلے م م مغل بھائی جان آپکو بہت بہت مبارک ہو یقینن آپ پر اللہ تعالیٰ اپنی رحمتیں نچھاور فرما رہے ہیں بیٹا نعمت تو بیٹی رحمتِ خداوندی ہے، اللہ ہماری بھتیجی کو صحت دے عزت اور صالح حیاتِ طویل عطا فرمائے۔ آمین۔ اوپر کے پیغام کےلیئے بہت بہت شکریہ، ویسے ایک شکایت کہ آپ نے ہمارے نام کے ساتھ یہ...
  17. ایم اے راجا

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    مجھے آج بذریعہ ایس ایم ایس مغل صاحب نے دن میں آگاہ کیا تھا یقینن وہ خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے کہ انکے گھر اللہ تعالیٰ نے دوہری رحمت بھیجی ہے، میں نے سوچا کہ میں رات کو یہ تھریڈ ( مبارکباد) شروع کروں گا لیکن سخنور صاحب آپ بازی لے گئے، یقینن دوستوں کی خوشی میں اسی سرگرمی سے شامل ہونا چاہئیے...
  18. ایم اے راجا

    تاسف ڈاکٹر عباس صاحب کی اہلیہ کے لیے دعا۔

    اللہ تعالیٰ کے حضور سر بسجود دعا گو ہوں کہ وہ انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
Top